Sign in

moshe33153.bsky.social

@moshe33153.bsky.social
594 followers 633 following 5 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @moshe33153.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 02/12/2024
یہ جھوٹ مسلسل پھیلایا جا رہا ہے ایسی کئی بات نہیں ہوئی آج کی پریس کانفرنس ضرور سنیں
363
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Arzoo @arzoo4t.bsky.social · 23/11/2024
🤣🤣🤣
2819514
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 23/11/2024
@ptif.bsky.social @suny1.bsky.social @m1hr.bsky.social @mhr1.bsky.social @1gijl.bsky.social @ranag80.bsky.social @rabiakhan1.bsky.social @fatimahpti.bsky.social @fatimaniazi804.bsky.social @ptifollowers.bsky.social @rjrafiq.bsky.social 🫶👈 فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور اگلی پروموشن میں شامل ہو جائیں
43417
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
651163414
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 20/11/2024
‏مطالبات کی منظوری کے بغیر واپسی نہیں ہوگی اس لیے پوری تیاری سے نکلنا ہے۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ - مراد سعید -🔥🔥🔥🔥
0143
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Imran Khan @imranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024
‏اوریا مقبول جان صاحب کو صرف چند لوگوں کی ضد نے اندر رکھا ہوا ہے جسکا کوئی مضبوط قانونی جواز بھی نہیں جبکہ جسٹس عالیہ نیلم کے زیر نگرانی ہائی کورٹ سے انصاف ملنے کی بجائے تاخیر ی حربے استعمال ہو رہے ہیں۔ ‏
17369147
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
‏فیصلے کا دن قریب ہے ‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ ‏🗓 24 نومبر 2024 ‏📍 اسلام آباد
18310106
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Sabir Shakir @sabirshakirary.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ کیس سزا معطل، ضمانت منظور عدت کیس۔ بری سائفر کیس۔ بری القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت عمران احمد خان نیازی
1728193
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
بانی چیئرمین عمران خان پر دباؤ ڈالنے کے لیے جھوٹے اور بے بنیاد سیاسی کیسز بنائے گے، مگر ایک بار پھر اللہ نے عمران خان کو سرخرو کیا۔
25403114
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Asad Arshad @asadarshad.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کو رہا کرانے سمیت تمام مطالبات منواکرہی دم لیں گے، مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہونگے اور آگے بڑھیں گے، ہم عمران خان کومایوس نہیں کرینگے، اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد علی مین گنڈا پور کی گفتگو!!!
0228
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔
60894231
Reposted by @moshe33153.bsky.social
PTi South Punjab @burewala.bsky.social · 20/11/2024
خبر دار 🚨🚨کوئی بھی انشاءاللہ کہے بغیر نہ گزرے انشاءاللہ ہمارا لیڈر واپس آرہا ہے
5209
Reposted by @moshe33153.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
18389119