Reposted by @mohsinmalik006.bsky.social

افغانستان میں وہ ریل جو کبھی بنی ہی نہیں ہمارے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہے۔
لیکن ترپن سال بعد بنگلہ دیش میں پہلی پاکستانی کارگو شپ پہنچ گئی ایک تاریخ رقم ہو گئی
لیکن کسی کومعلوم ہی نہیں
نہ ہماری ریاست کو دلچسپی ہےکہ ہمارا نوجوان پاکستان سے مایوس نہ ہو
سوچیں اگریہ کام تحریک انصاف کے دور میں ہوا ہوتا