Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 21/11/2024چیف سلیکٹر سے چیف ویٹ لفٹر تک کا سفر! #جلالیات 000
Reposted by Mazher JalaliMazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 21/11/2024The trophy of ICC Champions Trophy at Karachi's burns road food street... #MazherJalali 001
Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 21/11/2024The trophy of ICC Champions Trophy at Karachi's burns road food street... #MazherJalali 001
Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 21/11/2024موت سے زیادہ تکلیف دینے والا لمحہ قرض اور محتاجی ہے رب کبھی کسی کو کسی کا مقروض اور محتاج نہ کرے۔ آمین ............ #جلالیات 000
Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 19/11/2024پی ٹی وی میں نوکری ایسے ہی نہیں مل جایا کرتی بابو بھیا، اپنی غیرت تک بیچنی پڑ جاتی ہے۔ خیر سانوں کی #جلالیات 021
Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 19/11/2024بقول شرفو- معیشت بہتر ہو رہی ہے ایکسپورٹس بہترین کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ : ناپید ریمیٹنس : بہترین اسٹاک مارکیٹ : تاریخی مگر پراپرٹی کی مارکیٹ مردار پڑی ہے! آخر کیوں؟ #جلالیات 020
Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 18/11/2024Tweeter users migrating towards blue sky speedy 😎 011
Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 18/11/202424 نومبر کے لیے فرمائشی پروگرام عمر ایوب کی گرفتاری اور پھر نامعلوم مقام پر منتقلی سے شروع ہوچکا ہے۔ جلدی آئیے اور آسان گرفتاری پروگرام سے فائدہ اٹھائیے مطبل ای ہے کہ "دس ہزار بندہ" پروگرام تو وڑ گیا جلالیات 000
Mazher Jalali @mazherjalali.bsky.social · 18/11/2024کافی عرصے سے غیر شرعی وی پی این چلاتا رہا ہوں۔ اسکا کفارہ ادا کرنے کے لئے کتنے پٹواری آزاد کرنا ہونگے۔۔۔ ؟ 🤔🤔 یا پھر یوتھیے سے بھی کام چل جائے گا رہنمائی درکار ہے۔ 000