خیبر پختونخواہ کے جوشیلے انقلابیوں کے ایک جتھے نے سڑکوں کی بندش کی وجہ سے آبی راستے سے اسلام آباد پہنچنے کا پلان بنایا- بدقسمتی سے راستے میں اسلام آباد آیا ہی نہیں- امید ہے کہ یہ جتھا اسوقت کالاباغ کے مقام سے گزر رہا ہو گا اور کل دوپہر گدّو بیراج سے گذرتے ہوۓ پرسوں شام تک بیحرہ عرب میں جا گرے گا- 🙈