Sign in

عاکی

@aadhigwahi.bsky.social
270 followers 48 following 124 posts
PostsRepliesMedia
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 28/04/2025
جنگ تباہی کے سوا کچھ نہیں. حل ہمیشہ مزاکرات کی میز پر. آپ کی صوابدید کتنی تباہی، بربادی،جانی نقصان کے بعد میز پر بیٹھنا پسند کرتے ہیں
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 28/04/2025
جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی ساری دنیا پر خواتین حکمران بنا دیجئے امن رہے گا
010
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 07/04/2025
کیسا ہے نیلا آسمان. بڑے دنوں کے بعد یاد آیا
030
Reposted by عاکی
Naghmana @naghmana.bsky.social · 03/02/2025
اکھیا ں نےدل نوں اے گل کہہ جا ڑییں دنیا تے ۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں چن پچھے لکی ہوئی رات رہ جانڑیں دنیا تے۔۔۔۔۔۔ اپنی کہانی رہ جاڑیں
161
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 04/02/2025
ہمیں بڑے کب ہونا ہے؟ میم کاردار پر کئے گئے کمنٹس کے حوالے سے پوچھا
140
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 02/02/2025
یاررر آپ لوگوں سے دو ایک سے اکاونٹس میں تو بیلنس رکھا نہیں جاتا، اور ہر شخص اندر ہی اندر دو شادیوں کا خواہشمند
390
Reposted by عاکی
Naghmana @naghmana.bsky.social · 18/01/2025
تَن ہانڈی ، وِچ ہِجر مصالحہ ، اُتے لُون صبر دا پایا.... یار فریدا میں تے مر گیا ہاں ، تینوں اجے سواد نہ آیا.
0101
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 10/01/2025
لاس انجیلس کی آگ میں مقافات عمل ڈھونڈنے والو، کون لوگ ہو تسیں. کیا یہ سب عام لوگ براہ راست مجرم؟ ان ممالک کی عوام نے ہم سے کہیں زیادہ احتجاج کیا.
080
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 08/01/2025
140
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 07/01/2025
زندگی آسان ہے اگر ہم آسانی سے گزارنا چاہیں. ورنہ مشکل
280
Reposted by عاکی
Sara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 04/01/2025
0102
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 06/01/2025
پاکستان جیسے ملک میں خاتون کا سروائیول کتنا مشکل. بینظر اور مریم نواز کو دیکھئے. پھونک پھونک کر قدم رکھتی با اختیار خواتین ہر وقت تنقید کی ضد میں، تو عام عورت کی زندگی کیسی ہو گی.
1130
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 01/01/2025
ممکن ہے ایسا بھی کوئی لمحہ ہو ترتیبِ وقت میں دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا در نہ ہو
150
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 21/12/2024
#bluesky
130
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 10/12/2024
کوئی نئی بات نہیں. امریکی خوب جانتے ہیں ہمارے مارخور کی قیمت، ہمیشہ سے خریدار
250
Reposted by عاکی
حسین @jafarwrites.bsky.social · 07/12/2024
سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی نمی نمی وا وگدی youtu.be/SXeCHKlYS-0?...
youtu.be
Nimi Nimi Wa Wagdi, Afshan Abas
YouTube video by Jamil Ahmad
064
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 30/11/2024
بعض جانور شکار سے پہلے پانی گدلا کر دیتے ہیں، اور خاموشی سے وار کر کے چلے جاتے ہیں. دھول اڑتی دیکھ کر ایسے ہی ذہن میں آ گیا
051
Reposted by عاکی
arsalanraja.bsky.social @arsalanraja.bsky.social · 29/11/2024
زندگی فلم سے زیادہ ایک سٹیج ڈرامہ ہے جس کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہم نہیں ہوتے۔ زمان و مکاں تعین کرتا ہے کہ ہمارا کردار کیا ہے اور مواقع کیا ہیں۔ وقت کی مناسبت سے ادا کیا گیا درست یا غلط کردار حال و مستقبل کی راہ متعین کرتا ہے۔
043
Reposted by عاکی
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 28/11/2024
یہ الگ بات کہ میں چھوڑ چکا کوزہ گری تیرے جیسے تو میں مٹی کے بنا سکتا ہوں عمران عامی
1305
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 29/11/2024
ست سری اکال جو بولے وہی نہال
030
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 27/11/2024
دیکھیں ، ہم نے آپ کو (بلیو سکائی پریوار) کو چھوڑا نہیں، ایکس پر چسکے لینے چلے جاتے ہیں، دوسرے یہاں امیج بہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، تو چوولیں مارنے ادھر چلے جاتے ہیں، بھڑاس نکال کر واپس.
570
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 26/11/2024
دیکھئے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
080
Reposted by عاکی
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 24/11/2024
‏ہم سرکاری ملازم ہیں یار ہماری ویڈیو نہ بناؤ ۔۔ گلے میں پی ٹی آئی کا پٹہ ڈال کر لوگوں میں ماسک تقسیم کرتے ہوئے سرکاری ملازمین رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ۔۔
312672
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 23/11/2024
محبت اپر اور لوئر کلاس میں پنپ سکتی ہے. لوئر مڈل کلاس میں نہیں. اوتھے ہور بڑے سیاپے
1131
Reposted by عاکی
R.A.Shahzad @rashahzad.bsky.social · 21/11/2024
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں ‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
1520664
Reposted by عاکی
عمر رسیدہ مس @miss3zero1.bsky.social · 22/11/2024
خان صاب اور ان کی زوجہ گھر کے وہ بوڑھے ہیں جو کسی کے بھی سامنے کچھ بھی بول دیتے اور پھر بچے بچارے کھسیانی ہنسی کے ساتھ مہمانوں کو وضاحتیں دے رہے ہوتے کہ ابا کا دماغ کام نہیں کرتا بوڑھے ہوگئے ہیں نا کچھ یاد نہیں رہتا
2229
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 22/11/2024
قسمے بشری بی بی کو دیکھنے کے بعد ہم تو قائل ہو گئے، نسائی طاقت کے. کون کہتا ہے عورت کمزور، وہ جب اور جہاں چاہے مرد کو مکھی بنا کر دیوار سے چپکا سکتی ہے
490
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 22/11/2024
ویسے ہی خیال آیا، ہم موروثی سیاست کے تو بہت خلاف ہیں، لیکن ان گڑھت سیاست دان پھر بشری بی بی جیسے ہی ہوتے ہیں. پاس کر یا برداشت کر
030
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 20/11/2024
اپنے ارد گرد دیکھیں، کتنے افراد زہریلی محبتوں کا شکار، ترس آتا ہے ان پر. ایک ایسا ہی شخص ضائع ہوتے ہوئے دیکھ کر بہت دکھ.
161
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 20/11/2024
ویسے یہاں تو کاپی پیسٹ والے کی بہادری کو اکیس توپوں کی سلامی. کل ٹوٹرو چار لوگ ہیں اور پانچ منٹ میں دونوں پوسٹ سامنے آ جاتی ہیں
1100
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 20/11/2024
تھوڑا ہولی ہولی فالو کرو. کدھرے بونتر نہ جائیے. ویسے حالے پتا وی نہیں لگ رہیا کون، کون؟ تھوڑے دن لگن گے پہچان وچ.
050
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 19/11/2024
ایکس اور بلیو سکائی. دو دن سے ٹوین بچوں کی ماں والا حال ہے. اک واری ادھر تے دوسری واری اُدھر. آج فیر کج سکون کہ اے وی وی پی این تے چل رہیا. ورنہ تو ایک بچہ لیکٹوز ان ٹالرنس والا لگ رہیا سی
1121
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 19/11/2024
نیلا آسماں سو گیا ہے شاید امتابھ پر فلمایا ہوا گانا فی الحال تو اسے کھولتے ہوئے یہی ذہن میں آتا ہے
140
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 19/11/2024
دوسرا اے کہ ہن میری عمر سدھرنے والی نہیں رہی. جس طراں دی ہاں، اینج ہی گزارا کرنا پئے گا. پندونصاح دا کوئی فیدا نہیں. مصلحِ قوم احتیاط یا صبر دے گُھٹ بھر کے اتفاق فرمائیں.
040
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 18/11/2024
اچھا فالو کرن توں پہلاں ایک گل یاد رکھنا، گن پوائنٹ تے میں فالو بیک کوئی نئیں جے دینا.
240
عاکی @aadhigwahi.bsky.social · 18/11/2024
میں امبراں تے اوڈدی پھراں
060