Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 17/08/2026کدی آ مِل سانول یار وے 🎶🎶🎶🎶 #ڈرامہ #رقصِ_بِسمل 000
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 14/08/2026خدا کی خاص رحمت ہے #جشن_آزادی_مبارک_ہو 🇵🇰❤️🇵🇰 000
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 14/08/2026جشنِ آزادی مبارک ہو 🇵🇰 #PakistanDay #IndependenceDay 000
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 10/08/2026بِنا تیرے کوئی دِلکش نظارہ ہم نہ دیکھیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ 🎶🎶🎶🎶🎶🎶 010
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 31/07/2026دِل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے #نیوسسٹم 000
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 26/07/2026سچی محبت بہت نڈر ہوتی ہے پھر وہ نہ مصلحت سے ڈرتی ہے نہ خدشات کا شِکار ہوتی ہے۔ ڈرامہ عشقِ لا 000
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 24/07/2026بہت سی باتیں، واقعات، احساسات ، جذبات بِنا سُنائے انسان اِس دُنیا سے رُخصت ہو جاتا ہے۔ زندگی مختصر ہے۔ 000
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 21/07/2026عشق کی منزل نہیں ہوتی بلکہ یہ ایک سفر ہے جو جاری رہتا ہے ختم نہیں ہوتا۔ ڈرامہ عشق لا اوکھے پینڈے لمیاں نیں راہواں عشق دیاں یہ عشق چاہے حقیقی خدا سے ہو چاہے مجازی سے 000
Reposted by Sensitivesouliffi @iffiviews.bsky.social · 12/07/2026Even blue sky is looking far better than new update of X 121
Reposted by SensitivesoulMickey Gill @micks-it.bsky.social · 27/06/2026The power that we have is best at work when we use it to make ourselves better not others 021
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 23/06/2026تُم آئے تو آیا مجھے یاد گلی میں آج چاند نکلا 💞 000
Sensitivesoul @curious-soul2.bsky.social · 21/06/2026بابا جی فرماتے ہیں ؛ دنیا کی بِھیڑ میں اچانک اُس کی یاد تنہا کر دیتی ہے۔ 😔 000