Reposted by AmberA.Jay @sniper121.bsky.social · 31/12/2024اور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کردے گا یہ پرانا لباس اور نیا پیرہن پہن لے گا اور کچھ دور تک ہواؤں پر جل پری ! تیرا گیت جائے گا اور کچھ دیر میں محبت کا اور اک سال بیت جائے گا #سعودعثمانی 043
Reposted by Amberحسین @jafarwrites.bsky.social · 23/12/2024روک سکتے تھے اُسے ہم، اِبتدا کے دَور میں اَب ہمیں دِیوانگیٔ شہر پر، قُدرت کہاں #منیرنیازی 071
Reposted by Amberحسین @jafarwrites.bsky.social · 09/12/2024جب دیکھا اور وار کوئی چل نہیں رہا پھر اُس نے میرے ساتھ محبت سے بات کی #اسدرحمان 054
Reposted by Amberحسین @jafarwrites.bsky.social · 07/12/2024سانوں ٹھگ گئی یاد اک ٹھگ دی نمی نمی وا وگدی youtu.be/SXeCHKlYS-0?...youtu.beNimi Nimi Wa Wagdi, Afshan AbasYouTube video by Jamil Ahmad 064
Reposted by AmberEphemeral @the-ephemeral.bsky.social · 07/12/2024تم کیسے بناتے ہو تعلق سے تعلق یہ دائرے ہم سے تو کشادہ نہیں بنتے اظہر فراغ 054
Amber @notyourpastry.bsky.social · 05/12/2024اور کس نے تمہیں نہیں دیکھا ....... اور کس کے خدا رہے ہو تم..........؟ 3120
Amber @notyourpastry.bsky.social · 01/12/2024زندگی کچھ بھی نہیں بس ایک کتاب سے دوسری تک کے سفر کی کہانی ہے 181
Amber @notyourpastry.bsky.social · 01/12/2024اب مجھے سچ میں غصہ آ رہا ہے کہ میں نے ان کنجروں کو ووٹ دیا کیوں تھا ٹوہیٹر نہ سہی وی پی این میری ریڈ لائن ہے 170
Amber @notyourpastry.bsky.social · 01/12/2024ٹوئیٹر بین کر دیا عوام کے لیے ، خود استعمال کر رہے ہیں ۔ کوئی شرم تھوڑی بہت ، وی پی این بین ، کتوں والی پھر آپ کے ساتھ ہوتی رہتی ۔ اس دادا شاہی کی بجاۓ اپنی سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی پر تھوڑی سی محنت کر لیں ۔ اپنی نااہلی کا وٹ ہم پر کیوں نکالتے ہیں 030
Amber @notyourpastry.bsky.social · 30/11/2024اب کون سی چول مار لی ہے انہوں نے جو ٹوئیٹر وی پی این سے بھی نہیں چل رہا 150
Amber @notyourpastry.bsky.social · 30/11/2024وہ آنکھوں سے کچھ بھی تو کہتا نہیں ہے سمندر، سمندر ہے بہتا نہیں ہے یہ ہم تھے جو پڑھتے رہے تیری آنکھئں اتنے سناٹے ہر کوئی تو سہتا نہیں ہے ۔۔۔🎶 130
Amber @notyourpastry.bsky.social · 30/11/2024ان کہی بات نے اک حشر اٹھا رکھا تھا..... شور اتنا تھا کوئی بات نہ ہونے پائی..... کون سے وہم کے پردے تھے دِلوں میں حائل.... کیوں تری ذات مری ذات نہ ہونے پائی..... 030
Reposted by AmberDaagh @mrdaagh.bsky.social · 26/11/2024خاک ہو کر ہَوا کے ساتھ چلو اور کیا صُورتِ سفر ہے یہاں ؟ توصیف تبسُمؔ 161
Amber @notyourpastry.bsky.social · 26/11/2024سی ایم پنجاب رانا ثنااللہ کو بنانا چاہیے تھا ، مریم نواز میں نہ اتنا تپڑ ہے ، نہ اوقات اور نہ ہی وہ ڈیزو کرتی تھئیں ۔ 310
Amber @notyourpastry.bsky.social · 26/11/2024مجھے لگتا ہے میری تین personalities ہیں Pookie دکھی اور بھوکی 250
Amber @notyourpastry.bsky.social · 25/11/2024زیرِ زمیں رہوں کہ تہہ آسماں رہوں اے جستجوئے یار بتا میں کہاں رہوں 160
Amber @notyourpastry.bsky.social · 25/11/2024ٹی وی میرے گھر میں کبھی چلتا نہیں ، فون بس کال اٹھا کر اماں کو پکڑانے تک ہے ، اچھا خاصا سکون رہتا ہے ، پھر کچھ لکھنے یہاں پر آؤں تو پتہ چلتا ہے کہ ملک میں تو “ انّی “ پڑی ہوئی ہے 010
Amber @notyourpastry.bsky.social · 25/11/2024جب تیری بات کان پڑتی ہے.... تنِ بے جاںمیںجان پڑتی ہے..... فاصلہ کچھ نہیں تیرے در تک.... زندگی درمیان پڑتی ہے..... 151
Amber @notyourpastry.bsky.social · 24/11/2024زندگی پرسکون تو تب ہونا شروع ہوتی ہے جب آپ عشق معشوقی کے پواڑے میں پڑے بنا ، اس feeling کا سواد لینے کا ہنر سیکھ جاتے ہیں 321
Reposted by Amberrestless...dreamer.. @realmoflove.bsky.social · 22/11/2024Just when I read this, I thought about you..😊 @notyourpastry.bsky.social 111
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024جا رانجھن رانجھن تو بھی کیا یاد رکھے گا ہیر نے تینوں چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔🎶🎶🎶 040
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024میں گُنگُنا رہا تھا سفر کا قدیم گیت آسُودگانِ غار مِرے ساتھ چل پڑے 320
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024پوچھو سمندروں سے کبھی خاک کا پتہ دیکھو ہوا کا نقش کبھی بادبان پر یارو میں اس نظر کی بلندی کو کیا کروں سایہ بھی اپنا دیکھتا ہوں آسمان پر 130
Reposted by AmberMickey Gill @micks-it.bsky.social · 22/11/2024دراصل یہ آپ سب کے لیے ہے۔ میں میر تقی یا غالب جیسا نہیں کہ شکل و صورت اور زاویوں کی شاعری پر عمر گزار کہ اسی کو اردو ادب سمجھ لوں ۔ مجھے لگتا ہے کہ خاتون کی ذہانت کی تعریف شاعری میں کم ہی کی گئی ہے ۔ سو کر دی 221
Reposted by AmberDaagh @mrdaagh.bsky.social · 22/11/2024اختر عُثمانؔ سُنیں : تِرے ہی نقشِ کفِ پا ہیں میرے سینے میں مِرے چراغ ہیں راتوں میں یہ نشاں مِری جاں کہا نہیں تھا ؟ مِرا سلسلہ ہے تا بہ ابد کہا نہیں تھا ؟ کہ لمبا ہے امتحاں مِری جاں اختر عُثمانؔ 121
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024ایک سیانی نے کہا تھا کہ کسی ایسے شخص کو محبوب مت بنائیں جسکا آپ سے ٹائم زون تین گھنٹے سے زیادہ فرق رکھتا ہو ۔ یہ بات اب سوشل میڈیا میوچل پر بھی لاگو ہونی چاہیے ۔ جب میری بیٹری ڈاؤن ہوتی ہے تو یہاں دھمال مچی ہوتی ہے ، اب میں ایکٹو ، اکیلی ، یہاں واکیں فرما رہی ہوں 260
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024شکریہ مکی بھائی پر اتنی تعریف مجھے اکورڈ کرتی ہے آپ وٹس ایپ پر کر دیا کریں 011
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024ٹوئیٹر کے جید بابے ، بلیو سکائی پر آ کر جس طرح ایکٹو ہوۓ ہوۓ ہیں ، لگ رہا ہے ٹوئیٹری جوانی کی یاد آئی ہے ، بجھنے سے پہلے لو بڑا کھل کر ٹمٹائی ہے 010
Amber @notyourpastry.bsky.social · 22/11/2024میں خودکشی کے جرم کا کرتا ہوں اعتراف اپنے بدن کی قبر میں کب سے گڑا ہوں میں 110
Amber @notyourpastry.bsky.social · 21/11/2024کسی کے پاس، اس حالت میں کتاب دیکھیں تو سمجھ جائیے گا ، میں اس شخص کو اتنا جانتی ہوں کہاسے تحفہ بھیج سکتی ہوں 130
Amber @notyourpastry.bsky.social · 20/11/2024میں ! اماں آجکل میرا انسانوں سے بات کرنے کو بلکل دل نہیں کرتا اماں ! آجکل ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے صرف کتابیں تھئیں اب فون کی ٹک ٹک ( ٹائپنگ) بھی ، ان کے سوا کبھی کسی سے بات کی ہے تو نے ۔۔۔۔۔😭😭 160
Amber @notyourpastry.bsky.social · 20/11/2024مجھے ایسی سادہ باتیں کرنے والے کردار اور کہانیاں ۔۔۔۔۔ 020
Amber @notyourpastry.bsky.social · 20/11/2024This week i read three books All my rage Things my son needs to know about the world Winterwood کریدٹ میری سالگرہ کے تحائف کے جلد آنے کو نہیں ، ن لیگ کے سوشل میڈیا پر بین لگانے کو جاتا ہے ۔ کتابیں تو پہلے بھی کئی ان پڑھی پڑی تھئیں (میں مثبت رپوٹنگ کرتے ہوۓ ) 030
Amber @notyourpastry.bsky.social · 20/11/2024جس رفتار سے سیاسی کارکن نیلے آسمان پر تشریف لا رہے ہیں ، یہ اسے بھی بین کروا کے دم لیں گے 2101
Amber @notyourpastry.bsky.social · 20/11/2024“ love can be a wound , deep and saw_toothed and filled with salt . But sometimes it’s worth it” Winterwood Yup , part of me believes in fairytales ☺️ 010
Amber @notyourpastry.bsky.social · 20/11/2024نمود خواب کے اور انہدام خواب کے بیچ قیامت مرحلہ ہے دل کا ناہموار رہنا 171
Amber @notyourpastry.bsky.social · 19/11/2024سالگرہ کے تحائف سالگرہ سے بہت دن پہلے آنا شروع ہو گۓ ہیں ، اب کتابوں میں گھری کبھی ایک کتاب اٹھاتی ہوں کبھی دوسری ، سمجھ نہیں آ رہی پہلے کون سی پڑھوں 170
Amber @notyourpastry.bsky.social · 18/11/2024آنکھیں تمہارے ہاتھ پہ رکھ کر میں چل دیا اب تم پہ منحصر ہے کہ کب دیکھتا ہوں میں آہٹ عقب سے آئی اور آگے نکل گئی........ جو پہلے دیکھنا تھا،،، وہ اب دیکھتا ہوں میں...... 160
Amber @notyourpastry.bsky.social · 18/11/2024شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس بولتا جہل ہے بد نام خرد ہوتی ہے 071
Amber @notyourpastry.bsky.social · 18/11/2024آؤ کہ مرگِ سوزِ محبت منائیں ہم آؤ کہ حسنِ ماہ سے دل کو جلائیں ہم سلجھائیں بے دلی سے یہ الجھے ہوئے سوال واں جائیں یا نہ جائیں، نہ جائیں کہ جائیں ہم پھر دل کو پاسِ ضبط کی تلقین کر چکیں اور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم 141
Amber @notyourpastry.bsky.social · 18/11/2024روشن ہوئی اُسی سے، اُسی سے بکھر گئی شبنم کو آفتاب سے نسبت عجیب تھی 0101