newsmasti.pk
اقوال زریں!
دنیا کااصل سفر ‘ انسان کی اپنی ذات کے اندر طے ہوتا ہے۔ اکثر اوقات سفر آپ کو‘ منزل کے متعلق سبق دیتا ہے۔ خواب دیکھنا کبھی بھی مت چھوڑیئے گا۔ باوجود اس کے کہ زندگی کتنی بھی تکلیف دہ اور مشکل ہو۔ زندگی کے متعلق سب سے خوبصورت المیہ یہ ہے کہ اس کے متعلق کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔