Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 06/04/2025جنگ بندی معاہدہ توڑنے کے بعد اسرائی لی دہشت گردی کے نتیجے میں بچوں سمیت کم ازکم 1309 فلس طینی شہید اور 3 ہزار 184 افراد زخمی ہوگئے. #Gaza #Israel #pakistan 000
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 06/04/2025جنگ بندی معاہدہ توڑنے کے بعد اسرائی لی دہشت گردی کے نتیجے میں بچوں سمیت کم ازکم 1309 فلس طینی شہید اور 3 ہزار 184 افراد زخمی ہوگئے. #Gaza #Israel 000
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 06/01/2025🌿🪷معاشرے کے بدترین لوگ وہ ہیں جو کمزور کی غلطی پر شور مچاتے ہیں اور طاقتور کی غلطی پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے ہیں🌿🪷 #karachi #tiktok #youtube #pakistan #foryou 000
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 06/01/2025برطانیہ کے علاقے ویسٹ برٹن کے مضافاتی علاقے ڈیلز میں برف باری کے باعث آبشار کے اطراف جم گئی ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے مغربی برطانیہ میں مزید برف باری اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ #London #Snowfall #UK #usa #viralvideo 010
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 02/01/2025اللہ سے بغاوت کا نتیجہ دیکھ لو ۔۔۔۔۔ حکمرانو پروفیسر حافظ عبد الرحمٰن مکی رحمہ اللہ۔۔ 011
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 01/01/2025السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نیا سال، نئی امیدیں، نئی دعائیں! دعا ہے کہ 2025 کا یہ سال آپ کے لیے رحمتوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھرپور ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیاں، اور ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے۔ خوش رہیں، دعا کرتے رہیں اور آگے بڑھتے رہیں۔ جزاک اللہ خیر!❤️❤️ 040
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 25/12/2024جیسا چاہا تو نے تیرے دیس کو ایسا بنائیں گے ہم وعدہ کرتے ہیں جان دیں کر بھی نبھائیں گے ہم۔۔۔ #skyblue #25December #Quaid-e-Azam #karachi #pakistan #imrankhan 010
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 17/12/2024*برطانوی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے جرم میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو عمر قید کی سزا سنادی۔* عدالت نے مقتولہ کے چچا فیصل ملک کو بھی 16 سال قید کی سزا سنائی۔ جج کے مطابق عرفان شریف کو کم سےکم 40 سال اور بینش بتول کو کم سے کم 33 سال جیل میں گزارنا ہوں گے 030
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 16/12/202416 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 2014 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮)😥 ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!🍂 ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!🖤 اللہ پاک APS کے شھداء کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!😥 آمین یَارَبَّ العَالَمِین!!🤲 #everyone #blackdays #16December 010
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 15/12/2024Punjab Police Gifted a Free Honey Moon package to Rajab Butt. #Rajabbutt #imrankhan 030
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 15/12/2024طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی `رحیم` ہے مجھے راستے سے نہ ڈراؤ اے دنیا والو میں جس کی آس پر ہوں وہ `رب کریم` ہے🤲 #pakistan #islam #foryou #rajabbutt 020
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 15/12/2024کراچی میں آج چھٹی کے روز گدھاگاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا تاہم شرکاء نے ریس ختم ہونے کے بعد دوبارہ ریس کا مطالبہ کردیا۔ شرکاء کا کہنا تھا کہ ریس میں گدھے کم انسان زیادہ تھے۔ سڑک پر موجود موٹرسائیکل سوار پیچھے آنے والے گدھوں کو راستہ نہیں دے رہے تھے۔ انتظامیہ نے دوبارہ ریس کرانے کا اعلان کردیا۔ 010
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 15/12/2024لاہور: لائسنس کے بغیر شیر کا بچہ اور اسلحہ رکھنے پر ٹک ٹکر رجب بٹ گرفتار... 010
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 15/12/2024پورے سوشل میڈیا پر رجب بٹ کی شادی کی سرگرمیاں تنقید پر تھی۔۔یہ ٹک ٹاکر معاشرے میں جس گندے رواج کو عام کررہے ہیں ریاست کا ایکشن لینا حق بھی تھا پنجاب پولیس نے بہت جلد ایکشن لے لیا. 020
Reposted by Muhammad Ikramحمیرا جہانگیر @huma223.bsky.social · 07/12/2024کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں . ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...! 4487
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 14/12/2024 What A Shameful Act For Showering Money. ہم اپنے اثاثے اور اپنے ہی رزق کو اپنے پاؤں کے نیچے پھینک رہے۔۔آخر ہماری قوم کی یہ احساس کمتری اور جہالت کب ختم ہوگئی.. 010
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 14/12/2024جو لوگ دنیا سے جا چکے، اُنہیں مت بھولیں، اُن کی مغفرت کے لیے دعا کرتے رہیں۔ حقیقی محبت اور وفا کا تعلق دلوں کے رشتوں سے ہوتا ہے، اور یہ رشتہ دعا کے ذریعے ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ 010
Reposted by Muhammad IkramPakistan Markazi Muslim League-Karachi @pmmlkhi.bsky.social · 14/12/2024محفل حسن قرآت میں دی جانے والی شیلڈز، قاری اور شرکاء کے ساتھ ایک خوبصورت منظر 021
Muhammad Ikram @ikram308.bsky.social · 14/12/2024پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کے تحت آل پاکستان مقابلہ حسن قرآت جاری ملک بھر سے آئے قراء کرام اپنی آواز سے شرکاء کے دلوں کو منور کر رہے ہیں۔❤️ 051