bbc.com
کراچی جو کبھی خونخوار تیندووں کے شکار کا ’بہترین مقام‘ تھا - BBC News اردو
سندھ ڈسٹرکٹ گزٹیئرز کے مطابق سنہ 1896 سے 1915 کے درمیان سندھ میں 21 تیندوے مارے گئے، جن میں سے صرف دو کے علاوہ باقی تمام کراچی ضلع میں شکار کیے گئے، جو اس علاقے میں تیندوے کی کثرت کی نشاندہی کرتا ہے۔