Sign in

AbuMoosa

@abumoosa08.bsky.social
338 followers 262 following 14 posts

Office Administrator Abu Dhabi UAE 🇦🇪 From Rawalpindi Pakistan 🇵🇰 ♥️

PostsRepliesMedia
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 22/11/2024
انہوں نے پوچھا تھا کہ یہ کیا اٹھا لائے ہو ، میں نے جواب دیا خود ہی دیکھ لو😘😘😘😘!!! من جانب سابقہ پنڈی بوائے باجوہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے-ہو
000
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 22/11/2024
‏او ویخ بغیرتا ہر بندہ مینوں پُچھ ریا سی کہ #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
010
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان کو فوراً رہا کیا جاۓ ۔ اسلام ہائیکورٹ جاو جو "پ ٹ ن ا ہے پ ٹ لوو" متوقع سائلنٹ اناؤنسمنٹ من جانب "پنڈی بوائز"🇵🇰
000
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں مثبت رجحان 96711 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا جو کہ 100 انڈیکس کی اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ باوجود اس کے عوام کو ابھی تک کوئی خاطر خواہ ریلیف نہی ملا۔ Pls wake up N league
000
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 20/11/2024
اپیکس کمیٹی نے آج بلوچستان میں فوجی آپریشن کی منظوری دے کر ملک دشمن عناصر کو سخت جواب دیا ھے،تحریک انتشار کی جو لیڈرشپ اس آپریشن کی مخالفت کر رہی تھی اب انکے خلاف بھی گرینڈ آپریشن ہونا چاہیے تاکہ ان دہشتگردوں کے سہولتکار تو ختم ہوں🫡
031
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 20/11/2024
خبر نامہ !!! ♻️♻️♻️ آئینی بنچ کا فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا معاملہ جوڈیشل کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ۔۔ اور جوڈیشل کمیشن میں کس کی اکثریت ھے یہ بات بتانے کی ضرورت نہیں ہے ♻️
000
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 20/11/2024
ملک کو پُرسکون رکھنے کی مؤثر حکمتِ عملی ۔ خان صاحب کے تمام فالوورز کو اکٹھا کرکے یوتھستان کے نام سے ایک نیا صوبہ یا ریاست ترتیب دی جاۓ ۔ جہاں صرف اور صرف خان صاحب کے چاہنے والے ہوں ۔ اور خان صاحب اس صوبہ یا ریاست کے سربراہ ۔ لیکن پورے صوبے یا ریاست کے گرد مکمل باڑ لگائی جاۓ ۔ بہتر ہے سمندر میں ہو 😊
010
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 19/11/2024
آج کا اقوال زریں😊🇵🇰
000
AbuMoosa @abumoosa08.bsky.social · 19/11/2024
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے 😊😊
062
Reposted by AbuMoosa
pakistanipeeps.bsky.social @pakistanipeeps.bsky.social · 17/11/2024
اب یہ ویڈیو تو پوسٹ کرنا بنتی ہے نا یہاں
21311111