Reposted by Muhammad Hasseeb Hussain

علامہ خادم حسین رضوی نوراللہ مرقدہ عشق رسول ﷺ میں فنا ہوکر بقا کا دائمی راز پاگئے تھے یہی وجہ ہے کہ وہ سب کے دلوں میں قیامت تک زندہ رہیں گے ورنہ مشکل وقت پہ بڑے بڑے شیر اہلسنت شیخ الاسلام اور امیر عزیمت کہلانے والے لیٹ گئے تھے