Reposted by Mufti Sadeequllah

مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات
ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت
وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ جیسے رہنما شامل تھے۔۔۔