Sign in

Mufti Sadeequllah

@mftisadeeq.bsky.social
245 followers 44 following 83 posts

#Jamiat_Ulama_e_Islam

PostsRepliesMedia
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 21/11/2024
دن کا آغاز تلاوت کلام پاک سے #JamiatUlemaeIslam
010
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 21/11/2024
درود شریف پڑھ لیجیے 🙏🙏🙏
020
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 21/11/2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ #JamiatUlemaeIslam
010
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 20/11/2024
مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے گورنر سندھ کے ہمراہ قائد اعظم روم کا دورہ کیا اور گورنر ہاؤس میں شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔۔۔۔
030
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 20/11/2024
ماشاءاللہ جس کو اسلامی فوج دیکھنی ہے تو جی بھر کے دیکھ لے۔۔۔۔ امارت اسلامی
033
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 20/11/2024
صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہــید ہوگیا خوش قسمت یتیم جس کانام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا۔۔
020
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 20/11/2024
فرمان مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔۔۔
020
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 20/11/2024
فیصل آباد میں ڈکیتی کرنے والے 2 بزرگ ڈاکو پکڑے گئے۔۔ اب یہ دن بھی آنے تھے۔🤭🤭
002
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
ان شاء اللہ العزیز!! جامعہ خیرالمدارس ملتان کا 97ویں واں تعلیمی سال مکمل ہونے پر سالانہ اجتماع بتاریخ 12 جنوری 2025ء کو منعقد ہوگا۔۔۔ ابناء جامعہ سے بالخصوص درخواست ہے کہ اس کو نوٹ بھی فرمالیں اور شرکت کو یقینی بنانے کی کوشش بھی فرمائیں۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔۔۔
030
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے جے یو آئی ضلع کرم کے وفد کی ملاقات ضلع کرم اور قبائلی علاقوں میں امن کے حوالے سے بات چیت وفد میں جے یو آئی فاٹا کے امیر مولانا جمال الدین ،مفتی کفایت اللہ ، ایم پی اے ریاض شاہین، مئیر سنٹرل کرم احسان اللہ جیسے رہنما شامل تھے۔۔۔
094
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
پشاور میں قرآن مجید کی مبینہ بےحرمتی!! قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا مقامی افراد کا واقعے کے خلاف شدید احتجاج، مظاہرے کے باعث چارسدہ روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا۔۔۔
142
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو۔۔۔
031
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
روڈ پے چلتے ہوئے روڈ پار کرتے ہوئے خاص طور موبائل فون کے استعمال سے بچیے۔۔۔
151
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
مری!! جمعیۃ علماء اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عبد الغفور حیدری جمعیۃ علماء اسلام پنجاب کے جنرل سیکرٹری حافظ نصیر احمد احرار کی صحافیوں سے گفتگو امیر جے یو آئ مری قاری سیف الاسلام سیفی جنرل سیکرٹری جے یو آئی ضلع مری ندیم اخلاص عباسی بھی موجود ہیں۔۔۔
040
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
فرمان رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔۔۔
031
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
سابق قــــــــادیانی نومـــــــــــســلم محترم جناب عــدنان کـاشف کـــھبہ صاحب پیلووینس خوشاب کےرہائشی اوراسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے طالب علم سے ktv ٹیم کےہمراہ ملاقات ہوئی مبارکباد پیش کی اورانٹرویو لیا۔۔۔
060
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
درود شریف پڑھ لیجیے 🙏🙏🙏
020
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
دن کا آغاز تلاوت کلام پاک سے۔۔۔
092
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر
040
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔۔۔۔
030
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
لیجیے!! جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان سمیت نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی۔۔۔
060
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب! لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ..نوٹیفکیشن جاری۔۔۔
020
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
ہم ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ اے کی انتظامیہ اور بالخصوص برہان سٹی کے مالک اسلم برہان اور اشرف برہان اور اہلیانِ سرگودھا کومبارکباد پیش کرتے ہیں کہ سابقہ سٹی سٹاپ کا نام ختم نبوت چوک رکھ دیا گیا ہے اور اب ہم اہلیان سرگودھا سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ آئیندہ سے اس چوک کو ختم نبوت چوک سے پکارا جائے۔
031
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
قائد جمعیت پشاور میں۔۔۔۔
131
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں سیاسی جماعتیں اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا چاہتی ہیں۔ احتجاج کے باعث اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال متاثر ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔
052
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
پڑھـتا ھـوں تـو کہـتــی ہـے یـہ خـالـق کـی کِــتـاب ہیـں مِــثـلِ یہــودی یـہ سـعــودی بھـی عــذاب اُس قــوم کــے بــارے مـیـں قـمــر کـیـا لِــکھـے کـعـبـے کـی کمـائـی سـے جــو پیـتے ہیـں شــراب کـعــبـہ کـے مــاڈل کـے سـامـنـے خــواتـیــن و مـــٓــردوں کا رقــص اور بــے حــیـائــی۔۔۔۔
031
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
سموگ اللّہ تعالیٰ کا عذاب۔۔۔
041
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
قائد محترم کے ماتھے پر کبھی آپ لوگوں نے ترشی دیکھی ہے؟ بس اولیاء اللہ کی شان یہی ہوتی ہے۔
041
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعیت علماء اسلام تحصیل یزمان کی مجلس عمومی کے تمام ممبران سے گزارش ہیکہ 24 نومبر بروز اتوار صبح 10 بجے جامع مسجد حقانیہ یزمان میں عمومی کا اجلاس ہوگا تمام عمومی کے ممبران اپنی شرکت کو بروقت یقینی بنائیں۔۔۔ ان شاءاللہ
051
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
آخری کال۔۔۔
031
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
کل وانا میں بم دھماکے میں شہید ہونے والا مفتی اعجاز شہید کے بکسہ پر پرچم نبوی بچھاگیا اللہ تعالی شہ ید کوجنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔۔۔
020
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
غور سے دیکھیے اور آگے اپنے دوست احباب کو شیئر کیجیے کہیں کوئی بال کٹوانے کے دوران ایسے حادثے کا شکار نہ ہو جائے؟ یہ ہمارے اور ہمارے بچوں کے لئے بہت اہم ویڈیو ہے بال کٹینگ کے لئے ڈبلیکیٹ مشینوں کا استعمال نہ کریں بلکہ مشینوں سے بال کٹوانے سے بچیں۔۔۔
070
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
سخت پریشانی کے وقت۔۔۔
030
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
ان شاءاللہ۔۔
1105
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
جہالت!! زمین کے سائیڈوں کو کاٹ کاٹ کر ایک فٹ اپنا بنا لینے سے آپ کچھ حاصل نہیں کرسکیں گے۔ لیکن۔۔۔!! آخرت میں یہی ایک فٹ آپ کو جہنم لے جاسکتا ہے۔ کیونکہ۔۔!! حقوق العباد کبھی معاف نہیں ہوسکتا جب تک بندہ خود نہ معاف کردے۔۔۔۔
140
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک۔۔۔
021
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
جس چیز کو تم بدل نہ سکو، اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو، مگر اپنی کسی بھی خواہش کو جنون مت بنانا۔۔۔۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں ، چاہے ہم کتنا بھی روئیں ، چلائیں یا پھر بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، کیونکہ وہ چیز ہوتی ہی کسی دوسرے کے لئے ہوتی ہے۔۔
030
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
صوبہ بلخ میں چین کے بڑے تاجر وانگ فیکی نے اسلام قبول کرلیا الحمداللہ وانگ فیکی کا اسلامی نام عبداللہ محمد رکھاگیا۔۔
021
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 18/11/2024
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح
000
Mufti Sadeequllah @mftisadeeq.bsky.social · 17/11/2024
Good morning 🌹🌹
010