Sign in

مریم قادریہ

@maryamqadri.bsky.social
36 followers 17 following 28 posts

من سب نبیافاقتلوہ

PostsRepliesMedia
Reposted by مریم قادریہ
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 26/11/2024
ٹوئٹر بغیر وی پی ان کے چل گیا ہے اپنا اپنا اکاؤنٹ چیک کریں اور باخبر رہیں اور اگر نہیں چلا تو مجھے بتائیں شکریہ
041
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 26/11/2024
#سرمایا_زیست دل کا اچھا ہونے سے بہتر ہے زبان کا اچھا ہونا کیونکہ لوگوں کا واسطہ سب سے پہلے آپکی زبان سے پڑتا ہے دل تک تو کچھ ہی لوگ پہنچ پاتے ہیں اسی لیے اپنا لہجہ سب کے ساتھ اچھا رکھیں🥰
010
Reposted by مریم قادریہ
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 26/11/2024
Please see it
011
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 26/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ) تمہاری قلم کا عنوان ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمہاری لبوں کی پکار ہو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تب تمہاری قسمت میں ہو گا دیدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عاشقوں کی تو عادت ہوتی ہے نہ محبوب کا نام لکھنا پھر عاشقین درود درود شریف کیوں نہ لکھیں ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
000
Reposted by مریم قادریہ
. @kareembakhash.bsky.social · 26/11/2024
022
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 26/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ السَّلَام عَلَيْکُمْ وَ رَحمَةُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُه أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِين۝ اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ❤️
043
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 26/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ زندگی میں جتنی بھی الجھنیں ہوں جس کی ترجیح ربّ کی یاد ہو۔جس کے مقصد میں آخرت کی فکربستی ہووہ ہرجھنجھٹ سےنمٹ کرربّ کےلیے فراغت پا لےگا۔مگر جس کی محبت دنیاہواسکی فرصتیں اتنی قلیل تنگ ہوجائیگی کہ ربّ کی یادتودورکی بات وہ دنیاجوسمیٹ رہاہےاس سےمکمل فائدہ اٹھانابھی اسکےلیے مشکل ہوجائےگا
000
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 26/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ) وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم: «بَادرُوا بِالْأَعْمَالِ فِتناً كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ يُصْبِحُ الرَّجُلُ مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ كَافِرًا يَبِيعُ دِينَهُ بِعرْض من الدُّنْيَا۔
000
Reposted by مریم قادریہ
Grand Media Cell @gmc9263.bsky.social · 26/11/2024
ہزاروں کوششیں کر لی، زمانے نے جھکانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا، بھرم زہراء (رضی اللّٰہ عنھا) کے بچوں کا #GrandMediaCell
144
Reposted by مریم قادریہ
Khanjee Swati @abkhanswati.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد کی تمام اہم شاہراؤں پر فوج تعینات کردی گئی ھے
021
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
امام زھری (رحمه الله) کہتے ہیں اگر تمام عورتوں کا علم ایک پلڑے میں رکھا جائے اور ام المومنین عائشہ رضی الله عنھا کا علم دوسرے پلڑے میں رکھا جائے تو ام المومنین کا پلڑا بھاری ہو گا (جُهُودُ المرأةِ في رِوايةِ الحديثِ : ٧٩)
010
Reposted by مریم قادریہ
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 25/11/2024
اے اللہ سعد بھائی کو سلامت رکھنا سب کہو آمین
195
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
جو کہتے ہیں مصیبت میں اَغِثنی یارسُول اللہﷺ مدد کرنے کو اُن کی سیدِ ابرار آتے ہیں
010
Reposted by مریم قادریہ
Ar Balouch @arbalouch.bsky.social · 24/11/2024
کچھ ہی دیر میں نواز شریف اور مریم نواز کی کنیز عضما بخاری کی تحریک لبیک کہ خلاف غیرذمہ دارانہ بیان کہ خلاف تحریک لبیک کہ مرکز کی طرف سے ٹوئیٹر ٹرینڈ چلایا جائیگا
0108
Reposted by مریم قادریہ
KHOKHAR KING SARGODHA ALA @khokhar295c.bsky.social · 25/11/2024
*بس یہی مقصد ہے اس دنیا میں جینے کا* *حضور ﷺ سے محبت کر کے جانی ہے*
121
Reposted by مریم قادریہ
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 25/11/2024
دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے ختم نبوت ﷺ پر ڈاکہ ڈالا۔ دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے غازی ممتاز حسین قادری کو پھانسی دی۔ دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے قادیانیوں کو بہن بھائی کہا۔ اور دہشتگرد وہ ہیں جنہوں نے آئین و قانون کو تبدیل کرنے کی کوشش کی۔ تم سب جس مغربی ایجنڈے پر کام کررہے ہو قوم کو سب پتا ہے۔
076
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ يَا أَيُّهَا الْمُزَّمِّلُ قُمِ اللَّيْلَ إِلَّا قَلِيلًا نِصْفَهُ أَوِ انْقُصُ مِنْهُ قَلِيلٌ أَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا (المزمل اےچادرمیں لپٹنے والے رات کاتھوڑا حصہ چھوڑکرباقی رات میں ۔عبادت کے لیے کھڑے ہوجایاکرو رات کاآدھاحصہ یا آدھےسےکچھ کم کرلو یااس سے کچھ زیادہ کرلواور قرآن کی تلاوت اطمینان سے صاف صاف کیاکرو
010
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ ‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ) ﷽الله أكبرﷻ﷽الله أكبرﷻ حاصل ہے دعا تو کیا ضرورت ہے مایوسی کی کر کے سجدہ اپنی ہر تکلیف بیان کر دیجیے
000
Reposted by مریم قادریہ
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 25/11/2024
جب مفت گاڑی ہو نقد پانچ ہزار ہو صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں
052
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ `سمندر کی جھاگ کے برابر گناہ معاف ہو جائیں گے سچے دل سے 3 مرتبہ پڑھ لیجئے💖 اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ الَّذِی لَا اِلٰہَ إِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ🌴
000
Reposted by مریم قادریہ
KHOKHAR KING SARGODHA ALA @khokhar295c.bsky.social · 25/11/2024
*‏آئیں فلسطین کیلئے یکجا ہوکر بائیکاٹ کریں*
132
Reposted by مریم قادریہ
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 25/11/2024
042
Reposted by مریم قادریہ
✍☠︎.۔🔥یوتھی مار سپرے @hakeemji1256fgh.bsky.social · 22/11/2024
عرس مبارک بابا جانم ❤️❤️❤️
073
Reposted by مریم قادریہ
MPA TLP a part of Punjab essambly @mabrarsikandar.bsky.social · 25/11/2024
آپ سب کی سرچ ہسٹری یہ ہونی چاہیئے
آپ سب کی سرچ ہسٹری یہ ہونی چاہیے
021
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ مُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺمُحَمَّدﷺ ‏میں کجُ وی نہیں جے تیرے ﷺ نال میری کوئی نسبت نئیں میں سب کُج ہاں جے میں تیری سداواں یا رسول اللّٰه ﷺ... صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
111
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ لا تبحث عن قيمتك في أعين الناس، فبعض العيون لا يملأها إلا التراب. لوگوں کی نگاہوں میں اپنی اہمیت تلاش نہ کریں۔ کیونکہ بعض کی آنکھوں میں صرف مٹی بھری ہوتی ہے۔
000
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 25/11/2024
#درودوسلام_کی_فضیلت ‏(﷽)شّٙافٙعِ مٙحۡشّٙر رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ) ملاقات کا خوبصورت انداز سلف صالحین میں ایک بزرگ اپنے ساتھی سے کہنے لگے: "جب تمہیں میری یاد آئے، تو میرے لیے دعاء کرنا؛ جب تم مجھے یاد آؤ گے، تو میں تمہارے لیے دعاء کروں گا؛ یوں ملے بغیر ہی ہماری ملاقات ہو جائے گی
010
Reposted by مریم قادریہ
KHOKHAR KING SARGODHA ALA @khokhar295c.bsky.social · 23/11/2024
*فریاد اُمتی جو کرے حالِ زار میں❤‍🩹*🥀 *ممکن نہیں کہ خیرُ البشر ﷺ کو خبر نہ ہو* 😭🥀 *صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم*🌼 @khokhar295c.bsky.social
132
Reposted by مریم قادریہ
. @kareembakhash.bsky.social · 24/11/2024
*اِمام الانبیاء سرکار دُو عالم نبی الملاحم حضور خاتم النبیین ﷺ*🫶🫀✅
011
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 22/11/2024
عرس رضوی ✨❤️ امریکی ، یورپی و سعودی فنڈنگ کو پاؤں تلے روندتے ہوئے عاشقان مصطفیٰ نے ایک بار پھر لاہور کی فضاؤں کو لبّیک یارسول اللّه کے نعروں سے معطر کیا❤️🌹
000
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 22/11/2024
‎‎#عرس_امیرالمجاھدین ‎ ﷽ ہماری منزل نظام مصطفیﷺ ﷽ عشق میدان عمل کا شہسوار ھے﷽ مخالفت ڈٹ کرکریں لیکن منافقت کبھی نہ کریں مخالفت جرات مند دلیر لوگ کرتےہیں جبکہ منافقت بزدلوں اور بدنسلوں کی صفت ہےجن رشتوں اور تعلقات کی بنیاد میں سچائی پیاراور خلوص ہوتا ہے وہ نہ کبھی ٹوٹتےہیں اور نہ ہی ختم ہوتے ہیں
000
Reposted by مریم قادریہ
. @kareembakhash.bsky.social · 20/11/2024
‏!!♥️🥀یہ حلقہ یاراں 💫
011
Reposted by مریم قادریہ
قاسمِ عشقِ مصطفیٰﷺ @qasimeishqkhr.bsky.social · 20/11/2024
ایک جدائی کا یہ لمحہ۔۔ #QsimeishqeMustafa #Urs_E_Rizvi
034
Reposted by مریم قادریہ
قاسمِ عشقِ مصطفیٰﷺ @qasimeishqkhr.bsky.social · 18/11/2024
جدول برائے تین روزہ عرسِ مجددِ دوراں قاسمِ عشقِ مصطفیٰ امیر المجاھدین علامہ مولانا حافظ خادم حسین رضوی نور الله مرقدہ ‎#Qasimeishqemustafa
022
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 20/11/2024
#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس آنکھوں میں پانی آگیا جب قرآن میں یہ پڑھا کیا میـں تمہارا رب نہیـں ہـوں کیا یـہ دنیا مجـھ سـے زیادہ تمہیـں عطا کـر سکتی ہـےکیا تم دیکھتــے نہیـں روز تمہارے گناہ میـرے پاس آتــے ہیــں۔پھــر بھـی میـں دوسرے دن فرشتـوں کــے ہاتھ تمہارا رزق تمہیـں عطا کـرتا ہـوں۔
010
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 20/11/2024
#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ارشاد فرمایا:لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے رواه البخاري (2059)
011
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 19/11/2024
جب آپ کسی سے محبت کرتے ہیں عشق کرتے ہیں اُس سے وفا کرنے کے لیے آپکو ہر حد تک جانا پڑتا ہے سوال یہ تھا کہ رسول اللّٰه ﷺ سے ہم نے اتنا بھی عشق نہیں کیا کہ ایک ووٹ ہی انکے نام کا دے کر وفا کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھ سکیں بات کی گہرائی میں ڈوب کر دیکھیں زرا. تھوڑا نہیں پورا سوچیں
000
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 19/11/2024
خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے
032
Reposted by مریم قادریہ
M Xafran🌚 @zefi1.bsky.social · 19/11/2024
@umarprince.bsky.social عمر بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں ویلکم جناب
042
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 19/11/2024
#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس بریكنگ نیوز 🚨 عرس بابا جان کے تیسرے روز 21 نومبر بروز جمعرات لاہور میں گورنمنٹ آف پنجاب نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
010
Reposted by مریم قادریہ
قاسمِ عشقِ مصطفیٰﷺ @qasimeishqkhr.bsky.social · 19/11/2024
شہید عشق نبی ہوں میری لحد پہ شمع قمر جلے گی اٹھا کے لائیں گے خود فرشتے چراغ خورشید سے جلا کر ‎#QasimeishqeMustafa
033
مریم قادریہ @maryamqadri.bsky.social · 19/11/2024
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
221