Sign in

umarprince.bsky.social

@umarprince.bsky.social
140 followers 65 following 27 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @umarprince.bsky.social
Teamafiaworker_saif @afiamovment.bsky.social · 01/01/2025
ٹیم عافیہ کی جانب سے جن شہروں میں احتجاج ہورہا ہے ان شہروں کی فہرست آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے شہر میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں عافیہ کی رہائی کے لیے اپنا کردار پیش کریں Team Aafia Pakistan Protest For Aafia #SaveAafiaNow #FreeAafia #IAmAafia @teamaafiaorg.bsky.social
076
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 22/11/2024
آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، سب کو فالو بیک ملے گا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 22/11/2024
ہم صلاح الدین ایوبی کے وارث ہیں اور یہ جنگی ٹوپی اُن کی نسبت سے یہاں لائے ہیں، آج بھی ہم کہتے ہیں سیدھے راستے پر آجاؤ ورنہ یہ دیکھ لیں سمجھ دار کے لیے اشارہ کافی ہے۔ *حافظ سعد حسین رضوی* #عرس-امیرالمجاہدین
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 21/11/2024
*انتظار کی گھڑیاں ختم* *امیر محترم کا بیان جاری* *🩵🫶🏻🩵*
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 21/11/2024
*بڑا اعلان* *پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے جہلم کے مرزے انجینئر کو مباہلے کا چیلنج دے دیا* *صدر ثالث بن جائے یا چیف جسٹس میں مباہلے کیلئے تیار ہوں*
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 21/11/2024
رکن شوری و مرکزی نائب امیر قبلہ پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب کا بیان جاری😍
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 21/11/2024
رکن شوری و مرکزی سر پرست اعلی صاحب کا بیان جاری
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
فالو کریں اور ری ٹویٹ کر دیں فالو بیگ 💯100 پرسنٹ ملے گا @umarprince.bsky.social
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کے ساتھ
020
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
عکس امیر المجاہدین و تفسیر مفتی علامہ انس حسین رضوی عرس امیر المجاہدین علامہ خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ
010
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
وہ تلوار جس کی ضرب کا کوئی اندازہ نہ لگا سکا جرنیل اہل سنت و جماعت سید ظہیر الحسن شاہ صاحب
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
‏سرپرست اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان پیر قاضی محمود اعوان صاحب کی عرس امیر المجاھدین نور اللہ مرقدہ کے موقع پر آمد کارکنان سے ملاقات
031
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
*اگر ناچ گانے کے بغیر ایک عظیم الشان عرس مبارک دیکھنا ہے تو لاہور آجاؤ* *19-20-21 November ✅*
000
Reposted by @umarprince.bsky.social
KHOKHAR KING SARGODHA ALA @khokhar295c.bsky.social · 20/11/2024
@umarprince.bsky.social عمر بھائی کو خوش آمدید کہتے ہیں بلیو سکائی ایپ پر
232
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
صاحبزادگان بابا جان🫀❤‍🔥❤‍🩹 #سیـــــــدہ
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 20/11/2024
TrendSters News 📡 امیر تحریک کرین پارٹی حافظ سـ۔ـعد حسین رضـ۔ـوی علامہ خـ۔ـادم حسـ۔ـین رضـ۔ـوی کےچوتھےسالانہ عرس کے موقع پرچادرپوشی کررہے ہیں جبکہ اس موقع پر پیرسیدظہیرالحسن شاہ،علامہ غلام غوث بغدادی ،علامہ غلام عباس فیضی، مفتی محمدعمیر الازہری اور پیر سید عنایت الحق شاہ سمیت دیگر مرکزی اراکین بھی
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 19/11/2024
شاہ صاحب اپنے مخصوص انداز میں اپنی مونچھوں کو تاؤ دے رہے ہیں !!
010
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 19/11/2024
*جانم کی تازہ ترین تصویر*🫀🤍
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 19/11/2024
بانی تحریک کرین پارٹی حافظ خـ۔ـادم حسین رضـ۔ـوی صاحب کے چوتھے سالانہ عرس کی تقریبات کا لاہور یتم خانہ چوک جامعہ مسجد رحمت اللعالمین میں باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے چادر پوشی و قرآن خوانی سے تقریب کا آغاز کیا گیا یہ تقریب 3 دن تک جاری رہے گی
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 19/11/2024
*مزارِ شریف قبلہ امیر المجاہدین علیہ الرحمہ۔۔۔💞✨* *کی محمد ﷺسے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں* *یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں* *اقبال کے اس شعر کی حقیقی تصویر*۔۔🌼💞
020
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 19/11/2024
چادرِ سیدہ زہرہ پاک کا سایہ ہے آپ پر بابا جان
000
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 19/11/2024
Thanks jnab
010
umarprince.bsky.social @umarprince.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے میں اج نیا ایا ہوں ویلکم نہیں کرو گے کیا
010