Saad khan @malaksaad.bsky.social · 26/11/2024بشری بی بی آور گنڈا پور کارکنوں کو چھوڑ کر خیبرپختونخوا بھاگنے میں کامیاب ۔اور کارکنوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے 110
Reposted by Saad khansajidazizramay.bsky.social @sajidazizramay.bsky.social · 18/11/2024HafizNaeemurRehman 0113
Reposted by Saad khanAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024 حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ 6446
Reposted by Saad khanKashif Masood @codecraftgraphics.bsky.social · 18/11/2024We never forget 💔 These children don’t know the reasons behind the bloodshed, but they know the cost. Their mothers, their homes, and their futures have all been torn away by war. As the world watches, how long will we remain silent? #Palestine #2024 #Gaza 011
Reposted by Saad khanHassan mehmood Bhatti @hmbhatti.bsky.social · 18/11/2024پاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے 0197
Reposted by Saad khanUmerii04 @umerii4.bsky.social · 18/11/2024بڑی باجی کے پاس 60 ارب چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804 ...!! 1207
Reposted by Saad khanUmerii04 @umerii4.bsky.social · 18/11/2024خیبر پختونخوا کے عوام نے تيسرى بار عمران خان کے نام پرووٹ دیے اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو پی ٹی آئی کی حکومت نه بنتی ...!! شیر افضل مروت 082
Reposted by Saad khanشاذیہ عبدالقادر @shazia-aq.bsky.social · 18/11/2024السلام عليكم ورحمۃ اللہ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم 0157
Reposted by Saad khanSalahudin inqilabi @inqilabi.bsky.social · 18/11/2024القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة آیت نمبر 10 أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ ۞ ترجمہ: ان کے دلوں میں ایک بیماری ہےجسے اللہ نے اور زیادہ بڑھادیا،اور جو جھوٹ وہ بولتے ہیں،اس کی پاداش میں ان کے لئے درد ناک سزا ہےwhatsapp.comصلاح الدین انقلابی | WhatsApp Channelصلاح الدین انقلابی WhatsApp Channel. . 22 followers 1138
Reposted by Saad khanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔ 1022769
Reposted by Saad khanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔ 08619
Reposted by Saad khanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔ 011641
Reposted by Saad khanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ 07312
Reposted by Saad khanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ 215243
Reposted by Saad khanHafiz Naeem ur Rehman @naeemrehmanengr.bsky.social · 18/11/2024ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 1119070
Reposted by Saad khanJamaat e Islami Pakistan @jipofficial1.bsky.social · 18/11/2024ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن 714251