Sign in

معاز یوسف

@maazyousaf.bsky.social
527 followers 433 following 0 posts

Team JUI kpk

PostsRepliesMedia
Reposted by معاز یوسف
Khan @ababeelswabi.bsky.social · 18/11/2024
‏سعودی حکومت ابلیس کو خوش کرنے کیلئے ہر حد پار کر گئی ہے۔ خانہ کعبہ جیسا structure بنا کر اس کے اردگرد فحش ناچ گانا تو آج تک کافروں نے نہیں کروایا۔ یہ کیسے مسلمان ہیں جو کروڑوں مسلمانوں کی ایسی دل آزاری کر رہے ہیں؟ غیرت بلکل ہی مر گئی ہے ان کی۔
163
Reposted by معاز یوسف
Khan @ababeelswabi.bsky.social · 18/11/2024
‏وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ
031
Reposted by معاز یوسف
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024
‏یہ وڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے عمران خان وزیر اعظم بننے سے کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا" . لیکن جب جاہل ،نفسیاتی مریض وزیر اعظم کی سیٹ سے اترا تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا.
14921
Reposted by معاز یوسف
Khan @ababeelswabi.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ !!!😛
031
Reposted by معاز یوسف
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈فالو کیجئے۔ 👈 ریپلائی میں فالق بیک لکھیں۔ 👈اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ bsky.app/profile/ihsa...
bsky.app
033
Reposted by معاز یوسف
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 18/11/2024
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔ ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
160629149
Reposted by معاز یوسف
M Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024
ڈانگ تو آپ فروری 2024 تک پھیر رھے تھے ۔ زمانہ حال میں آپ خدمت میں مصروف ھیں ۔ اور فی الحال ڈانگیں آپ نے پلاسٹک کوٹنگ کروا کر رکھ دیں تاکہ زنگ آلود نہ ھو جائیں ۔ دیکھیں گے اب کب نکلتی ھیں آپکی ڈانگیں ۔ ویسے دادا جی اسوقت کراچی میں گراؤنڈ پر آپ کا امیج ڈاؤن ھوا ھے ۔ آگے آپ خود سمجھدار ھیں 🙏
193
Reposted by معاز یوسف
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
Reposted by معاز یوسف
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر شکریہ ادا کیا، مولانا کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔۔!!
410810
Reposted by معاز یوسف
Khan @ababeelswabi.bsky.social · 19/11/2024
‏پشاور میں قرآن کی مبینہ حرمتی قرآن بے حرمتی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کردیا گیا مقامی افراد کا واقعے کے خلاف مظاہرہ چارسدہ روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا
021
Reposted by معاز یوسف
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
کیا بشری بی بی کے اپنے دونوں بیٹے ساتھ شریک ہونگے یا لوگوں کے بچوں کو ہی ڈنڈے پڑوانے ہیں؟
002
Reposted by معاز یوسف
Pir Adnan Bodla @piradnanbodla.bsky.social · 19/11/2024
اکتوبر میں احتجاج کیلئے صوبے کے خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے گئی اب 24 نومبر کے احتجاج کیلئے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کیلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے، ان حکمرانوں کے پاس صوبے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں مگر ریاست پر حملہ آور ہونے کیلئے ہیں
47639
Reposted by معاز یوسف
Sanam Jamali @sanamjamali.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔
27315