Sign in

Khalid Kathia

@khalidkathia.bsky.social
25 followers 7 following 43 posts

Advocate

PostsRepliesMedia
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 22/11/2024
‏نومئی والوں کو سزائیں سنائے جانے کا سلسلہ شروع ہوچکا،یعنی اب تحریک انتشار کا شو بند، اب ڈنڈہ چلے گا
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 22/11/2024
میری تو دعا ہے کہ ہر یوتھیے کی ماں بہن بیوی اور بیٹی بشری بی بی جیسے اعلی کردار کی ہو👍 سب بولو آمین 🤲
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 21/11/2024
‏چاہے شیخ رشید کی شادی ہو جاۓ ۔ عمر اکمل انگلش بولنا شروع کردے ۔ کچے کے تمام ڈاکو حج پر چلے جائیں ۔ اَبھی نندن پاکستان دوبارہ آنے کی ضد کرے ۔ پاکستانی ججز ایماندار ہو جائیں ۔ تب بھی عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکتے ۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 20/11/2024
‏پارٹی میرے بھائی کی ہے: علیمہ پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات اور پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں:رپورٹ یہ مقدمات 23 نومبر کی رات ختم ہونگے:عمران ریاض یہ مقدمات 24 نومبر کو عمران خان جیل سے نکل کر خود ختم کردینگے:صدیق چھڈو یہ مقدمات تو بشری بی بی 1 پھونک سے ختم کرسکتی:ثمینہ پاشا
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 20/11/2024
‏24 نومبر کا احتجاج دنیا کی سب سے مشہور جگہ یعنی facebook کا انتخاپ کر لیا گیا ہے
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز:لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی درخواست خارج کردی۔خان صاحب یہ بندیال کورٹ نہیں
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران خان اور تحریک انصاف کی بدقسمتی دیکھیں انکے احتجاج کا کوئی سیاسی و مذہبی جماعت حصہ بننے کو تیار نہیں نہ ہی کوئی وکلاء تنظیم،نہ کسان تنظیم،نہ تاجر اور نہ ڈاکٹرز وغیرہ حصہ بننے کو تیار،سب کو معلوم ہے عمران ایک مفاد پرست شخص ہے۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 20/11/2024
‏بہت اچھا بچہ ہے جہاں بٹھائیں بیٹھ جاتا ہے☺️
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اپیکس کمیٹی میٹنگ سے خطاب میڈیا رپورٹس
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏تحریک انصاف کا سوشل میڈیا دو دن سے انقلاب لارہا جبکہ عمران ملک سے بھاگنے کا راستہ تلاش کررہا۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی نہ رہائی ہوگی، نہ ہی کوئی بڑا معرکہ ہوگا، امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، امریکہ کو غزہ میں انسانی حقوق نظر نہیں آتے جبکہ عمران خان کے انسانی حقوق نظر آ جاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
کیا بشری بی بی کے اپنے دونوں بیٹے ساتھ شریک ہونگے یا لوگوں کے بچوں کو ہی ڈنڈے پڑوانے ہیں؟
002
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏ٹاؤٹ گیری میں میرا رول ماڈل عمران خان ہے ۔ کبھی نواز شریف کا ٹاؤٹ تو کبھی مشرف کا ، کبھی فوج کا تو کبھی امریکہ کا، کبھی مودی کو جیتنے کی دعا دینے والا ٹاؤٹ تو کبھی رشدی پر حملے کی مذمت کرنے والا ٹاؤٹ تو کبھی طالبان کا ٹاؤٹ۔ ٹاؤٹ تو اچھے ہوتے ہیں بھائ ۔۔۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏جسٹس محمد علی مظہر کے اہم ریمارکس 26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ ختم ہو گیا آئینی بینج میں ٹوٹل جتنے ججز ہونگے وہی فل کورٹ ہوگا جبکہ جمال مندوخیل نے کہا آئینی بینج کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
کیا یہ بچے بھی تیار ہیں 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے ؟ یا صرف لوگوں کے بچہ ہی پولیس کے ڈنڈے اور آنسو گیس کھائیں گئے ؟
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گاکیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے بات ختم
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏"بشری بی بی 🍑جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟" 😁👇😁 شیرافضل مروت
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
اگر مراد سعید کو گرفتار کیا جاۓ یا مراد سعید خود منظر پر آگیا تو اس کے پاس ایسے خطرناک انکشافات اور ثبوت ہیں کہ فیض حمید اور عمران خان کو لٹکانے سے کوئ نہیں بچا سکتا۔فیصل واوڈا
010
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏سپریم کورٹ/ آئینی بینچ سپریم کورٹ آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا رجسٹرار آفس کے درخواست پر نا قابل سماعت کے اعتراضات برقرار جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏یہ بھی تو ہو سکتا ہے مادرِ پی ٹی آئی بشریٰ بیگم انقلاب لانے سے پہلے گرفتار ہو جائیں ۔ اگر ڈیل ہے تو گرفتار نہیں ہونگی اور اگر ڈیل نہیں ہے تو گرفتاری پکی ۔
010
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء گزشتہ ڈیڑھ سال سے مسلسل ہر کیس میں ہر ٹرائل کورٹ سے بھاگ رہے ہیں،کسی ایک کیس میں بھی ہر سماعت پر پیش نہیں ہوتے جبکہ ریلیف ہائیکورٹ IHC میں جاتے ہیں تو میرٹ پر کیس سننے کی بجائے مظلومیت کارڈ کھیلتے،اور لیڈر چار سال مخالفین سے رسیدیں مانگتا رہا۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
ان شاءاللہ 24 نومبر کو آخری کال ثابت ہوگی اس کے بعد مس کال کی بھی ہمت نہیں ہوگی 🤪
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کی ایک بار پھرمنت: عاصم منیر صرف پانچ منٹ اکیلے مل لیں۔ ماں صدقے 😂
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏"مارو یا مرجاؤ"اپنا خون بہاؤ یا انکا خون بہاؤ مجھے پرواہ نہیں،مجھے لاشیں چاہیے،لاشیں گریں گی تو انقلاب آئے گا،انقلاب آئے گا تو قوم مجھے کندھوں پر اٹھاکر وزیراعظم ہاؤس پہنچائے گی،ہائے شومئی قسمت ایسا ہی خواب تم نے 9 مئی کو دیکھا،جسکا پھندہ تاحال گلے میں لٹک رہا۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 19/11/2024
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ خاوند کے پاس لیکن دونوں مل کر قوم کے بچوں کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 🤣
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران نیازی احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا سہیل وڑائچ کا انکشاف
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
انتشاری ٹولے کا 24 نومبر کو اسلام آباد میں داخلہ ممنوع ہو گا کیونکہ بیلا روس کے صدر کی آمد 25 نومبر کو ہے اس لیے یوتھیے چھتر پریڈ اور پرچوں کے لیے تیار ہو جائیں اس بار بہت بینڈ بجے گی اور یوتھیے چیخیں ماریں گے.
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏اب تک کی میری اطلاعات کے مطابق PTI کا 24 نومبر کا احتجاج یا تو ہو گا نہیں۔ ایک شخصیت رابطوں کے ذریعے معاملہ طے کر سکتی ہے۔ اور اگر ہو گا بھی، تو محض ٹوکن احتجاج ہو گا جیسے گزشتہ کئی بار ہوتے رہے ہیں تاکہ کارکنان کے سامنے سیاسی ساکھ محفوظ رہے۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب سے کارکن پختونخواہ جائیں گے وہاں سے گنڈاپور کے ساتھ آئیں گے جس طرح گنڈاپور 4 اکتوبر کو 8 ڈسٹرکٹ کراس کر کے پشاور واپس پہنچے تھے
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان سزاء یافتہ مجرم اور نااہل ہونے کی وجہ سے آکسفورڈ چانسلر الیکشن کی دوڑ تک میں شامل نہیں ہوسکے اور اسی نااہلی کی وجہ سے پاکستان میں کونسلر تک منتخب نہیں ہوسکتے۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏بشری بی بی آئندہ سماعت میں ہرصورت حاضر ہو ورنہ ضمانت خارج ہوگی،25 نومبر کو دونوں میاں بیوی ملزمان پر فرد جرم عائد ہوگی،عمران کو GHQ حملہ کیس میں چالان کی نقول فراہم کردی،
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏صرف 14 مہینوں میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہوکر 7 فیصد پر آگئی ھے، پی ٹی آئی دہشتگرد گروپ کی فائنل کال بنتی ھے۔
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
تحریک انصاف کی 24 نومبر کی کال ۔۔۔ 😂 ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا ۔۔ آگے آگے دیکھِیے ہوتا ہے کیا
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏ویسے اپنا دکھ اور دوسرے کی پلیٹ کا سموسہ سب کو بڑا لگتا ہے
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏جنازے پر اگر کروڑوں لوگ بھی آجائیں تو مردہ زندہ نہی ہو سکتا غیر سیاسی پوسٹ !!
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیجئے دوہزار چودہ سے لے کر علی امین کے بارہ اضلاح ٹاپنے والے احتجاج تک پی ٹی آئئ کی ایک بھی احتجاج کی کال آج تک کامیاب نہی ہوئی ہیں وہ احتجاج بھی مکمل ناکام ہوئے جس کی قیادت عمران نیازی نے خود کی مگر ہر کال سے پہلے میڈیا البتہ مکمل سنبھال لیتے ہیں
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏9 مئی کی ناکام بغاوت،اپنے ہی ملک کی فوج کی تنصیبات کو جلانا اور کرنل شیر خان اور ایم ایم عالم جیسے قابل فخر قومی ہیروز کے مجسموں کی بے حرمتی کروانا ناقابل معافی جرائم ہیں،اس جرم میں جو جج،جرنیل،سیاستدان ملوث ہے اسکو نشان عبرت بنایا جائے گا۔یہ وعدہ ہے
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
NawazSharifMNS ‎@CMShehbaz ‎@MaryamNSharif اگر میاں نواز شریف کے ساتھ کروڑوں لوگ ہیں تو میں ان میں سے میں ایک ہوں اگر میاں نواز شریف کے ساتھ صرف ایک شخص ہے تو وہ میں ہوں
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا وزیراعظم شہباز شریف جی زیر صدارت آج دن اڑھائی بجے کے لیے شیڈول اجلاس موخر کر دیا گیا
010
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏٭چوبیس نومبر کو نو مئی کی نوعیت کا واقعہ ہوسکتا ہے،٭ سویلین مقتدر ادارے نے وزیراعظم آفس کو آگاہ کردیا نیشنل سیکورٹی کونسل اور نیشنل ایکشن پلان پر اہم میٹنگ طلب
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
000
Khalid Kathia @khalidkathia.bsky.social · 18/11/2024
‏عمران خان کی کوئی حیثیت نہیں تھی، اسے لیڈر بنا دیا گیا تھا ، خواجہ آصف
000