Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 24/11/2024مَنْ قَالَ : سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِهِ ، غُرِسَتْ لَهُ نَخْلَةٌ فِي الْجَنَّةِ 110
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 22/11/2024سُبحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمدِہ سُبحَانَ اللّٰہِ العَظِیمِ وَبِحَمدِہ اَستَغفِرُاللّٰہَ وَاَتُوبُ اِلَیہِ jumma mubbarak 000
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 21/11/2024بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اے ہمارے پروردگار ہم تجھ سے اپنے دین و دنیا اور مال کے بارے میں درگزر اور عافیت کا سوال کرتے ہیں.تیرے سوا کوئی معبود نہیں ہم پناہ چاہتے ہیں تیری آزمائش کے سختی سے نحوست کے پانے سے،برے فیصلوں سے اور دشمنوں کے ہنسنے سے۔ اےمالک امت مسلمہ کی حفاظت فرما۔ آمین یارب العالمین صبح بخیر 000
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 20/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾ #AlQuran 001
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 20/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾ #AlQuran 001
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 20/11/2024Congratulations fellow Bluesky Butterflies, we are now part of the 20 million users on this site! How does it feel to be part of this movement? #BlueSky 000
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 20/11/2024یہ کمال عدوان ہسپتال کا عملہ ہے۔ کمال عدوان ہسپتال شمالی غزہ کا واحد ہسپتال ہے۔ ان کا جرم یہ ہیں کہ یہ اسرائیل وحشت کے شکار زخمیوں کا علاج کررہے ہیں۔ #SaveGaza #GazaGenocide 053
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 20/11/2024These 3 American men have invaded 9 countries in 23 years, killed 11 million civilians and no one calls them 'war criminals' #Gaza #GazaGenocide 000
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 20/11/2024 اسلام کی فطرت میں قدرت نے لچک دی ہے اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبا دئینگے #GazaGenocide #Israel 010
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024Dr. Aafia deserves from us to leave no stone unturned. With 2 months left before @JoeBiden leaves office, call on him to #FreeAafia Siddiqui. Sign the Petition: A CALL FOR JUSTICE AND CLEMENCY www.change.org/p/free-dr-aa...change.orgSign the PetitionFREE DR AAFIA SIDDIQUI: A CALL FOR JUSTICE AND CLEMENCY 032
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024مجاہد اقصی شیخ یحیی سنوار جو زندگی کے اخری لمحے تک مزاحمت کرتا رہا۔ #YahyaSinwar #GazaGenocide #Israel 021
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024Dr. Aafia deserves from us to leave no stone unturned. With 2 months left before @JoeBiden leaves office, call on him to #FreeAafia Siddiqui. Sign the Petition: A CALL FOR JUSTICE AND CLEMENCY www.change.org/p/free-dr-aa...change.orgSign the PetitionFREE DR AAFIA SIDDIQUI: A CALL FOR JUSTICE AND CLEMENCY 032
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ساتھیوں۔ جو بھی فالو بیک سے رہا ہوں، وہ کمنٹ میں حاضری لگائے۔ 011
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024مجاہد اقصی شیخ یحیی سنوار جو زندگی کے اخری لمحے تک مزاحمت کرتا رہا۔ #YahyaSinwar #GazaGenocide #Israel 021
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024 دکھاوے کیلئے مال کو اڑانا۔ ڈاکٹر اسرار احمد رح 010
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ساتھیوں۔ جو بھی فالو بیک سے رہا ہوں، وہ کمنٹ میں حاضری لگائے۔ 011
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024جن کو فالو بیک نہیں ملا۔ وہ نیچے کمنٹ کریں۔ سب کو فالو کرونگا۔ 001
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 19/11/2024جن کو فالو بیک نہیں ملا۔ وہ نیچے کمنٹ کریں۔ سب کو فالو کرونگا۔ 001
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈فالو کیجئے۔ 👈 ریپلائی میں فالق بیک لکھیں۔ 👈اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ bsky.app/profile/ihsa...bsky.app 033
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈فالو کیجئے۔ 👈 ریپلائی میں فالق بیک لکھیں۔ 👈اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ bsky.app/profile/ihsa...bsky.app 033
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا ہینڈل منشن کریں۔ 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 000
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024بلو سکائی🏞 پر اکیلا پن محسوس کررہا ہوں۔ میری یہ پوسٹ جس جس کو نظر آرہی ہے لائک کرے تاکہ مجھے تسلی تو ہو میں بھی اس پلیٹ فارم پر موجود ہوں 070
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اُس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے مظفر وارثی 020
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024ہمارے حق میں دلائل پہ داد ملتی ہے ہمارے حق میں مگر فیصلہ نہیں ہوتا نسیم سید 010
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Dr Sajjad Nasar @drsajjadnasar1.bsky.social · 18/11/2024#DaroodSharif 0154
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ (روپیہ پیسہ) تھیلی میں بند کرکے نہ رکھو ورنہ اللہ بھی بند کر رکھے گا اور جہاں تک ہوسکے خیرات کرتی رہوصحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1378 اللہ کی راہ میں ضرور خرچ کریں 0283
Reposted by Ihsan ابن Omar🇵🇸Naimatullah Khan @naimat1997.bsky.social · 18/11/2024اگر آپ پورے معاشرے کو بہتر نہیں کر سکتے توخود برا بن کر معاشرے میں برائی کا اضافہ نہ کریں شیئر کرکے آپ ایک اور برے آدمی کو کم کر سکتے ہیں !!! 072
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024زندگی کی 📚 کتاب کے سب سے قیمتی صفحے والدین ہیں۔ #Parents 010
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024اے اللہ! وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔ آمین یا رب العالمین 010
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024انسان جو گڑھا دوسروں کے لیے کھودتا ہے وہ لازماً اس میں خود گرتا ہے۔ بس صحیح وقت تھوڑا دور ہوتا ہے لیکن آتا ضرور ہے۔ 010
Ihsan ابن Omar🇵🇸 @ihsanibnomar.bsky.social · 18/11/2024السلام علیکم "ہم دعا کرتے ہوں کہ آپ کی زندگی کا اگلا باب آپ کی دعاؤں کے جوابات اور برکتوں رحمتوں سے معمور ہو" اللھم آمین یارب 010