Sign in

liaqatzuberi.bsky.social

@liaqatzuberi.bsky.social
80 followers 24 following 6 posts
PostsRepliesMedia
liaqatzuberi.bsky.social @liaqatzuberi.bsky.social · 31/12/2024
000
liaqatzuberi.bsky.social @liaqatzuberi.bsky.social · 30/11/2024
کیپٹن صفدر صاحب کی گِل ہاؤس سرگودھا آمد چوہدری رضوان گل سابقہ ایم پی اے کی والدہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے
010
liaqatzuberi.bsky.social @liaqatzuberi.bsky.social · 19/11/2024
‏تمہارے دائِروں میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش! میرا مرکز نہیں بدلا،میرا محور نہیں بدلا۰۰۰۰۰!
021
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
Abid Hussain Chadhar (Pmln) @abidpmnl1122.bsky.social · 19/11/2024
برائے مہربانی ہر ایک کو فالو کریں لیکن پروفائل چیک کرنے کے بعد فالو کریں پلیز جن کو میں نے بیک فالو نہیں دیا وہ مجھے انفالو کر سکتے ہیں شکریہ
161
liaqatzuberi.bsky.social @liaqatzuberi.bsky.social · 19/11/2024
000
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
Bluesky @bsky.app · 18/11/2024
me watching Bluesky's user count grow by another million in a day hello and welcome to all 19M of you! 🥳
Kris Jenner looking at a computer
497321657011185
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
AFTAB KHAN NIAZI @aftabniazi.bsky.social · 18/11/2024
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز بدسلوکی کے عالمی دن پر اہم پیغام: بچوں پر ظلم کے خلاف ہر سطح پر آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے بچوں کو محفوظ، خوشحال اور بہتر مستقبل دینے کے لیے والدین اور معاشرے کو کردار ادا کرنا ہوگا آئیں مل کر بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں اور ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے میں مدد کریں
143
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
Sheikh Usman Zaheer @sheikh793.bsky.social · 18/11/2024
پاکستان مسلم لیگ نون کے دیرینہ اور مخلص ساتھی امجد رضا عاجز کو #چیئرمین_مارکیٹ_کمیٹی کا عہدہ لازمی دینا چاہیئے ورکرز کا مطالبہ اور حکومت ہوش کے ناخن لے جن لوگوں نے الیکشن کے دنوں میں دن رات ایک کر کے مسلم لیگ نون کو جتوایا اب ان کو ان کا حق دیا جائے #ورکر_کو_عزت_دو
024
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
AbdulAziz @abdulaziz111.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں انتشاریوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہیں بس اب یہی ڈر ھے کئی احتجاج کینسل نہ کر دیں
0194
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
Malik Sajid Hussain Awan @rwp786.bsky.social · 19/11/2024
2 پہلی نیلا آسمان پرموشن لسٹ ❤️پاکستان مسلم لیگ نواز ❤️ @maryamnsherif.bsky.social @zahidiqbalkhan.bsky.social @babarpmln1.bsky.social @saba5670.bsky.social @923145589982.bsky.social
097
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
AFTAB KHAN NIAZI @aftabniazi.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب حکومت کا ایک اور انقلابی قدم! ‏📢 ڈائیلاسس کارڈ کا اجرا ‏اب گردوں کے مفت اور باآسانی علاج کی سہولت ہر کسی کو دستیاب! ‏صحت مند پنجاب، مضبوط عوام! 🌟
063
Reposted by @liaqatzuberi.bsky.social
AFTAB KHAN NIAZI @aftabniazi.bsky.social · 19/11/2024
گورنر پنجاب سردار سلیم نے زرداری صاحب پر تنقید کے تیر چلا دیے، لیکن دبئی میں زرداری صاحب تو پہلے ہی پاؤں کے فریکچر کی وجہ سے بیٹھے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سیاسی فریکچر کا علاج کیسے ہوگا؟
001
liaqatzuberi.bsky.social @liaqatzuberi.bsky.social · 18/11/2024
000
liaqatzuberi.bsky.social @liaqatzuberi.bsky.social · 18/11/2024
010