Sign in

لاہوری بھوت

@lahoribhoot.bsky.social
533 followers 679 following 59 posts
PostsRepliesMedia
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 26/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨 تین اہم وفاقی وزرا آج رات بیرون ملک روانگی کے لیے تیار ہیں
011
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان کی عوام پوری طاقت کے ساتھ شہر اقتدار میں موجود ہے کوئ دنیا کی طاقت عوام کو پیچھے نہیں دھکیل سکتی۔۔
021
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 25/11/2024
ہیلی کاپٹر سے ریلی کی مناظر دیکھنے کے بعد محسن نقوی کو فیصل پاڈا لگ گے بار بار باتھروم جارہا ہے زرائع 🤣
020
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 25/11/2024
‏بیرسٹر عمیر خان نیازی 26 نمبر چونگی پر عوام کو فرنٹ سے لیڈ کررہے ہیں منزل بہادروں کا استقبال کرتی ہے پاکستانی جلد D chowk میں ہوں گے
010
Reposted by لاہوری بھوت
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 25/11/2024
Appeal🛑 اورسیز پاکستانیو ایک دفعہ پھر آپکی مدد کی ضرورت ہے۔ پنڈی،اور اسلام آباد میں آپکے جو رشتہ دار ہیں انکو پیسے بھیجیں تاکہ کھانے پینے کی اشیا لے سکیں اور احتجاج میں شامل افراد تک پہنچا سکیں۔
42912
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 24/11/2024
‏ *بریکنگ نیوز* 🚨 *رینجرز اور ایف سی اہلکاروں نے عوام کے سامنے رکاوٹ کھڑی کرنے سے معذرت کر لی*🚨🚨
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 24/11/2024
اگر اگلے 10 منٹ میری طرف سے کوئی پوسٹ نہ آئے تو سمجھ جانا کے میں محسن نقوی اور فیصل پاڈا کرنے کے لیے واشروم گیا ہوں
020
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 24/11/2024
اللہ کرے صبح کا سورج امن سلامتی خیر اور صلح کا پیغام لائے میرے وطن اور وطن پرستوں کی خیر ھو اللہ عافیت و حفاظت کے حصار میں رکھے آمین
010
Reposted by لاہوری بھوت
عمران خمیسانی @khamisaniimran.bsky.social · 24/11/2024
‏کفر کا نظام چل سکتا ہے، نا انصافی کا نظام نہیں چل سکتا،عمران خان۔۔۔!!!
031
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
ہنسنا منع ہے
101
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
لوگ ایمبولینس میں ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر رہے ہیں اور عوام کی جان و مال کی حفاظت کے زمہدار مناہل ملک کے ٹوٹے دیکھنے میں مصروف ہیں
001
Reposted by لاہوری بھوت
PTI @pti-media-force.bsky.social · 23/11/2024
‏لاہور سے اسلام آباد احتجاج کو روکنے آنے والے پولیس کی بسوں میں بھی پی ٹی آئی کے نغمے 🔥 ‏ہر طرف عمران خان ‏
23016
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
‏کچھ ہی دیرمیں بہت بڑی نیوز بریک ہو ‏سکتی ہے🫣
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
*_‏🚨 بابو صابو انٹرچینج کنٹینرز لگا کر بند کردیا گیا ہے، پچھلے 3 گھنٹوں سے ایمبولینس وہاں پھنسی ہوئ ہے_* *_ایمبولینس میں موجود مریض آخری سانسوں میں ہے_*
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
*_حکومت اتنی بے حس ہوچکی ہے کہ پاکستان کی کوئی پرواہ نہیں عام لوگوں کی کوئی فکر نہیں ، پورے پاکستان کو بند کردیا ہے ، احتجاج اسلام آباد میں ہونا ہے اور سزا پورے پاکستان کو دی جارہی یے_*
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
*بریکنگ نیوز 🚨* *ڈاکٹر یاسمین راشد کو شوکت خانم اسپتال منتقل کردیا گیا ...*
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
‏قافلوں کو روکنے کیلئے خندقیں کھودی جا رہی ہیں
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
آج کسی بھی وقت واٹس ایب سروس بند ہو جائے گی انٹر نیٹ بند ہونے کو ہے۔۔۔۔ شارک مچھلی کیبل کو منہ میں لیے ہوئے کھڑی ہے *دندی وڈن ای والی اے*
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
_*بڑی خبر دے رہاہوں حکومتی عہدیدارن خود اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں صحافی حامد میر کا بڑا انکشاف*_
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
حکومت ایک طرف منتی کر رہی ہے آؤ مذاکرات کرو دوسری طرف فیصل واڈا جیسے لوگوں کے ذریعے دھمکیاں دے رہی ہیں کہ ہم یہ کریں گے وہ کریں گی لوگوں کو ماریں گے بے شرموں جاؤ دہشت گردوں کو مارو دہشت گردوں کو دھمکیاں دو، عمران ریاض
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
‏24 نومبر اب نہیں نکلو گے تو کب نکلو گے؟ فائنل کال اسلام آباد نکلو پاکستان کی خاطر نکلو اپنے مستقبل کی خاطر نکلو ارض پاکستان کی خاطر نکلو اپنے ایمان کی خاطر نکلو اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتا سینئر صحافی حامد میر🔥
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
اس غليز نظام پر خان صاحب پشاوری چپل رک کر انے والا ہے ۔بس کچھ پل کا انتظار ہے ۔
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 23/11/2024
بہت سارے ٹٹو ٹاؤٹ صبح سے سیاسی جماعت کو ریاست کی جانب سے دھمکیاں لگا رہے ہیں مگر ریاست کی جانب سے کوئی دھمکی ان بے شرموں نے دہشتگردوں کو نہیں لگائی۔۔۔!!😬
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
سانحہ پارا چنار کا سب سے چھوٹا شہید جس عمر صرف 6 ماہ تھی
001
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
*_‏`🚨اسلام آباد راولپنڈی کے طلباء رل گئے`_* *_پولیس نے زبردستی ہاسٹل بند کروا دیے ہیں، بس اڈوں کی سروس بھی بند ہے،_* *_طلباء کیلئے اب رہائش کا کوئ انتظام نہیں ہے_*
010
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
*بشریٰ بی بی کا وہ جملہ جو وائرل نہیں ہونے دیا گیا بلکہ دبایا گیا وہ یہ تھا کہ یزید بھی نام سے مسلمان ہی تھا آپ یزید مت بنیں*
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
*Final Call - 24 November"✌*
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
*_سالار خان کاکڑ کا کافلہ_* ✌️✌️
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
*_‏جس پر ریڈ لائن لگائی تھی وہ جیل میں بیٹھا مسکرا رہا ہے،_* *_اور جنہوں نے ریڈ لائن لگائی ان کی ۔۔۔۔۔ بندوق ہوئی پڑی ہے..!!_*🔥🔥
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
کون کہتا ہے کہ کربلا کی جنگ ختم ہو گئی ہم آج بھی لڑ رہے ہیں نسل یزید سے پاراچنار میں شہادتوں کی تعداد 110 ہوگئی جس میں 11 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں سب سے چھوٹے شہید کی عُمر 6 مہینے ہے😭💔
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
حکومت کا آج سب کچھ بند کرنے کا فیصلہ جبکہ عوام کا 24 کو حکومت کی بُنڈ بندوق کرنے کا فیصلہ۔۔۔😜
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
*_‏پرسوں 12 فوجیوں کی لاشوں کو گدھوں پر لاد کر نہچے اتارا گیا۔۔_* *_کرم میں 44 لوگ دہشتگردی کی بھینت چڑھ گئے۔۔۔_* *_دیر میں 8 فوجی گولی کا نشانہ بن گئے۔۔_* *_یہ ایک ہفتے کی تین خبریں اس مکھ منتری کے نزدیک اگر خوشخبری ہیں؟؟💔_*
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 22/11/2024
*_‏ڈر_*🔥🔥🔥🔥✌️ *_اور تمام سٹوڈنٹس سیدھے احتجاج میں شامل ہونگے ، شکریہ جعلی حکومت_*😋
000
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 21/11/2024
‏ن لیگ کی سیاست کا خلاصہ جو اج تک اس سے باہر نہ آسکی ۔۔۔۔
020
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 21/11/2024
*_‏کرنے والے ایسے کر رہے ہیں کیمپین۔۔۔۔ 🔥🔥_*
020
Reposted by لاہوری بھوت
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024
سعودی عرب کے حوالے سے اس طرح کا بیان داغ کر بظاہرعمران خان کی مشکلات بڑھا دی گئیں۔ پی ٹی آئی کو اس ہیرے کو ڈھونڈنا چاہیے جس نے یہ مشورہ دیا تھا۔ کچھ چیزیں پردے میں ہی اچھی لگتی ہیں۔ پردہ اٹھنے سے راز کھل جاتے ہیں
5266
Reposted by لاہوری بھوت
Asad Arshad @asadarshad.bsky.social · 21/11/2024
بشریٰ بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔ 1: سعودی عرب کا واقعہ 2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا 3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
0173
Reposted by لاہوری بھوت
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 21/11/2024
24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا مذاکرات کا ڈھول عوام کو کنفیوز کرنے کے لیے پیٹا جا رہا ہے
3267
Reposted by لاہوری بھوت
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 21/11/2024
مسکے کی چہیتی 😂 ہر وقت مسکے کی توجہ کا مرکز 🤣ہماری سوہنی بہن میمونہ مسکے کی تمام تر توجہ اور چاہت کو لات مار کر نیلے آسمان کی پنچھی بن گئی ہیں دل کی گہرائیوں سے پیاری من موہنی بہن کو خوش آمدید کہتے ہیں 🥰❤️🤗 @mw222.bsky.social
11153
Reposted by لاہوری بھوت
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 21/11/2024
@ptiofficial.bsky.social ہم جیتنے والے ہیں۔۔۔۔ زبردست میرے پاکستانیو۔۔۔۔ سب کے سب مطالبات مانے جائیں گے۔۔۔۔ عوام جاگ چکی ہے 24 نومبر سے یہ لوگ ڈرے ہوئے ہیں
062
Reposted by لاہوری بھوت
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے پیعام کے بعد اکثر صحافیوں کو درد ھونا شروع ھوگیا ھے۔ پیغام ورکرز کے لئے تھا۔ صحافی کیوں خود کو پی ٹی آئی کے ماموں سمجھنے لگے ہیں؟
1145
Reposted by لاہوری بھوت
Imran Riaz Khan @imrankriaz.bsky.social · 21/11/2024
نیا پلیٹ فارم ہے ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟ نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
3914244
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 21/11/2024
ان انسوؤں کا حساب کون دے گا پنجاب پولیس کے درندوں نے مریم نواز کے کہنے پر ان بچوں کو یتیم کر دیا
001
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 21/11/2024
گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں " ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
001
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 20/11/2024
نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جان کی بازی ہار گیا سوال یہ ہے کہ یاسر ملہی کا قاتل کون ہے کس پر Fir درج ہو گی؟
031
لاہوری بھوت @lahoribhoot.bsky.social · 20/11/2024
ملیے ٹریفک پولیس پنجاب کے وارڈن سے جو عوام سے بات کرتے ہوئے اپنی تربیت دکھا رہے ہیں۔ اب پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہا۔ یہاں سب عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں۔ اب عوام کو کیسے شعور سکھائیں کہ یہ سب سرکاری ملازم آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر پلتے ہیں آپ کے حاکم نہیں ہیں؟
000