Sign in

khannaira96.bsky.social

@khannaira96.bsky.social
316 followers 348 following 54 posts
PostsRepliesMedia
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 24/12/2024
‏تیرا وجود کس نور سے بنا ہوا ہے کہ خاک زادے یوں روشن جبیں نہیں ہوتے تو کن جہانوں سے اترا ہے ماورائے سخن زمین زاد تو اتنے حسین نہیں ہوتے
010
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 11/12/2024
‏جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن۔ کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا!!!!!!! #khan 💞🌺💞
022
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 08/12/2024
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح
220
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 08/12/2024
بھول جائیں گی نئی نسلیں ہماری شاعری بس کتابوں میں ہمارا تذکرہ رہ جائے گا ہجرتوں کا فیصلہ یک دم سُنا دے گا کوئی سب کا سب سامان یونہی گھر پڑا رہ جائے گا فرق کوئی بھی نہیں پڑنا ہمارے کوچ سے کوئی تکیہ رات بھر بس بھیگتا رہ جائے گا ہم ہلا کر ہاتھ کشتی سے کہیں گے الوداع اور کنارے پر کوئی پہچانتا رہ جائے گا
251
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 06/12/2024
Pehle murshad ko reha karo or jwab do #گولی_کیوں_چلائی Phir murshad hi fesla karen gy muzakraat karne hain ya nahi
4106
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 05/12/2024
Or kitno ko arest karo gy Swal to phir bhi puchen gy #گولی_کیوں_چلائی
440
Reposted by @khannaira96.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 02/12/2024
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان! قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
1316391
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 22/11/2024
Murshad ko begunah jail main 475 din ho gy hain 😪💔 Hum overseze Pakistani sharminda hain 🙏
000
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 22/11/2024
000
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 22/11/2024
011
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 21/11/2024
‏دشتِ وحشت میں سرابوں کی اذیت کے سِوا اِک محبت تھی مرے پاس رہی وہ بھی نہیں ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
133
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 21/11/2024
سرد شاموں میں دریچہ ادھ کُھلا رہ جائے گا کوئی ہم کو عمر بھر اب ڈھونڈتا رہ جائے گا آندھیاں سارے ورق میرے اُڑا لے جائیں گی طاق پر رکھا دیا بس اُونگھتا رہ جائے گا ہم چلے جائیں گے خاموشی سے بستی چھوڑ کر دُور سے تُو دیکھتا بس دیکھتا رہ جائے گا ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
122
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 21/11/2024
بھول جائیں گی نئی نسلیں ہماری شاعری بس کتابوں میں ہمارا تذکرہ رہ جائے گا ہجرتوں کا فیصلہ یک دم سُنا دے گا کوئی سب کا سب سامان یونہی گھر پڑا رہ جائے گا فرق کوئی بھی نہیں پڑنا ہمارے کوچ سے کوئی تکیہ رات بھر بس بھیگتا رہ جائے گا ہم ہلا کر ہاتھ کشتی سے کہیں گے الوداع اور کنارے پر کوئی پہچانتا رہ جائے گا
122
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 21/11/2024
‏مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح ‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
122
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 22/11/2024
Pyare Pakistani ab syane ho gy hain chacha jee
000
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 22/11/2024
Koi sharam hoti hy koi hayaa hoti hy lekin in lifafon ko kya pata yeh kya hoti hy
010
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 22/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ🌹💗🌹 صبح بخیر زندگی🌹💗🌹 جمعہ مبارک🌹💗🌹 صل اللہ علیہ والہ وسلم🌹💗🌹 يا ربّ! زيادة حبك في قلبي لأن حبك شفاء لقلبي. "یا ربّی! میرے دل میں اپنی محبت کو بڑھا دے کیونکہ تجھ سے محبت میرے دل کے لیے شفاء ہے" آمین 🌹🤲🌹
110
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 21/11/2024
میں دعویدار تھی، چاہت میں جان دینے کی میں تیرے بعد بھی زندہ رہی منافق ٹھہری🥀
210
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 21/11/2024
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians No need of caption
020
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 21/11/2024
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians Niklo pyare Pakistaniyon niklo 24 novembre final call its do or die
030
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 21/11/2024
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians No need of caption pyare Pakistani syane ho gy hain
030
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 20/11/2024
ہم بھی کھو جائیں گے اک روز افق پر یونہی کب کسی سے یہ زیست، فرحؔ وفا کرتی ہے
110
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 20/11/2024
تھک گئے کاوشِ فضول سے ہم باز آئے ترے حصول سے ہم__! جھڑ گئے ایک شام چپکے سے شاخ سے پھول اور پھول سے ہم ٹھوکر ایسی لگی کہ گھوم گئے سیدھی رہ چل پڑے تھے بھول سے ہم
220
Reposted by @khannaira96.bsky.social
🌺 ثمن خان 🌺 @sumankhan1234.bsky.social · 20/11/2024
ہماری چہیتی نائرہ خان کا نیلے آسمان پر سواگت ہے نائرہ جی آپ نے یہاں آ کے جو رونق بخشی ہم مشکور ہیں آپ کے نا نا کرتے آخر اکاؤنٹ بنا ہی لیا @khannaira96.bsky.social
6111
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 20/11/2024
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians Jago pyare Pakistaniyon jago 24 novembre final call
020
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 19/11/2024
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @TeamiPians 24 novembre murshad ko reha karwa kar hi wapas ana hy pyare Pakistaniyon inshAllah
150
Reposted by @khannaira96.bsky.social
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 19/11/2024
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی @TeamiPians زھـے نصـیب کہ اس کی اسیـــر ہوں ورنہ وہ ہـر کسی کو کہـاں یـرغمال رکھـتا ھے
041
Reposted by @khannaira96.bsky.social
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 19/11/2024
ادھر کس سے پوچھوں کہ کسی کے بابو نے تھانا تھایا کہ نہ تھایا 🤔🤷‍♀️ سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں اور کس کو لکھوں ۔۔۔ یہ بھی سمجھ نہیں لگ رہی ٹیگ کیسے کرتے ہیں 😂🤭 @sabahsaqlain.bsky.social @shgufta.bsky.social @khannaira96.bsky.social @umeaqeem.bsky.social @irumm.bsky.social
572
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 19/11/2024
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میں.. مرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں.. #khan ❤
142
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 19/11/2024
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے! #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
032
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 19/11/2024
‏درد کرتے ہیں سرِ شام تلاوت میری میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں رات ہوتے ہی مجھے نیند پکڑ لیتی ہے آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں🖤✌️ #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #khan 💞🌺💞
032
khannaira96.bsky.social @khannaira96.bsky.social · 19/11/2024
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی @TeamiPians زھـے نصـیب کہ اس کی اسیـــر ہوں ورنہ وہ ہـر کسی کو کہـاں یـرغمال رکھـتا ھے
041
Reposted by @khannaira96.bsky.social
κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ @khanzadaa3.bsky.social · 19/11/2024
سیکھ کر ہم سے چالیں شطرنج کی ...!!! اب لوگ رکھتے ہیں ارادے ہمیں ہرانے کے...!! #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
122