Sign in

Malik Altaf

@malikaltaf512.bsky.social
456 followers 460 following 72 posts

I m Human 🫣😜

PostsRepliesMedia
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 12/01/2025
‏تجھے چاہنا تجھے پانا تو دور کہیں ایک وہم سا ایک حسین خیال سا اور کسی کے نصیب میں کسی کے مقدر میں تؤں پورے کا پورا لکھ دیا گیا ✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ x.com/MalikAltaf512/…‎‎
030
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 10/01/2025
چلیں۔۔۔ آج تجھے محبت کا ایک معیار بتاؤں وہ جس کو دیکھ دیکھ کر دل کی دھڑکن تیز ہوا کرتیں تھیں دل مچلتا تھا یقین مانو اب وہ چہرہ دیکھ کر ہی ڈر سا لگتا ہے عجیب وحشت ہوتی ہے سہم جاتی ہوں ✍️۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
140
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 09/01/2025
فقط اُس کے ہیلو اور کیا حال ہیں کہنے کی دیر ہے دل اُسی وقت سنبھل جائے گا بیمار کو شفا یابی میسر ہو گی کسی بہانے سے ہی سہی وہ پوچھے تو دل کا حال طبعیت کا حال سنبھل جائے گا ✍️۔۔۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
040
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 29/12/2024
ایک لائین ۔۔۔۔۔۔۔۔ سنو !!! تمام ہو رہا ہے تیری یادوں کا ایک اور سال کہاں مصروف ہو دِل دُکھانے ہی چلے آؤ ✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ
010
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 29/12/2024
اب کی بار تم ‎#Islamabad آنا نئے سال میں تجھے محبت کرنا سکھائیں گے تجھ سے واللہ ✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ
010
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 29/12/2024
اور پھر جو سہنا سیکھ جاتے ہیں وہ کہنا چھوڑ دیتے اُن کو فرق ہی نہیں پڑتا کون کب کہاں بچھڑا ✍️۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا #قرارہ_راشہ 29 C December
010
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 25/12/2024
کس نے کہا صرف میرا ہی نقصان ہوا ہے شیشے کے سامنے وہ بھی ہارا ہوا لگتا ہے ✍️۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
010
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 23/12/2024
مجھے اُس کی آواز وہی سحر انگیز انداز چاہیئے اُسے کہو مجھے پھر سے خوابوں میں ملنے آئے ✍️۔۔۔۔۔ ‎#ملک_ایلیا
010
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 16/12/2024
ﻣﺪہم ﻋﺪﺍﻭﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮨﻠﮑﯽ ﺳﯽ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﺷﯿﺪﮦ ﻋﺸﻖ ھے
020
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 07/12/2024
جتنی مرضی انڈرسٹینڈنگ ہو جتنا مرضی پیار ہو لیکن سردیوں میں کمبل صرف اپنا اپنا
040
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 07/12/2024
میں خاموش طبیعت اداس مزاج کا ایک لڑکا بس اُنہیں کے سامنے بولنے میں مہارت رکھتا ہوں جو دل کو اچھا لگتے ہیں ✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
140
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 07/12/2024
نظر انداز کی بات بات کی جائے اگر میں تجھے تیری قربت کا بھی شک کروا سکتا ہوں ✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
130
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 07/12/2024
اتنی شدت سے وہ ایک شخص مجھ میں سرائیت کر گیا کہ اب کئی جنم لینے سے بھی بھلایا نہ جائے گا ✍🏻۔۔۔۔۔ #ملک_ایلیا
030
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 24/11/2024
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر لکھتا رہا خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا" ‎#فیصلہ_اب_عوام_کرے_گی راج کرے گی خلق خدا ✌️ 🥰 ‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک ‎#نومبر24_یوم_انقلاب
031
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 20/11/2024
ہاں وئی پٹواریو تیاری پھڑو اور پلیٹ فارم خالی کرو ۔۔۔ میرے ہتھے جیہڑا/ جیہڑی چڑھ گئے وہی والی بیماریاں لاحق ہو جانی ہیں تم لوگوں کو بھی جو تہاڈی لیڈر موری یم نواز کو ہیں جن کا علاج صرف جنیوا اور افریقہ کے کالے کالے سرجن کرتے ہیں 😂🤭🙈😜 #سوشل_میڈیا_کپتان_کا ہے انی دیؤ 😎😎 لائین بناؤ تے دفع ہو جاؤ 😜
2145
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے کروڑوں مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو سلام 🥰✌️
150
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 19/11/2024
ادھر کس سے پوچھوں کہ کسی کے بابو نے تھانا تھایا کہ نہ تھایا 🤔🤷‍♀️ سمجھ نہیں آ رہی کیا لکھوں اور کس کو لکھوں ۔۔۔ یہ بھی سمجھ نہیں لگ رہی ٹیگ کیسے کرتے ہیں 😂🤭 @sabahsaqlain.bsky.social @shgufta.bsky.social @khannaira96.bsky.social @umeaqeem.bsky.social @irumm.bsky.social
572
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 19/11/2024
دوسرے الفاظ میں خوف کے بت ٹوٹنے کی وجہ سے کمپنی اور جعلی حکومت کی پھٹ کے گلے پڑ گئی ہے اِن کو اپنے سیاسی جنازے نظر آ رہے ہیں اِسی لیئے ایسی بکواسات کی جا رہی ہیں خوف پھیلانے کےلئے نہ تم لوگوں کی اماں مُلک #پاکستان جہیز میں لائی تھی 🤷‍♀️ #فیصلہ_اب_عوام_کرے_گی
010
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 19/11/2024
IK is coming ✌️✌️ #فیصلہ_اب_عوام_کرے_گی
041
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 19/11/2024
کسی نے ہمارے میسر ہونے کی قدر نہ کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے بھی صدقے اتارے ✍🏻۔۔۔۔۔۔ ‎#ملک_ایلیا ‎#قرارہ_راشہ ‎#Lahore ‎#Islamabad
250
Malik Altaf @malikaltaf512.bsky.social · 19/11/2024
Hi Good morning from #Pakistan I m new here. Please follow me for follow back.. Thanks x.com/MalikAltaf51...
x.com
x.com
150