irumm.bsky.social @irumm.bsky.social · 03/12/2025سنو! اے بے پروا ہمدم حیات میں ایسی آیت ڈھونڈ رہی ہوں، جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے، میں "ہم" کی نفی کروں اور اپنے تنہا ہونے پہ ایمان لے آؤں 💔🥀 151
irumm.bsky.social @irumm.bsky.social · 01/08/2025خوشبو کے ساتھ اس کی رفاقت عجیب تھی لمس ہوائے شام کی راحت عجیب تھی لپٹا ہوا تھا ذہن سے اک کاسنی خیال اترا تو جان و جسم کی رنگت عجیب تھی 5111
irumm.bsky.social @irumm.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز 🔥 🔥 الحمدللہ اسلام اباد ہائی کورٹ کے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ 151
irumm.bsky.social @irumm.bsky.social · 19/11/2024ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہیں۔۔۔ جیسے دل, نیند, بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے امید۔۔۔🥀 382
irumm.bsky.social @irumm.bsky.social · 18/11/2024جسے آپ درکار ہوں گے - وہ آپ کو خود رفو کر لے گا ، محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا پھینکنے والے اور ہوتے ہیں ، اوڑھنے والے اور ان کا موازنہ نہ کیجیئے اور خود کو بھی کمتر نہ سمجھیئے. کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔ 3153
irumm.bsky.social @irumm.bsky.social · 18/11/2024ایسا زمانہ آگیا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ عزیز کون ہے اور یزید کون ہے...!!! 250
irumm.bsky.social @irumm.bsky.social · 18/11/2024کُچھ لوگ رُوح میں اپنی جڑیں اِس قدر مضبوط کر لیتے ہیں کہ آپ چاہ کر بھی اُنہیں بُھول نہیں سکتے ، خواہ وہ جڑیں عادت کی ہوں یا مُحبت کی ، دونوں صورتوں میں موت تک کوئی بھاگنے کا راستہ نہیں بچتا... 150