Reposted by κիaդ zadααⁱᴾⁱᵃⁿ

🚨🚨کسی بھی نیوز چینل کی خبروں پہ یقین مت کیا جائے، یہ تمام نیوز چینلز پاکستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کر گمراہ کرنے کے لئے فیک نیوز پھیلانے میں مصروف ہیں۔
عمران خان کے پیغامات پاکستان تحریکِ انصاف آفیشل یا مرکزی قیادت کی طرف سے پہنچائے جائیں گے۔