Reposted by PTI force1122ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024 🚨اہم خبر ، عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے والا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرکے سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی قومی اسمبلی کی سیٹ بحال کردی🔥 14112
Reposted by PTI force1122ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024ویڈیو بنانے والا کا نام شہید ملک صدر علی ہے جس نے ڈی چوک میں اس قوم اور عمران خان کی خاطر اپنی زندگی قربان کر دی ہے 💔 13916
Reposted by PTI force1122Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 09/12/2024انیــس ستی شہید کی ماں پوچھ رہی ہے کہ میرے بے گناہ بیٹے پر #گولی_کیوں_چلائی 312054
Reposted by PTI force1122ISF Official @isf-official.bsky.social · 09/12/2024ملک وقاص جو اس وقت ملٹری کسٹڈی میں ہیں یہ انکے والد ہیں جو بیٹے سے ملنے کی خواہش کا ہر روز اظہار کرتے رہے اور آج وہ بیٹے سے ملے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔ 13218
Reposted by PTI force1122Hanif Riaz @hanif098.bsky.social · 08/12/2024دیر ہو سکتی ہے لیکن جیت ہمیشہ حق کی ہی ہوتی ہے۔۔ 3112
Reposted by PTI force1122Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 05/12/2024اگر 2 مطالبات کو نہ مانا گیا تو 14 دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی،اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہو گی، عمران خان۔۔۔!!! 1124
Reposted by PTI force1122Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 01/12/2024اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی 613565
Reposted by PTI force1122PTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024 01425
Reposted by PTI force1122Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024طاہر القادری کی کہی ہوئی بات سچ ثابت ہوئی 22211
Reposted by PTI force1122PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024پیٹرول 3.70 Rs مہنگا۔ سب صوبوں میں صرف پنجاب گورنمنٹ نے اپنا تیسرے کواٹر کا ٹیکس جمع کرنے کا ٹارگٹ 160 روپے سے مس کرے کے IMF کا دیا ھوا ٹارگٹ حاصل نہ کرنے کی وجہ سے آج پیٹرول 3.70 روپے مہنگا کردیا گیا۔ 1168
Reposted by PTI force1122Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 30/11/2024بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا. جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو 34822
Reposted by PTI force1122Arshad salim @arshadsalim78.bsky.social · 30/11/2024قران کا قانون ھے خون کا بدلہ خون ھے 052
Reposted by PTI force1122Arshad salim @arshadsalim78.bsky.social · 30/11/2024ھمارے شہید ھمیں واپس کرو۔ ھم تم جیسے نہیں جو تم نے انڈیاں سے جنگ ہارنے کے بعد شیر خان اور بہت سے مرے ہوئے فوجیوں کو وہاں چھوڑ کر بھاگ آئے تھے۔ وہ دشمن کافر ملک ہوکر تیرے مرے ہوئے ( شہید نہیں ) مردے دیں رہا تھا اور ھمارے شہداء کی لاشیں تم نہیں دیں رھے ہو 061
Reposted by PTI force1122Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 30/11/2024ڈی چوک پر لائٹیں بند کروائی گئیں،پھر اپنی ہی عوام پر گولیاں چلا دیں، اور پھر اسکے کتنی بے غیرتی سے کہتے ہیں کہ کوئی لاش لا کر دکھاؤ۔ علامہ زبیر احمد۔ #IslamabadMassacare 25325
Reposted by PTI force1122Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 29/11/2024سلمان اکرم راجہ شہید انیس ستی کی قبر پہ فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔ 619969
Reposted by PTI force1122Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024رینجرز نے تو پنجاب اوراسلام آباد پولیس کے بھی تمام ریکارڈ توڑ دیئے 11314
Reposted by PTI force1122The Spiritual awakening journey don't end with soul awakening, @hu-you.bsky.social · 30/11/2024bsky.app/profile/hu-y... 011
Reposted by PTI force1122Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024اسٹریلین پارلیمنٹرین نے Islamabad massacre میں شہادتوں کی تعداد 400 بتائی اس کا مزید کہنا تھا پاکستان میں پچھلے تین سالوں میں فوج کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں کا ٹارچر اور قتل معمول بنا دیا ہے 42813
Reposted by PTI force1122Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!! 1108
Reposted by PTI force1122Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 29/11/2024انڈیا کا میڈیاPTIورکرز پر ہونے والہ ظلم دیکھاتا رہا۔ لیکن پاکستانی میڈیا اس ظلم پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔ #IslamabadMassacre 1198
Reposted by PTI force1122ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔ کاشف عباسی #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre 45925
Reposted by PTI force1122ISF Official @isf-official.bsky.social · 29/11/2024خان صاحب۔ انہوں نے آپ کو قید کر کے پاکستان پر گولیاں چلائیں !! 💔 14015
Reposted by PTI force1122Hussain Chaudhary @hussainchaudhary.bsky.social · 25/11/2024 ظلم کے خلاف مانند چٹان کھڑا ہے۔۔ اے پاکستانیوں دیکھو تمھارا کپتان کھڑا ہے۔۔ فسطائیت وجبر ظلم وستم سب حیران کھڑا ہے۔۔ نہ ٹوٹا نہ بکھرا نہ بھاگا، شیطان بھی اب خود پشیمان کھڑاہے۔ ملے گی منزل قوم کو کیونکہ وہ سر پہ مانند سائبان کھڑا ہے۔۔ اے پاکستانیوں دیکھو تمھاراکپتان کھڑا ہے۔۔ 1286
Reposted by PTI force1122Arshad salim @arshadsalim78.bsky.social · 29/11/2024حقیقت !!! بلوچستان کے ستر فیصد اور کے پی کے میں 45 فیصد ائریاں میں حکومت کا کنٹرول ہیں۔ مطالعہ پاکستان اور جنگیں جیتنے کی باتوں جیسے جھوٹ کی حکومت و فوج کہتی ھے کہ بلوچستان اور کے میں فوج کا کنٹرول ھے۔ 034
Reposted by PTI force1122Sher Afgun @sherafgun.bsky.social · 24/11/2024ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ آپ نے یہ غلامی کبھی قبول نہیں کرنی۔ عمران خان #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #FinalCall 05119
Reposted by PTI force1122Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔ 19713235
Reposted by PTI force1122Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 22/11/2024یہ باز نہیں آسکتے ۔ 43486146
Reposted by PTI force1122Imran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 28/11/2024قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم 631090262