Reposted by Khalil Ahmed
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے CM ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت 82 طلبہ میں اسکالرشپس تقسیم کیں اور فنڈ کو 2.4 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا۔ تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی اولین ترجیح ہے۔
#CMKP #AliAminGandapur #KPHigherEducation #KPInfo