Sign in

DGISPR🇵🇰اردو✍️

@dgispr14.bsky.social
52 followers 1 following 23 posts

یہ پیج پاکستان آرمی کی سپورٹ کے لیے بنایا گیا پاک فوج کو سپورٹ کرنے کے لیے یہ آرمی کا فین پیج ہے شکریہ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔

PostsRepliesMedia
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 27/12/2025
پاکستان ترقی کر رہا ہے
010
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 28/12/2024
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے
031
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 25/12/2024
پاک فوج کا ادارہ ایک پروفیشنل طریقے سے کام کر رہا ہے۔
141
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 21/12/2024
پاک فوج کو کوئی بدنام کر سکتا کیونکہ عوام فوج کے ساتھ ہے
021
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 18/12/2024
پاک فوج کا ساتھ دیں پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے۔
041
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 11/12/2024
پاک فوج کا ساتھ دیں ملک کے لیے۔
041
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 08/12/2024
‏خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید
041
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 05/12/2024
پاک فوج زندہ باد
082
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 02/12/2024
پاک فوج کسی بھی حالات میں عوام کو اکیلا نہی چھوڑے گی انشاءاللہ۔
040
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 29/11/2024
پاک فوج کے خلاف جتنے بھی الزامات ہیں سب جھوٹ ہیں یہ عوام میں اور فوج میں دوریاں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
041
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 26/11/2024
اسلام آباد دھرنا کا معاملہ پرامن انداز سے حل کیا جائے، دونوں جانب سے تشدد سے گریز کیا جائے کیونکہ موجودہ صورتحال قومی مفاد میں نہیں ہے: آرمی چیف عاصم منیر
031
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 25/11/2024
پاک فوج کا ساتھ دیں ملک دشمن کو پہچانیں اور پاک فوج آپ کو کبھی مایوس نہی کریگی
031
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 24/11/2024
پاک فوج پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہی ہے جو بھی ملک دشمن امن کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا اس کا انجام برا ہوگا۔
042
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان فوج کا ساتھ دیں پاکستان کا ساتھ دیں
042
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان کا ہر شہری پاک فوج سے پیار کرتا ہے اور پاک فوج کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چل رہا ہے۔
031
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 21/11/2024
‏ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
021
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 21/11/2024
پاک فوج پاکستان کو محفوظ بنانے کے لیے قربانیاں دے رہی ہے اور ہر مشکل وقت میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور عوام پاک فوج کے ساتھ۔
031
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 20/11/2024
می چیف جنرل عاصم منیر نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا اور اسلحے سمیت سازو سامان کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دفاعی نمائش آئیڈیاز کا دورہ کیا اس موقع پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے استقبال کیا.
010
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 20/11/2024
ہم سب پر آئین پاکستان مقدم ہے، آئین ہم پرپاکستان کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی کی ذمہ داری عائد کرتا ہے اور جوبھی پاکستان کی سکیورٹی میں رکاوٹ بنے گا، ہمیں کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف
231
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 19/11/2024
020
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 19/11/2024
020
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 19/11/2024
پاک فوج اپنے دشمنوں خو پہچانتی ہے چاہے وہ پاکستان میں ہیں یا پاکستان سے باہر سب کو چن چن کر مارا جائے گا
010
DGISPR🇵🇰اردو✍️ @dgispr14.bsky.social · 19/11/2024
پاک فوج زندہ باد
020