Reposted by @junaidamir.bsky.social

•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••
> 📜 *غم سے نجات کی نبوی ﷺ دعا*
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
🔹❞ *آنحضرت ﷺ بکثرت یہ دعا پڑھا کرتے تھے ” اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم سے ، رنج سے ، عجز سے ، سستی سے ، بخل سے ، بزدلی سے ، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبہ سے ۔“* ❝🔹
`📚 «صحیح بخاری_5425»`