Sign in

junaidamir.bsky.social

@junaidamir.bsky.social
300 followers 217 following 20 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @junaidamir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 05/03/2025
زکوٰة صرف صاحبِ حیثیت پر فرض ہے جبکہ ٹیکس اُن پر بھی جن کے پاس کفن کے پیسے بھی نہ ہوں یہی فرق ہے شرعی اور اس جبر کے نظام میں..!
174
Reposted by @junaidamir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/02/2025
❤️❤️
1125
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 22/02/2025
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• > 📜 *غم سے نجات کی نبوی ﷺ دعا* 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !* 🔹❞ *آنحضرت ﷺ بکثرت یہ دعا پڑھا کرتے تھے ” اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم سے ، رنج سے ، عجز سے ، سستی سے ، بخل سے ، بزدلی سے ، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبہ سے ۔“* ❝🔹 `📚 «صحیح بخاری_5425»`
> 📜 *غم سے نجات کی نبوی ﷺ دعا*
141
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 22/02/2025
🟡💛🤲🙏🙏🤲💛🟡
🟡💛🙏🟡💛
2148
Reposted by @junaidamir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 11/02/2025
2196
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025
پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ مستعفی ہو جائیں یا مکمل خاموش ہو کر بیٹھ جائیں ،حسنات ملک
022
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025
قاضی چلا گیا مگر اسکی بدروح آج بھی جسٹس منیر کی بدروح کے ساتھ سپریم کورٹ میں ایک نیا چہرہ لیے بھٹک رہی ہے۔
022
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/01/2025
بریکنگ نیوز ،جسٹس یحییٰ آفریدی چھٹی پر یا چیمبر ورک پر چلے گئے کل سے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے
053
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/01/2025
‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔ چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان
03314
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/01/2025
‏عمران خان کو بلکل غلط سزا دی گئ ہے، عمران خان کو سزا دینے کا مقصد اس کو توڑنا ہے لیکن وہ ٹوٹے گا نہیں. شہری کی گفتگو #عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
0389
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 18/01/2025
آپ کو یہ پتہ ہے کہ جس 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو سزا سنائی گئی ہے- اس رقم کو برطانوی ایجنسی NCA نے پکڑا کیوں تھا؟ کیونکہ پانامہ لیکس کے بعد نوازشریف نے ملک ریاض پر دباؤ ڈال کر حسین نواز کے نام پر ایک پراپرٹی ڈبل سے زیادہ قیمت پر بیچنے کی کوشش کی تھی، وہ ڈیل NCA نے مشکوک دیکھ کر پکڑ لی-
011
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 18/01/2025
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو جس دیس میں جان کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی ۰ ۰۰ اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اُٹھانا واجب ہے اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پر چڑھانا واجب ہے فیض !
011
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/01/2025
جو بندہ ایمان والا ہوتا ہے، وہ جھکتا نہیں۔ آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، جھکا نہیں اور نہ ہی اپنی قوم کو جھکنے دوں گا۔ عمران خان
23218
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/01/2025
"القادر کا فیصلہ اتنا کمزور ہے کہ وکلاء اور سابق ججز نے کہا ہے کہ یہ ہائیکورٹ میں پہلی دو سماعتوں میں ہی باہر بھینک دینا چاہیے، ہمارے پاکستان کے نظام عدل کا ہمیں تو پتہ تھا، کل آپ نے پوری دنیا میں ہمیں شرمندہ کر دیا۔"علیمہ خان
24017
junaidamir.bsky.social @junaidamir.bsky.social · 18/01/2025
000
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/01/2025
پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر مہنگا پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
022
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/01/2025
‏عمران خان نے واضح کہا ہے کوئی ڈیل نہیں ہو گی، اس فارم 47 کی حکومت کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں، نہ ان کو مانتے ہیں۔ عمران خان کے آنے سے ہی ملک میں استحکام آئے گا۔
021
Reposted by @junaidamir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 14/01/2025
امین
382
junaidamir.bsky.social @junaidamir.bsky.social · 06/01/2025
000
Reposted by @junaidamir.bsky.social
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 06/01/2025
آواز اٹھائیں 🛑 بلوچستان کا نور کاکڑ وہ نظریاتی ورکر ہے جو سب سے پہلے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچا تھا، اس وقت ہر کوئی نور کاکڑ کی ویڈیوز شئیر کرتا تھا لیکن بدقسمتی سے اب نور کاکڑ کو لوگ بھول گئے ہیں نور کاکڑ کے لئے سب آواز اٹھائیں
0164
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 28/12/2024
‏پانچ سال بعد ہمیں ووٹ ڈالنے کا حق ملتا ہے لیکن انہوں نے وہ حق بھی ہم سے چھین لیا ہے، ہم ووٹ کسی کو دے کر آئے تھے نکلے کسی اور کے نام پر ہیں، اداکار وسیم عباس
0102
junaidamir.bsky.social @junaidamir.bsky.social · 28/12/2024
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
010
Reposted by @junaidamir.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 21/12/2024
♥️🔥🔥🔥
2148
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/12/2024
اج مسلسل تیسرا دن ہے کہ ٹرمپ کے خاص الخاص رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کے لئے پر زور مطالبہ پاکستان میں سب سے زیادہ زیر بحث موضوع ہے۔ اخے ۔۔ عمران خان نوں مائنس کرنا اے۔ 😂😂
073
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 20/12/2024
‏"ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔"جسٹس اطہر من اللہ
0134
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Islam @islam786.bsky.social · 20/12/2024
0185
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 20/12/2024
یہ جوکر ہر نئی فلم دیکھنے کے بعد کہتا ہے، مجھے اس طرح کا بناؤ۔۔ 🤦‍♂️
042
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 20/12/2024
🚨‏بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ بار کے آٹھ سابق صدور کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر، سپریم کورٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا، درخواست پر حتمی فیصلے تک آئینی ترمیم کے نتیجے میں ہونے والے تمام اقدامات کو معطل کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
0197
Reposted by @junaidamir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/12/2024
66728
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/2024
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
713871
Reposted by @junaidamir.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 12/12/2024
‏ن لیگ والے اتنے نا شکرے ہیں کہ اِن کے مقابلے میں پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار کھڑا نہیں ہونے دیا، تصویر نہیں آنے دی اِن کے مقابلے میں کسی مخالف کی، فارم 47 اِن کو بنا کر دیے گئے، یہ پھر ہار گئے وہ پھر جیت گئے، کامران شاہد
1207
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 11/12/2024
عمران خان کے خوف کا عالم۔۔۔۔ انصاف آفٹرنون سکولز پروگرام جو سکول کے گیٹ پر لکھا ہے وہاں لفظ انصاف ختم کرنے کی ہدایات۔ پروگرام کے نئے نام آفٹرنون سکولز پروگرام لکھوانے کی ہدایات
0103
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 11/12/2024
‏کابل دھماکے میں خلیل الرحمان حقانی جاں بحق خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کے بھائی، موجودہ افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے چچا اور افغان کابینہ میں وزیر بھی تھے۔ اس دھماکے کے بعد افغانستان کی صورتحال میں کافی تبدیلی کا امکان ہے۔ حالات شاید سول وار کی طرف بھی جا سکتے ہیں۔
0112
Reposted by @junaidamir.bsky.social
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 11/12/2024
‏شہباز شریف نے کہا میں تاریخ پلٹ دوں گا میں نے تاریخ (ت. ا. ر. ی . خ) کو الٹ کر دیکھا تو "خیرات" نکلا 😂 (انور مقصود)
2134
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 11/12/2024
"اور والدین کے ساتھ حسن سلوک کرو" (سورہ بنی اسرائیل:23) #ayatquran #AyatoftheDay
0194
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 09/12/2024
ایک گھنٹے سے طاہر اشرفی بےشرمی سے باتیں کر رہا مگر اس کے منہ سے ایک لفظ نہ نکل سکا کہ پرامن لوگوں پر گولی لیوں چلائی گئی،،، ہر دور کی حکومت کا ٹاؤٹ ہے طاہر اشرفیاں
081
junaidamir.bsky.social @junaidamir.bsky.social · 08/12/2024
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
000
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Myra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 05/12/2024
کنٹینر سے گراۓ جانے والا پنجابی گولی سے پہلا شہید ہونے والا قبائلی پشتون گولی سے شہید ہونے والا دوسرا شہید ڈی جی خان کا سرائیکی شہید ہونے والا تیسرا اور چھوتا شہید ہزارے کا ستی اور عباسی پانچواں شہید بلوچستان پشین اور قلعہ عبد اللہ کا کوئ دوسری ایسی وفاقی جماعت دکھا دیں
092
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 06/12/2024
قرآن کریم
0124
Reposted by @junaidamir.bsky.social
im-sidra92.bsky.social @im-sidra92.bsky.social · 04/12/2024
“Allah knows what is in every heart.” — Surah Mulk [67:13]
0193
Reposted by @junaidamir.bsky.social
im-sidra92.bsky.social @im-sidra92.bsky.social · 01/12/2024
“He released the two seas; meeting side by side. Between them is a barrier; neither of them can transgress. Then which is it, of the favors of your Lord, that you deny?” — Al Qur’aan [55:19-21]
He merged the two seas, meeting each other Between them is a barrier [so] nether of them transgressesSo which of the favours of your lord would you deny?Quran [ 55:19-21]
1336
junaidamir.bsky.social @junaidamir.bsky.social · 01/12/2024
000
Reposted by @junaidamir.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 30/11/2024
Be United be vigilant.
410146
Reposted by @junaidamir.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 01/12/2024
47623
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/11/2024
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‏﴿ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝ ﴾
0296
junaidamir.bsky.social @junaidamir.bsky.social · 29/11/2024
000
Reposted by @junaidamir.bsky.social
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 29/11/2024
پیار کہتے ہیں کسے اور مامتا کیا چیز ہے؟ کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مر جاتی ہے ماں
0185
junaidamir.bsky.social @junaidamir.bsky.social · 29/11/2024
000