Sign in

Muhammad Ali

@li174uk.bsky.social
533 followers 550 following 18 posts

(“Alhamdolillah For Everything…♡

PostsRepliesMedia
Reposted by Muhammad Ali
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 19/02/2025
Follow And Get Follow Back
021
Reposted by Muhammad Ali
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
Follow And Get Follow Back 🚨
041
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 19/02/2025
Follow And Get Follow Back
021
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 22/12/2024
Follow And Get Follow Back 🚨
010
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 13/12/2024
اسلام و علیکم
000
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 11/12/2024
ہماری اوقات کیا ہے ؟؟اس تصویر کو دیکھیں ان نقطوں میں سے ہر ایک جو آپ دیکھ رہے ہیں ایک کہکشاں ہے اور ہر کہکشاں میں تقریباً 100 بلین ستارے ہیں۔نیز، ہر ستارے میں کم از کم 1 سیارہ ہوتا ہے۔ اب آپ کے خیال میں اس تصویر میں کتنی کہکشائیں ہوسکتی ہیں 🤔 اور یہ کائنات کے ایک بہت ہی چھوٹے حصے کی صرف ایک تصویر ہے۔
050
Reposted by Muhammad Ali
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان صاحب کے چاہنے والے فالو کریں @ptif.bsky.social @rukhtam89.bsky.social @ranaajmalpti.bsky.social @jiyatutu.bsky.social @atta4540.bsky.social @qureshiu.bsky.social @naeem86.bsky.social @adil804.bsky.social @irmakhan.bsky.social @jokkeerrr2.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
274
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 29/11/2024
قفس میں رہتے ہوئے ہوگئ صیاد سے الفت میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں ۔
030
Reposted by Muhammad Ali
Azhar Mashwani @azhar-mashwani.bsky.social · 25/11/2024
‏دوبارہ اپیل 🚨 26 نمبر چونگی سے تھوڑا پیچھے سالار کاکڑ کے قافلے پر شدید ترین شیلنگ کی جا رہی ہے اُنہوں نے علی امین کے قافلے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک کرین آگے بھیجیں اور پنڈی اسلام آباد کے لوگ جتنی بڑی تعداد میں پُہنچ سکتے ہیں پہنچیں اپنے ساتھ نمک، عرق گلاب سپرے اور پانی ضرور لائیں شئیر کریں
05329
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 23/11/2024
پی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں
010
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 22/11/2024
‏اسلام آباد بند، کاروبار بند، انٹرنیٹ بند، یونیورسٹیاں بند، فاٹا میں کرفیو، پاڑاچنار میں دہشتگردی، پیٹرول پمپس بند، ہاسٹلز کو دھمکیاں۔ دارالحکومت بند ہو تو ملک کیسے چل سکتا ہے؟ پھر کہتے ہیں کہ ملک میں اچھا بھی ہو رہا ہے، اُس کے بارے میں بھی لکھا کرو۔
000
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان صاحب کے چاہنے والے فالو کریں @ptif.bsky.social @rukhtam89.bsky.social @ranaajmalpti.bsky.social @jiyatutu.bsky.social @atta4540.bsky.social @qureshiu.bsky.social @naeem86.bsky.social @adil804.bsky.social @irmakhan.bsky.social @jokkeerrr2.bsky.social @ptifollowers.bsky.social
274
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی فہرست جاری کر دی فہرست میں داتا صاحب کا ملک پہلے نمبر پر ہے
000
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان صاحب کا کوئی فین یہاں۔۔۔؟؟؟
000
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
یا اللہ رحم پاراچنار لہو لہو! 😢
000
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
ملک پر قرضے اور واجبات 85836 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے "ترقی اور خوشحالی کے مینار تعمیر ہو رہے ہیں
000
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
Follow And Get Follow Back 🚨
041
Muhammad Ali @li174uk.bsky.social · 21/11/2024
Hi, I Am New Here..
000