Wajeeha Iqbal @jiyatutu.bsky.social · 05/12/2024ملک میں مارشل لا کی کوشش کے معاملے پر جنوبی کوریا کے آرمی چیف نے استعفیٰ دینےکی پیشکش کردی ہم فوج کے پیشہ ورانہ کاموں میں ماہر ہیں اور ہم مارشل لاء (فوجی حکومت) میں ماہر نہیں ہیں۔ جنوبی کورین آرمی چیف پارک آن سو کاش ہمارے والے بھی شرم کرلیتے 021 0