⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 02/12/2024حکومت نےفوج کو ختم کردیا۔ اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا۔ جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔ 110
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 01/12/2024کھپ جیہناں نوں پؤنی آوے اُچی گل سناؤنی آوے لگی پھبی لاؤنی آو ے اوہناں لئی آرام انند ائے سچ دا حُقہ پانی بند ائے #قلندر 020
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 19/11/2024یار یہ جو فالو کرنے کے بعد دھمکیاں لگا رہے ہی نا کہ فالوبیک نہیں دیا تو بلاک کرو دوں فلاں کردوں گا فلاں کر دوں گا تو انکی خدمت میں عرض ہے کہ بھائی آپ فالو ہی نا کیا کریں ایویں زبردستی دے مہان نا بنو تسی جس کے پروفائل میں یہ والی دھمکی لکھی ہوگی اونوں میرا گھوڑا کردا اے فالو بیک 000
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 19/11/2024اگر کسی کنیا کو اپنے دل کی باتیں کرنے کے لئے ایک اچھے رازدار کی تلاش ہے تو سمجھ جاؤ کہ آپ کی تلاش ختم ہو چکی ہے آپ کا رازدان آپ کی خدمت میں حاضر ہے ڈی ایم ، واٹس ایپ، باٹم، ٹیلی گرام سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں تو پھر انتظار کس بات کا فوراً ڈی ایم کریں 110
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 19/11/2024قوم لوط کے علاوہ تمام فالو کرنے والوں میں فالوبیک کا لنگر تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہے 060
Reposted by ⚘ قــــــلــنـــدر ⚘محمد ارف گجر @arifsahir.bsky.social · 18/11/2024آج کل یوتھیوں کو ہر طرف یہی دکھائی دے رہا کیا قسمت ہے بیچاروں کی 😂😂😂 031
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 18/11/2024مریم نواز دا اے چوتھا اکاؤنٹ سامنے آیا اے 😂😂😂😂😂😂 221
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 17/11/2024 🚨فیک اکاؤنٹ الرٹ 🚨 اہلیان نیلا آسمان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ایکس والے لونڈے نیلے آسمان پر بھی اپنے فیک اکاؤنٹس کے ساتھ سرگرم ہوچکے ہیں ابتدا میں ہی انکی منجی ٹھوک دیں تو بہتر ہوگا 032
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 17/11/2024نیلے آسمان پر بھی نفسیاتی بادل چھاۓ پڑے ہیں یار مطلب ایکس کی طرح یہاں ہر بھی نفسیاتی کی میں میں میں برداشت کرنا پڑے گی 🙄 141
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 17/11/2024دوستوں سے کہہ دو ہم خواب نہیں دیکھ سکتے نیلا آسمان ہم سے بہت دور ہے اور ستارے صرف ہماری آنکھوں میں چمکتے ہیں #قلندر 000
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 17/11/2024اٹھ کے اس بزم سے آ جانا کچھ آسان نہ تھا ایک دیوار سے نکلا ہوں جو در سے نکلا #قلندر 010
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 17/11/2024سفر کا ایک نیا سلسلہ بنانا ہے اب آسمان تلک راستہ بنانا ہے #قلندر 000
⚘ قــــــلــنـــدر ⚘ @qalander.bsky.social · 17/11/2024نئی زمین نیا آسماں نئی دنیا عجیب شے یہ طلسم خیال ہوتا ہے 010