Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 21/11/2024آج میری سالگرہ ہے اور مجال ہے کسی نے وش کیا ہو۔ ۔۔۔۔ 😐 410
Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 20/11/20241985 سے ن لیگ کی حمایت کی لیکن اب نہیں ۔۔۔۔ بابا جی نواز شریف کی تصویر پھاڑ دی اور کہا ( گڈ بائے نواز شریف) ۔۔۔۔🔥🔥 164
Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 19/11/2024اگر طلباء 24 نومبر کو نہ نکلے تو لعنت ہے انکی ڈگریوں پے ۔۔۔۔۔ 4175
Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ۔۔۔۔۔ عمران خان بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں گے ۔۔۔ انشاللہ 4163
Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 18/11/2024جس نے VPN جیسی عام چیز پے فتوے اور پوری حکومت کو لگا دیا ۔۔۔۔ اسکا نام عمران احمد خان نیازی ہے 🙌 0177
Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 18/11/2024کوئی رہ تو نہیں جسکو ابھی تک میرا فالو بیک نہیں ملا ؟؟؟؟ 6140
Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 18/11/202424 نومبر کو جو رہنما نہیں نکلے گا اسکی سروس ہم کریں گے ۔۔۔۔۔ سب پے نظر رکھی ہوئی ہے ہم نے 1112
Fatima PTI @fatimaptiik.bsky.social · 18/11/2024یا اللّٰہ عمران خان کی حفاظت فرما وقت کے فرعونوں سے ۔۔۔۔ 103315