Sign in

abdullahmashwani.bsky.social

@abdullahmashwani.bsky.social
82 followers 16 following 4 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by @abdullahmashwani.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 19/11/2024
کب نکلو گے؟ ‏یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔ ‏نکلو پاکستان کی خاطر ‏نکلو عمران خان کی خاطر‬⁩
21401174
abdullahmashwani.bsky.social @abdullahmashwani.bsky.social · 19/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر ۔۔ اس ویڈیو پیغام کو ہر طرف پھیلا دو 🔥
010
Reposted by @abdullahmashwani.bsky.social
PTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 18/11/2024
Follow and get follow back support our PTI Community to grow account here👍
293
Reposted by @abdullahmashwani.bsky.social
Qasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024
‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔ ‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
1212443
abdullahmashwani.bsky.social @abdullahmashwani.bsky.social · 18/11/2024
@ishbaig.bsky.social 24نومبر ازادی۔کا۔دن💖💯😎
آپ کی پاس صرف ایک ہفتہ ہے آزادی یا غلامی 
غلامی سے مطلب لمبے عرصے تک چوروں کی حکومت ،این کا قتل ،قانون کا قتل ،جاری رہنے والی غلامی ۔نکلیے اور خان کا ساتھ دیں کیونکہ اب خان کی باری نہیں آپ کی باری ہے‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
161
Reposted by @abdullahmashwani.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 17/11/2024
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
1525582
Reposted by @abdullahmashwani.bsky.social
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
فائنل کال کی تیاری کے لیے اپنے حلقہ کے چینل کو جوائن کریں insafpk.github.io/whatsapp/
318171
abdullahmashwani.bsky.social @abdullahmashwani.bsky.social · 18/11/2024
نماز فجر ادا کرنے والوں کو السلام و علیکم 😊🥰 صباح الخير 18/11/2024
010