Sign in

PTI

@asifpti.bsky.social
49 followers 12 following 13 posts
PostsRepliesMedia
PTI @asifpti.bsky.social · 26/11/2024
خان کی فائنل کال ، ‏ ،نہ فیض ،نہ علیم ،نہ ترین،نہ پاشا ،نہ ظہیر السلام، صرف اور صرف عوام
000
PTI @asifpti.bsky.social · 26/11/2024
اج کے بعد پی ٹی آئ کی منتیں ہوگی، بدمعاشی نہیں۔
000
PTI @asifpti.bsky.social · 26/11/2024
ریاست کی دہشت گردی اپنے ہی بیٹوں کو قتل کر رہی ہے لعنت تو ایسی ریاست پر
000
PTI @asifpti.bsky.social · 26/11/2024
Begharat
000
PTI @asifpti.bsky.social · 20/11/2024
000
PTI @asifpti.bsky.social · 19/11/2024
8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
000
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
میرے پاکستانیوں اب نہیں تو کبھی نہیں!!!!! پچھلے ڈیڑھ سال سے جیل کی سخیتاں برداشت کرتا ہوا آزاد شخص اور اس کے محب وطن ساتھی آپ کی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اب پوری قوم کا فرض ہے اپنے لیڈر کی کال پر اپنے حقوق کے لیے 24 نومبر کو خوف کے بتوں تو توڑ کر باہر نکلیں اور اپنے مطالبات کی منظوری تک ڈٹے رہیں۔
616755
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان
20316104
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
تمام اوورسیز پاکستانی 24 نومبر ظلم اور فسطائیت کے خلاف 10 Downing street London📌 میں دوپہر 2 بجے پرامن احتجاج میں شامل ہونگے جس کی قیادت صاحبزادہ جہانگیر چیکو صاحب کریں گے جو کہ لندن اور یورپ میں عمران خان کے فوکل پرسن ہیں۔ ‎#FinalCall | ‎#نومبر24_خان_کی_کال
319467
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔
520162
Reposted by PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024
‎عمران خان کی حکومت گرا کر جب ٹیک اوور کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر #FinalCall
612842
PTI @asifpti.bsky.social · 19/11/2024
ن اکرم راجہ کا دو ٹوک بیان ‏ جب انکا دل چاہے گا دفعہ 144 لگائیں گے تو کیا ہم ایسے خاموش ہو جائیں گے آواز بند کر لیں گے، یہ مضحکہ خیز بات ہے ‏جب تک مطالبات پورے نہیں ہو جاتے ہمارا احتجاج جاری رہے گا اور ہم واپس نہیں لوٹیں گے۔
000
PTI @asifpti.bsky.social · 19/11/2024
010
PTI @asifpti.bsky.social · 19/11/2024
000
PTI @asifpti.bsky.social · 17/11/2024
Are you Ready?
021
PTI @asifpti.bsky.social · 17/11/2024
London Protest
011
PTI @asifpti.bsky.social · 17/11/2024
Nov 24 is the day to shape your destiny! Unite for real freedom & democracy! It's time to rise against the system & fight for your rights. Join the movement, make your voice heard & create a brighter future together.Will you be part of the change? ‎⁦‪#FinalCall‬⁩
010
PTI @asifpti.bsky.social · 17/11/2024
010