Sign in

hamesha

@hamesha.bsky.social
444 followers 299 following 44 posts

اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِيۡنَ

PostsRepliesMedia
hamesha @hamesha.bsky.social · 05/01/2025
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 01/01/2025
Happy New Year-2025
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 17/12/2024
مفرور ِ وطن دھشت ِ اغیار کے کرتار ھر فتنہ ء مغرب کے وفادار پہ لعنت
010
hamesha @hamesha.bsky.social · 17/12/2024
اے فتنہ ء امریکہ کی حرفت کے مصاحب اے دست ِ فرنگی ترے کردار پہ لعنت
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 17/12/2024
جو رھا کرا دے، وھی ھمارا باپ۔
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 17/12/2024
جب خلق ِ خدا راج کرے بن کے گداگر کر کاسہ و کشکول کے انبار پہ لعنت
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 16/12/2024
دوستی
000
Reposted by hamesha
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 06/12/2024
‏خانہ کعبہ کے سامنے جھنڈا پکڑکے فوٹو بنا لی مسجد نبوی میں بدتمیزی کرتے ہوئے ویڈیو بنالی غار حراء کی دیواروں پر گو نواز گو لکھ کر ویڈیو بنا لی نہیں بنائی تو اپنے کارکنان کی لاشوں کو غائب ہوتے کی تصویری ویڈیوز نہیں بنائی ‏‎اس کا جواب نہیں دیں گے صرف گالیاں دیں گے پاگل ہیں
14214
hamesha @hamesha.bsky.social · 06/12/2024
جُمعہ مبارک
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 03/12/2024
بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں کومل جوئیہ
010
Reposted by hamesha
Ch Asim 🌐 @asim9090.bsky.social · 03/12/2024
‏میں نیچے دی گئی تمام عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں ‼عمران خان ‼علی امین گنڈاپور ‼بشریٰ پنکی ‼عمران ریاض ‼صدیق جان ‼صابر شاکر ‼ارشاد بھٹی۔معید پیرزادہ ۔شہباز گل۔غلام چوھدری کباڑیا۔ وغیرہ وغیرہ
34012
Reposted by hamesha
Mehrab Munir @mehrabmunir.bsky.social · 01/12/2024
آپ کو آگ بجھانے کے لیے بھیجا تھا ‏آپ نقصان کی تفصیل اٹھا لائے ہیں ‏لطیف ساجد
0233
Reposted by hamesha
wshijazi.bsky.social @wshijazi.bsky.social · 02/12/2024
‏اگر آپ مڈل کلاس طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں تو احتیاط سے زندگی گزاریں کیونکہ پاکستان کے تمام تر قوانین آپ پر لاگو ہیں-
021
Reposted by hamesha
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 01/12/2024
‏دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پختونخواہ میں ہے جہاں 5 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں ۔ اور ساتھ میں تالیاں بھی بجاتے ہیں
27723
Reposted by hamesha
wshijazi.bsky.social @wshijazi.bsky.social · 02/12/2024
‏مفلسی یہ نہیں کہ آپ کی جیب خالی ہے- مفلسی یہ ہے کہ آپ کا ذہن خالی ہے، آپ کے پاس اچھے تخیل، اچھی سوچ اور اچھے خیال کا قحط ہے-
011
Reposted by hamesha
Rawaleen @rawaleen.bsky.social · 02/12/2024
حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ (تھریڈ) یمن کے بادشاہ تبع خمیری کا ایک مشہور واقعہ ہے جس میں انہوں نے اپنے وزیر کے ساتھ مکہ معظمہ کا دورہ کیا۔ جب مکہ کے لوگوں نے ان کی عزت نہ کی تو بادشاہ نے کعبہ کو گرانے اور اہل مکہ کو قتل کرنے کا ارادہ کیا۔
142
hamesha @hamesha.bsky.social · 02/12/2024
لڑکا بہت ظالم ھے۔
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 02/12/2024
نوجوانوں کو نوکریاں دیں، کاروباری ماحول درست کریں، مہنگائی کم کریں تو ان سب کا جھوٹ واپس قبروں میں چلا جائے گا۔
010
hamesha @hamesha.bsky.social · 02/12/2024
انٹرنیٹ ھی بند کردیں۔
000
Reposted by hamesha
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 01/12/2024
سب سے زیادہ 153 ارب کی بجلی پشاور ریجن میں چوری ہوئی اور سب سے زیادہ یوتھیے بھی یہیں پاۓ جاتے جو دوسروں کو چور کہتے ہیں لیڈر گھڑی چور پیروکار بجلی چور
03515
hamesha @hamesha.bsky.social · 01/12/2024
شور مچا ھوا ھے کہ حالات اچھے ھو رھے ھیں
000
Reposted by hamesha
nawabkhan.bsky.social @nawabkhan.bsky.social · 01/12/2024
غیرت کے نام پر دھوکہ کھانے والے جزباتی پختونوں کے لیے،،
0158
hamesha @hamesha.bsky.social · 01/12/2024
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 01/12/2024
010
hamesha @hamesha.bsky.social · 30/11/2024
000
Reposted by hamesha
Ali Ahmad Rajput @aliahmadrajput.bsky.social · 28/11/2024
لطیف کھوسہ زلفی بخاری اور گنڈاپور کو فی الفور گرفتار کرکے ان سے 300 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کے ثبوت مانگے جائیں اور اگر نہ دے سکیں تو "فساد فی الارض" کی سزاؤں کا نفاذ کیا جائے۔ بہت ہوگیا ملک کے ساتھ مذاق۔ #PakistanArmy #انتشاری
0225
Reposted by hamesha
PML-N @pmln9.bsky.social · 28/11/2024
‏🚨🚨 منجی کا ترٹ دیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین زمان پارک کے باہر رکشہ کی پٹ پٹ پر دھمال ڈالنے والی اور تندور پر پیڑے وکھا کر پیڑے چھپانے والی فتنہ عمرانیہ کی مشہور و معروف “ کشتی “ محترمہ فک جاوید پھڑی گئی ہے اور ریاستی محکموں نے سٹیٹمنٹ لینی شروع کردی ہے شاباش ریاست شاباش
0184
Reposted by hamesha
امانت چن @amantchanreal.bsky.social · 26/11/2024
خان صاحب اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
4327
Reposted by hamesha
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 26/11/2024
اسٹاک ایکسچینج ایک دن میں 3900 پوائنٹس گر گئی فتنا اور فساد پھیل رہا ہے ملک ایک اور ایڈوینچر کا متحمل نہیں ہو سکتا
116328
Reposted by hamesha
Zahid khan @zahidkhan7861.bsky.social · 26/11/2024
ان کتوں نے جو آگ پاکستان میں لگائی تھی اب یہ کتے اسی آگ میں جلیں گے
14812
hamesha @hamesha.bsky.social · 26/11/2024
اس سے بڑے لعنتی وہ ھیں جنہوں نے اسے امریکہ نکلنے دیا۔
010
Reposted by hamesha
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
رانا ثناءاللہ کی ایک دن کی زندگی محسن نقوی اور چوہدری نثار کے سو سال جینے سے بہتر ہے۔
37221
Reposted by hamesha
Mian mohsin PML (N) @mianmohsin22.bsky.social · 26/11/2024
‏پشتون جتھے علی امین کی گاڑی پر چڑھ گئے ہیں جنوبی جتھے کسی کے نہی ہوتے ہیں
02911
Reposted by hamesha
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 26/11/2024
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا اسلام باد کا جلاؤ گھیراو 😔
12912
Reposted by hamesha
Shah Sheraz @shahsheraz.bsky.social · 26/11/2024
🚨 پی ٹی آئی پر پابندی ، بشری عمران کی گرفتاری ، علی امین کی گرفتاری اور نا اہلی ، عمران خان کا ملٹری ٹرائل ، فیض حمید کو سزائے موت یا عمر قید ۔ یہ چیزیں آپ کو بہت جلد سننے کو ملے گی ۔
77620
Reposted by hamesha
Maryam Nawaz Sharif 💧 @atifbut9.bsky.social · 26/11/2024
ایک نااہل کو لانچ کرنے میں مقتدرہ نے قوم کے 10 سال ضائع کیے۔ اب اس کو ختم کرنے میں 10سال لگیں گے۔ اور نقصان صرف پختون خواہ کا ہورہا ہے کیونکہ یہاں جاہلیت کا دوسرا نام "شعور" ہے۔
25614
hamesha @hamesha.bsky.social · 25/11/2024
پہلے والے پرچوں نے کیا کیا؟
000
Reposted by hamesha
دل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 25/11/2024
‏پہلے مائیں فخر سے بچوں کو کہتی تھیں، ‘تیرا دادا آزادی کی جنگ میں شہید ہوا، تب جا کے یہ ملک آزاد ہوا تھا۔’ آج کل کے نوجوان اپنی آنے والی نسلوں سے کہیں گے، ‘تیری دادی نے تین مہینے کنٹینر تے چڑھ کے دھرنا دتا، تے تب جا کے انقلاب دی امید پیدا ہوئی سی ۔
0163
hamesha @hamesha.bsky.social · 25/11/2024
کھسی ھو کر آئے گا۔
000
hamesha @hamesha.bsky.social · 25/11/2024
یہ تم کیا اٹھا لائے؟
000
Reposted by hamesha
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/11/2024
‏وزیراعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ محسن نقوی اور ig اسلام آباد کو فی الفور مستعفی ہو جانا چاہئیے۔ Pm Shabaz Shareef ، Home minister Mohsin Naqvi And IG isd should immediately resign.
25619
Reposted by hamesha
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 25/11/2024
اِس حکومت میں نون لیگ کی حیثیت ایک کرائے دار سے زیادہ کُچھ نہیں۔ اصل حقوق مکان مالک کے پاس ہی ہوتے ہیں
1110623
Reposted by hamesha
Khawaja irfan @shaniansari.bsky.social · 25/11/2024
آخری حل گورنر راج جو بھی متفق ہے ریٹویٹس کرے 📥
1136