Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 14/12/2024اب دوست کوئی لاؤ مقابل میں ہمارے🇵🇰 دشمن تو کوئی قد کے برابر نہیں نکلا📢 011
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 20/11/2024دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ 070
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 20/11/2024ایک نہیں ہزار پرچے کاٹو ہم تمہارا مقابلہ کریں گے۔۔۔ ریپوسٹ ضرور کریں جمعیت کی آواز بنیں 050
Reposted by Muhammad JUIZia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam 40332144
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024حال اور مستقبل ماشاءاللہ فخر علمائے حق📢🩵🇵🇰🇯🇴 #TeamJUIBlueSky 151
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024جمیعت سے تعلق نہ دل سے ہے نہ دماغ سے بلکہ روح سے ہے۔۔۔۔محمد بن عمر جمعیتی #TeamJUIBlueSky 130
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024انشاءاللہ جب تک زندہ ہوں علمائے دیوبند کا خادم رہوں گا🔔🇵🇰 #TeamJUIBlueSky 130
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام خدا کی زمین پر خدا کا نظام #TeamJUIBlueSky 031
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024قائد جمعیت امام انقلاب مولانا😘💖 #TeamJUIBlueSky 093
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024کافی سارے ساتھیوں نے بلیو سکائی ایپ پر اکاؤنٹ بنا دیا ہے اور جو حضرات باقی ہیں ان کو راغب کرنے کیلئے آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کیا جارہا ہے ، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو سپورٹ کر سکیں۔۔۔ #TeamJUIBlueSky 021
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024حاجی عبدالوہاب رحمتہ اللہ علیہ قائد ملت اسلامیہ سے ملتے ہوئے کی یاد گار تصویر😘💖 022
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا Muhammad Bin Umar 020
Reposted by Muhammad JUISadaqat Khan @sadaqatkhan95.bsky.social · 19/11/2024جو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا 5615950
Muhammad JUI @muhammadbinumar.bsky.social · 19/11/2024میں سیاہ کو سفید کہنے سے انکار کرتا ہوں۔۔۔۔ابوالکلام 010