Reposted by Ghulam Hussain Naqshbandi 🇵🇰

وہ نیا سفرنئی امید نیا سحر ہے وہ طلوع ہوتا سورج ہے جو غروب ہونے کے لیے نہیں طلوع ہونے کے لیے ابھر رہا ہے دھرتی کے اس کونے سے جس کونے پر اندھیرے اور غلاموں کا راج رہا ہے وہ پہلی صدا ہے، فضا میں بُلند صدا ہے، وہ آزادی کے گیت جیسا ہے سچ تو یہ ہے کہ وہی آزادی کا نعرہ ہے