Sign in

Rohaila

@frohaila.bsky.social
144 followers 68 following 0 posts

Hoping

PostsRepliesMedia
Reposted by Rohaila
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/12/2024
05325
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 26/12/2024
خان صاحب نے House Aresst ہو نے سے انکار کر دیا ہے🔥 " میں جیل سے ہی رہا ہوں گا "✊✌
0209
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 23/12/2024
عمران صاحب کو پھر سے پریشان کیا گیا ہے اور ان سے سامان بھی چھین لیا گیا ہے ان نمک حراموں کا سارا زور نہتے کمزور اور غریبوں پر ہی چلتا ہے اپنے باپ Richard کو کچھ کہنے کی جرت نہیں ان میں فرعونیت صفت بیغیرت خبیث النسل لوگ
0124
Reposted by Rohaila
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 23/12/2024
Just one question, why did you shoot??? 😢 #گولی_کیوں_چلائی
27725
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 23/12/2024
جب تک اس سوال کا جواب نہیں مل جاتا، مجرموں کو قاتلوں کو سزا نہیں مل جاتی، یہ سوال تمہاری قبروں تک پیچھا کرتا رہے گا۔ دنیا میں بھی ذلت اخرت میں بھی ذلت ہے۔ #FreeImranKhan #thankyouRichard #گولی_کیوں_چلائی
022
Reposted by Rohaila
مرشدنیازی @nomikhaan.bsky.social · 21/12/2024
ظلےشاہ بھلاے نہیں بھولتا سبک لیے آواز اٹھاتاتھا
063
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 22/12/2024
یہ ہیں ہمارے عظیم لیڈر کے عظیم والدین!! جنہوں نے ہمیں ایک عظیم، سچا، مخلص، ایماندار، بہادر، محب وطن اور عاشق رسول ﷺ جیسا لیڈر دیا۔ جس کا ہم سب تہ دل سے اپ دونوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ اپ دونوں کے درجات کو بلند فرمائے اور ہمارے لیڈر کو اپنی حفظ و امان اور پناہ میں رکھے۔ امین یا رب العالمین 🤲
023
Reposted by Rohaila
Imran Khan @imranriazkhanb.bsky.social · 21/12/2024
‏یہ کیسا غدار جس نے بغیر کسی انتظار کے پاکستان کا مقدمہ اس وقت لڑنا شروع کر دیا جس وقت محب وطن حساب کتاب لگا رہے تھے کہ خاموش رہنا ہے یا مذمت کرنی ہے۔
1198
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/12/2024
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔ روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔ #30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
310045
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 20/12/2024
26 نومبر کی رات پمز ہسپتال کے ریکارڈ کے مطابق 134 زخمی لاۓ گۓ جن میں سے 84 کو گولیاں لگی ہوئی تھیں جبکہ 12 شہدا الگ ہیں Hospital Record..
075
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/12/2024
‏جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
79240
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/12/2024
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔ #گولی_کیوں_چلائی
17837
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 20/12/2024
Release Awais Younas اویس یونس کو رہا کرو
12111
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf (M.Khan) @mkpti.bsky.social · 19/12/2024
I strongly condemne the decision of US 🇺🇸 government which they have taken for Pakistan 🇵🇰 Ballistic Missile program. میں امریکی 🇺🇸 حکومت کے اس فیصلے کی شدید مذمت کرتا ہوں جو انہوں نے پاکستان 🇵🇰 بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے لیا ہے۔ @ptiofficial.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social #FreeImranKhan
025
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024
ہم مختلف جیلوں کا دورہ کریں گے اور قیدیوں سے معلوم کریں گے کہ ان کے ساتھ جیل میں کس طرح کا سلوک کیا جا رہا ہے خدیجہ شاہ
0186
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 18/12/2024
Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan. This is the vision of Imran Khan.
59536
Reposted by Rohaila
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 18/12/2024
15620
Reposted by Rohaila
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 17/12/2024
سارا پاکستان کہہ رہا ہے ‎#FreeImranKhan
1197
Reposted by Rohaila
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 17/12/2024
میری زندگی کا ایک اصول ہے میں منافقوں کو کبھی دوسرا موقع نہیں دیتی چاہے اس کے لیے میرا جتنا بھی نقصان ہو جائے
0308
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024
سمیع ابراہیم !!! آج عمران خان نے جیل میں اپنے ورکرز کو دیکھ کر ہاتھ لہرایا اور بہت ہنسے , مسکرائے اور کہاں گھبرانا نہیں اپ لوگوں نے۔۔۔۔۔
0145
Reposted by Rohaila
Dost Afridi @dostafridi.bsky.social · 16/12/2024
وہ لمحہ جب دس سال پہلے 2014 میں عمران خان نے آرمی پبلک سکول سانحے کی وجہ سے 126 دن دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا 💔
032
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024
وطن کی مٹی گواہ رہنا قید جسے غلام نا کر سکی زنداں جسے محکوم نا کر سکا وہی قوم کا حقیقی رہنما #ہمت_استقامت_کے_500_دن
29639
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024
500 days of illegal prison #Release_imran_khan
0226
Reposted by Rohaila
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 16/12/2024
مرشد ⁦❤️⁩
3489
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
37432
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024
خان صاحب کا 16 دسمبر 2014 کے بعد آرمی پبلک سکول کا دورہ sir آپ کا بہت شکریہ آپ کے آنے سے ہمارے بچے بہت خوش ہو گۓ ہیں استاذہ
0219
Reposted by Rohaila
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 16/12/2024
‏۹ مئی تو ایک بیانیہ تھا اے پی ایس اصل سانحہ تھا ‎#RememberingAPSMartyrs
185
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now
410567
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 04/12/2024
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔ #گولی_کیوں_چلائی
514067
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 14/12/2024
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
713871
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
جب ایک ورکر جیل سے رہا ہو کے آۓ تو ان کے بچوں کی خوشی دیدنی تھی
0157
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
شیخ وقاص اکرم انٹرنیشنل میڈیا کو ڈی چوک سانحے کے حوالے سے بریف کر رہے ہیں
02111
Reposted by Rohaila
ISF Official @isf-official.bsky.social · 15/12/2024
‏*انہوں ایک زبان پر پہرہ لگایا مگر اب لاکھوں آوازیں اٹھ رہی*
13411
Reposted by Rohaila
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 15/12/2024
مجھے یقین ہے کہ ہم قوم بنتے جا رہے ہیں یہ ہزاروں یہ لاکھوں لوگ اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے ائے ہیں 🙏
06423
Reposted by Rohaila
ISF Official @isf-official.bsky.social · 15/12/2024
‏ہمارے بے رحم اور ظالم حکمرانوں کو میرا پیغام ہے " کہ تمھارا وقت قریب ہے " علی امین گنڈاپور ‎#دسمبر15_یوم_شہداء ‎#گولی_کیوں_چلائی
02214
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
Prayer Ceremony for Shuhada e D Chowk Everyone here has only one question #why_did_you_shoot شہدا ڈی چوک کیلیے دعائیہ تقریب یہاں موجود ہر انسان کا صرف ایک ہی سوال ہے #گولی_کیوں_چلائی #boycoot_army_products
02110
Reposted by Rohaila
Science Explorist @scipexplorist.bsky.social · 14/12/2024
Are we alone in the universe?
5144408311
Reposted by Rohaila
VFX804 @vfx804.bsky.social · 29/11/2024
Provincial Minister Meena Khan Afridi and Special Assistant Sahel Afridi arrived at the home of the martyred worker Muhammad Ali from the district of Charsida Tahel Tangi, The father of the martyr Muhammad Ali prayed for forgiveness and laid flowers on his grave.
001
Reposted by Rohaila
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024
بائیکاٹ زور و شور سے جاری رکھیں بہت جلد آپ انکی چیخیں سنیں گے اور سوال پوچھنا مت بھولیں #گولی_کیوں_چلائی
1167
Reposted by Rohaila
ISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024
‏شاندانہ گلزار ان فائر 🔥🔥 پاکستان میں قانون ختم آئین ختم۔۔ جانوروں کی بھی قانون ہوتے ہیں۔۔ یہ بیغیرت تو جانوروں سے بھی زیادہ بے حس ہے۔۔
02814
Reposted by Rohaila
Ahsan ullha @ahsanullha.bsky.social · 13/12/2024
‏سالار خان کاکڑ کو جیل میں چھوٹے سے سیل میں رکھا ہوا ہے سخت سردی میں نیچے بچھانے کیلے رضائی، اوڑھنے کیلے کمبل اور تکہ نہیں دیا ایک چادر میں ساری رات بیٹھ کر گزار تھا ہے فرش ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے لیٹ نہیں سکتا سالار لالا کا گناہ ملک سے محبت کرنا اور عمران خان سے وفاداری ہے
‏سالار خان کاکڑ کو جیل میں چھوٹے سے سیل میں رکھا ہوا ہے
سخت سردی میں نیچے بچھانے کیلے رضائی، اوڑھنے کیلے کمبل اور تکہ نہیں دیا 
ایک چادر میں ساری رات بیٹھ کر گزار تھا ہے 
فرش ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے لیٹ نہیں سکتا 
سالار لالا کا گناہ ملک سے محبت کرنا اور عمران خان سے وفاداری ہے
021
Reposted by Rohaila
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 13/12/2024
05217
Reposted by Rohaila
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024
حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے
410857
Reposted by Rohaila
ISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024
‏اسلام آباد میں ریاست کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے ان راہ حق کے شہیدوں کو قوم کا سلام ۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
27536