اس ٹویٹ میں کس کے لیےاشارے ھے؟
بشر الاسد اور اس کے باپ نے لاکھوں شامیوں کا قتل کیا۔ صرف اقتدار میں رہنے کے لیے انھوں نے ہر حربہ استعمال کیا۔ آج کوئی ایک بندہ بشرالاسد کے لیے آنسو نہیں بہا رہا۔
جو کچھ شام میں ہوا اس میں عقل مندوں کے لیے بہت سے اشارے ہیں۔
Senator Dr. Afnan Ullah khan.