Sign in

ejazsatti.bsky.social

@ejazsatti.bsky.social
901 followers 878 following 77 posts
PostsRepliesMedia
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 24/11/2024
182
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 24/11/2024
040
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 23/11/2024
‏9 مئی پاکستان پر حملے کرنے والوں کو پہلی سزائیں سنادی گئیں 9 مئی کے مقدمے میں 10 افراد کو سزا سنائی گئی، 4 افغان شہری بھی شامل سب ایجنسیوں نے کروایا تو جنکو سزا ہوئی ہے یہ کون ہیں
040
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 22/11/2024
‏نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے
020
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 22/11/2024
000
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 21/11/2024
041
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 21/11/2024
تحریک انصاف 24 نومبر کے احتجاج کو بڑا جھٹکا۔۔ تحریک انصاف کو لانگ مارچ مین سرکاری مشینیری سرکاری افرادی قوت اور سرکاری پیسہ کے استعمال سے روک دیا گیا وزارت داخلہ نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخواہ کو مراسلہ جاری کردیا
040
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 20/11/2024
پی ٹی آئی والوں کی بھی کیا زندگی ہے، سوشل میڈیا پر لاکھوں بندوں کو احتجاج میں لانے کی باتیں کرتے ہیں، لیکن اب نیازی سے درخواست کر رہے ہیں کہ احتجاج منسوخ کر دے کیونکہ حقیقت میں کوئی بھی نیازی کے لیے نکلنے کو تیار نہیں۔
040
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 20/11/2024
بانی pti کی ہدایت پر بیرسٹر گوہر حکومت سے علی امین گنڈا پور سے مذکرات کرے گے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہمارے لئے زیادہ بندے اکھٹے کرنا مشکل ہے۔ ہو سکتا ہے تحریک انصاف احتجاج ملتوی کر دے
030
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
اور ناظرین 5 اکتوبر کو ہوئے احتجاج پر پختونخواہ صوبہ نے 81 کروڑ روپے سرکاری خزانہ سے لے کر عمران خان کی نظر کردئیے اور یہ صوبہ ایک ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور 24 نومبر احتجاج کیلئے بھی خزانہ کو 1 ارب کا ٹیکہ لگایا جائے گا ‏میڈیا گہری نیند سو چکا ہے اور توپوں کا رخ پنجاب ول ہے
423593
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 19/11/2024
فالو کرے سبکو فالو بیک دیا جاۓ گا
030
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 19/11/2024
اچھا بچہ بن کر اجلاس میں بیٹھا ہے
071
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Atif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 19/11/2024
Public service message
25341127
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 19/11/2024
072
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨 سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔ رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔ کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
201815211
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 19/11/2024
بھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
18364279
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 19/11/2024
فالو کرے فالو بیک سبکو دیا جاۓ گا جو فالو بیک لے کر ہوشیاری دیکھاۓ گا انفالو کرے گا اسکو بلاک کر دیا جاۓ گا
120
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Azma Zahid Bokhari @azmabokharipmln.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ منافقت چھوڑے اورجہاد کےلیے اپنے بچے لیکر آئیں بشری بی بی ٹیریان کی انگلی پکڑ کر مارچ کو لیڈ کریں قاسم اور سلمان آئیں اور پھر جہاد الجہاد کےنعرے لگائیں
62388144
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 18/11/2024
عثمان ڈار کپتان کی فائنل کال پر لعنت بھیجتے ہوئے پاکستان سے باہر چلا گیا ‏تو کیا پیرنی اُسے اب پارٹی سے نکالے گی یا ڈار کی اماں جی کے ٹک ٹاک والے کوسنوں پر گُزارہ کرے گی؟
48825
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 19/11/2024
اسلام علیکم صبح بخیر
030
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
میاں عامر 🦁 @legimian.bsky.social · 18/11/2024
الحمدللہ اچھے دن آئے ہیں ❣️
30464109
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Ali Ch @alich81.bsky.social · 18/11/2024
تحریک انصاف کو پچھلے ڈیڑھ سال سے فنڈ ریزنگ میں مشکلات کا سامنا ہے اظہر مشوانی Begger can't be choosers انج کر کے ویخ لووو دے جا سخیا اللہ دے ناں تے
063
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
آج پہلا دن تھا ماشاء اللہ 400 فالوورز مکمل ہو گئے تمام دوستوں کا بہت شکریہ فالو کرے فالو بیک سبکو ملے گا bsky.app/profile/ejaz...
140
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 18/11/2024
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
289582248
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
@farhankvirk.bsky.social ڈاکٹر فرحان ورک صاحب آپکا شکریہ آپ نے فالو کیا
030
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Waqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 18/11/2024
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
1324357
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
@chsandhilaa.bsky.social جناب فالو بیک کا بہت بہت شکریہ۔۔ اگر قائدین کی آئی ڈی ہیں وہ شئیر کرے تاکہ ہم فالو کر سکے
010
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
Pervaiz Sandhila @chsandhilaa.bsky.social · 18/11/2024
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، کسی قسم کے مذہبی اور سیاسی اجتماع پرپابندی عائد
55710
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
@atifrauf79.bsky.social بھائی قائدین کی اگر bsky کی id ہے وہ شئیر کرے ہم فالو کرے
041
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
@atifrauf79.bsky.social فالو بیک دینے کا شکریہ برادر
020
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
انشاءاللہ
031
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
آج پہلا دن اور ماشاءاللہ دوستوں کے تعاون سے 200 سے زیادہ فالورز ہونگے بہت شکریہ پیارے دوستوں کا
050
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
ماشاءاللہ پہلے دن آئی ڈی کی سنچری ہونگی سو فالووز مکمل کرنے پر دوستوں کا شکریہ
050
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
092
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
آج میرا دن الحمد اللہ 50 فالوورز ہو گئے ہیں شکریہ پیارے دوستوں کا
040
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
پی ٹی آئی کا معاہدہ ہم امریکا سے معافی مانگے گے
030
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
آج میرا پہلا دن ہےاس آئی ڈی کو بناۓ ہوۓ تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے فالو کیا
030
Reposted by @ejazsatti.bsky.social
عمران خان @imrankhanisp.bsky.social · 18/11/2024
تحریک انصاف کے کئی رہنما اب تک اداروں میں اپنے تعلقات استعمال کرکے فرمائشی گرفتاری کے لیے منتیں کر رہے ہیں۔ ان رہنماؤں کو سمجھنا چاہیے کہ کارکن آپ کی جانب دیکھ رہے ہیں ، عمران ریاض حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی بشری بی بی کے زیر سایہ چلنے کو تیار نہیں
2256
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
فالو کرے گارنٹی کے ساتھ فالو بیک ملے گا اور فالو بیک نہیں کرتا آن سے واپس لیا جائے گا
010
ejazsatti.bsky.social @ejazsatti.bsky.social · 18/11/2024
یہ جیل میں بیوٹی پارلر بھی ہوتا ہے پہلی دفعہ سنا ہے
021