Moeed @daysgoesas.bsky.social · 23/11/2024بنگلہ دیش نےفوج کو ختم کردیا اور نیا ادارہ بارڈر سیکیورٹی فورس کے نام سے بنادیا جسکا کام صرف سرحدوں کی حفاظت ھوگا فوج کے تمام کاروبار و اثاثوں کو سرکاری تحویل میں لے لیا گیا بریگیڈٰئیر رینک سے اوپر کے تمام رینکس ختم کردئیے گئے۔ 000
Moeed @daysgoesas.bsky.social · 22/11/2024مسلک پتا چلا جو مسافر کی لاش کا چپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی فہمی بدایونی 001
Reposted by MoeedPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان 18389119
Reposted by MoeedMrBrainByte @mrbrainbyte.bsky.social · 19/11/2024یا اللہ ہمارے پیارے وطن پاکستان 🇵🇰 کی حفاظت فرما ۔ ہمارے وطن کے سب سے مقبول لیڈر کو اور تمام اسیران کو رہائی عطا فرما۔آمین #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #PTI_Followers #PTI-Family #Pakistan 1118
Reposted by MoeedPTI @ptiofficials.bsky.social · 18/11/2024 “اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی” - پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی 17221
Reposted by MoeedImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 18/11/2024اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔ 22455143
Reposted by MoeedQasim khan suri @qasimkhansuri.bsky.social · 18/11/2024صداقت عباسی نے شدید تشدد برداشت کیا لیکن عمران خان سے بےوفائی نہیں عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا- 44720
Reposted by MoeedShahzad Akbar @shazadakbar.bsky.social · 18/11/2024حسن نواز شریف کی برطانوی حکومت کی جانب سے بینکرپسی، اصل قصہ! شریف خاندان نے لندن کیوں چھوڑا؟ پی آئی اے سیریس خریدار نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی! youtu.be/hyDE7PiW-Ws?...youtu.beThe story of bankruptcy of Hassan Nawaz Sharif and Gov inability to find buyer for PIAYouTube video by Barrister Shahzad Akbar 1186
Reposted by MoeedPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان 20316104
Reposted by MoeedAhmad Noorani @noorani.bsky.social · 18/11/2024آج احتجاج کی تازہ صورتحال، پلاٹوں اور ایئر فورس کے طیاروں پر وی لاگ کرنا تھا مگر صحت اجازت نہیں دے رہی۔ 2513315
Reposted by MoeedGM @surgeonhere.bsky.social · 18/11/202424th Nov is the D-Day. Remember Imran Khan needs you more than he ever did. #imrankhan #finalcall #24thnovember 0257
Reposted by MoeedPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024خان کے دیوانے نکلیں گے۔۔۔!! 35500170
Reposted by MoeedPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024صدر سینٹرل تحریک انصاف پنجاب احمد نواز چٹھہ کا فائنل کال کے حوالہ سے ویڈیو خصوصی پیغام۔ 11351115
Reposted by MoeedPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024جمہوریت کے 3 ستون میڈیا، عدلیہ اور عوام کو اِنہوں نے تباہ کر دیا، میڈیا کا گلہ گھونٹ دیا گیا ہے، VPN پر پابندی لگا دی گئی، قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا گیا، عمران خان کی گفتگو۔۔!! 1121966