Sign in

آصف جمیل

@asifviews.bsky.social
261 followers 79 following 34 posts

سمندروں کا راہی

PostsRepliesMedia
Reposted by آصف جمیل
Tanees @taneesfatima.bsky.social · 05/12/2024
جو بات کپتان کو جیل سے باہر نکالنے کے مطالبہ سے شروع ہوئی وہ اب اپنے گرفتار کارکن اور انکی شلواروں کی واپسی کے مطالبہ پر آ کر ختم ہوئی😭
173
Reposted by آصف جمیل
𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. @senoritte.bsky.social · 05/12/2024
میں بھی آج سے یوتھیوں کی بائیکاٹ مہم میں حصہ لے رہی ہوں اور عسکری پراڈکٹس کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہوں اور آج سے عمران خان اور عمران ریاض دونوں کا بائیکاٹ جاری رہے گا
4164
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 01/12/2024
تورا خان نیلے آسمان پہ خوش آمدید @dakhattak.bsky.social
132
Reposted by آصف جمیل
muzamil @muzamil.bsky.social · 27/11/2024
دبئی نے نوکری کے لئے آنے والے پاکستانیوں کے لئے پولیس سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دے دیا ھے احتجاج میں جن پر ایف آئی آر ھو گئی وہ تو دبئی جانے کے لیے گھوڑے لگ جائیں گے
1124
Reposted by آصف جمیل
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 27/11/2024
‏پیرنی نے ڈی چوک پر لاٸٹیں آف کراٸیں اور بولیں جو جانا چاہتا ھے چلا جاٸے لاٸٹس آن ہونے پر تاریخی منظر تھا۔۔ گنڈا پور اور پیرنی دونوں خود غاٸب تھے ۔۔۔ واردات نمبر 420
082
Reposted by آصف جمیل
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
یہ شخص پولیس والوں پر حملوں میں ملوث رھا،جی بی سے حاضر سروس پولیس والے لایا ان سے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کے جوانوں پر حملے کروائے اور اب یہ فورسز کو دھمکیاں دے رھا ھے ،کوئی اس کو گرفتار کرے گا
63715
Reposted by آصف جمیل
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
الحمدللہ پاکستان اسٹاک ایکسچیج میں واپسی مثبت ٹریڈنگ۔ ھنڈرڈ انڈیکس میں 4500 پوائنٹس کا اضافہ۔ کئی نفسیاتی حدیں بحال
2279
Reposted by آصف جمیل
muzamil @muzamil.bsky.social · 27/11/2024
‏31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری NOC کے بغیر اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا. محسن نقوی
1225
Reposted by آصف جمیل
صحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 27/11/2024
ھنسنا ضروری ھے
15724
Reposted by آصف جمیل
🇵🇰 Hisham 🇵🇰 @hishaaam.bsky.social · 27/11/2024
انقلاب کے بھاگنے کے بعد
082
Reposted by آصف جمیل
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 27/11/2024
اسی فیر ناں ای سمجھیے؟ 😂😂😂
2207
Reposted by آصف جمیل
muzamil @muzamil.bsky.social · 27/11/2024
بشری بی بی نے اگر بات نہیں مانی تو لیڈر شپ کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا بشری بی بی کو فیصلوں کا اختیار کیسے دیا گیا؟ ساری پارٹی کا بیڑا غرق کردیا گیا۔شوکت یوسفزئی
0278
Reposted by آصف جمیل
muzamil @muzamil.bsky.social · 26/11/2024
صوبائی ڈسزاسٹر منیجمنٹ کے بستر ہیں جو پی ٹی آئی کے ورکر استعمال کررہے ہیں
02113
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 25/11/2024
اچھا جی عینی شاہد صاحب۔۔۔۔
010
Reposted by آصف جمیل
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 23/11/2024
We left international celebrities behind on Twitter, here you'll find only local types of celebrities.
5105
Reposted by آصف جمیل
Hαʂʂαɳ 🇵🇸 @hassankhanj.bsky.social · 23/11/2024
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا ہم اگر پیار نہ کرتے تو حکومت کرتے۔۔۔۔
052
Reposted by آصف جمیل
Zulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 22/11/2024
کم ظرفوں کا خیال کرنا ایسا ہی جیسے آپ خالی ہانڈی میں چمچ چلاتے رہیں کچھ نہ ہوگا اور کچھ کم ظرف سانپ کی طرح ہوتے ہیں دودھ پلاتے رہو تب بھی ڈسنے سے باز نہیں آتے.
031
Reposted by آصف جمیل
Zulfiqar Ali @zulfiqarali.bsky.social · 22/11/2024
یہاں بھی لگتا ہے ٹھرک کا کاروبار شروع ہوچکا ہے.
221
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 22/11/2024
To whom it may concern....
030
Reposted by آصف جمیل
Hotsy 🍃🦜 @lohdi03.bsky.social · 22/11/2024
1133
Reposted by آصف جمیل
Mian junaid @jmian1090.bsky.social · 22/11/2024
جب آپ بازار سے دھنیہ کی جگہ پودینہ اٹھا لائیں #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او
2187
Reposted by آصف جمیل
Mohsin Hijazee @mohsinhijazee.bsky.social · 20/11/2024
I think I'll try to investigate Urdu text rendering in iOS and submit a patch to fix that permanently. In past, I have contributed Urdu support to an animation software which used to render and animate Urdu incorrectly. That one cause is very personal to me.
6269
Reposted by آصف جمیل
پرنس آف ڈھمپ @the-x2.bsky.social · 21/11/2024
شریعت پانچ حروف پر مشتمل لفظ ہے پہلے دو حروف پہ تو خیر پیرنی اور مرید پورا اترتے ہیں
021
Reposted by آصف جمیل
Wacas @wacas83.bsky.social · 21/11/2024
سب سے آسانی سے بیچا جانے والا مال پاکستان میں مذہب ہی ہے بیچو دل کھول کے بیچو جس نے کبھی ایک ڈرنک سے زیادہ نہیں پی وہ شرعیت والا تھا یوتھیے ہی اتنے بیوقوف ہو سکتے ہیں
062
Reposted by آصف جمیل
Zohaib Mian @zohaibmian.bsky.social · 21/11/2024
آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 جس کے تحت اظہار رائے کی آزادی دی جاتی ہے، کے تحت بشری بی بی عرف پنکی نے ایک دوست ملک کے خلاف الزام لگایا ہے جس سے اس ملک کے ساتھ تعلقات میں دراڑ آ سکتی ہے۔ حکومت پاکستان ایکشن لے۔ @farhankvirk.bsky.social
0144
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 21/11/2024
بظاہر پنکی پیرنی نے سعودیہ کے خلاف بیان دیکر مذھبی ٹچ دیا ھے لیکن یہ باؤنس بیک ھوگا۔۔۔
020
Reposted by آصف جمیل
عوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 21/11/2024
سعودی عرب کیخلاف پنکی پیرنی کے سنگین الزامات کے بعد تحریک انصاف کے ٹکڑے ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
4227
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 21/11/2024
سیاست سیاست اور سیاست۔۔۔۔ یار کوئی ھور گل وی کر لیا کرو۔۔۔۔۔
220
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 21/11/2024
یہاں صرف انہی خواتین کو فالو یا فالوبیک کیا جا رہا ھے جو ٹیوٹر پہ بھی فالونگ میں تھیں، نئی خواتین سے معزرت، انکی مرضی فالو کیلئے رکھیں یا انفالو کر دیں
240
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 21/11/2024
نسوار سگریٹ اور حقہ
030
Reposted by آصف جمیل
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 21/11/2024
عاطف بھائی آپ کو لگتا پروگرام واڑ دیا، مجھے لگتا سیف ایگزٹ سامنے رکھ گیا کہ عدالتی فیصلے کے سر پر راہ فرار اختیار کر لو۔ کیونکہ تحریک انصاف کی دستیاب قیادت مزید احتجاج پر راضی نہی‍ں تھی، لیکن مجبور تھی کرنے پر.
031
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 21/11/2024
ٹویٹر پہ تو پچھلے چھ سال سے فالوبیک نہیں ملا لیکن یہاں @mohsinhijazee.bsky.social بھائی نے فالو کے تین منٹ بعد ہی فالوبیک دے دیا ھے😍🙏
130
Reposted by آصف جمیل
پروفـیسر ملنــــگ™ @malangnama.bsky.social · 20/11/2024
Welcome to #Bluesky Chacha G 😍 @asifviews.bsky.social
131
Reposted by آصف جمیل
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
عاشر عظیم بھائی سے فون پہ بات ہوئی ہے، یہ انکا اکاؤنٹ نہیں ہے۔ اسکو رپورٹ کریں پلیز۔۔۔
5168
Reposted by آصف جمیل
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
گنڈا پور پر سیدھا وار ‏آرمی چیف عاصم منیر نے اپیکس کمیٹی اجلاس میں کہا جو بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے ادارے گورننس موجود خرابیوں کو روز اپنے جوانوں کی قربانی دیکر پورا کررہے ہیں
0138
Reposted by آصف جمیل
Imran @ideas2025.bsky.social · 19/11/2024
ایتھے اپنی آپ نبھانی پینی کوئی نئیں پہار ریاستاں نوں چلو سب اپنے اپنے کم کرئیے دفعہ کرو سیاستاں نوں
34214
Reposted by آصف جمیل
Ehtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 19/11/2024
‏دیکھو گنڈاپور! مجھے 24 نومبر کو پاکستان کی ہر سڑک بلاک چاہیے : مہاتما جان دیوو خاں صہیب.. اپ نے اندر بیٹھ کر دیسی ککڑ کھانا ہے.پُلس والوں نے مار مار کے ہماری تشریف کو مکئی کے پُھلے کی طرح سجا دینی ہے:گنڈا پور
0113
Reposted by آصف جمیل
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
بشری بی بی جو دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے اُن سے تصدیق کرو کہ وہ خود آئیں گی؟ شیر افضل مروت
1157
Reposted by آصف جمیل
Ehtashamraja(شامو نیوز) @ehtashamraja.bsky.social · 19/11/2024
‏خبر : تاریک انصاف اور حکومت کے مذاکرات شروع.. حکومت :ارے واہ.. ہم مذاکرات کر رہے.. ہمیں علم بھی نہیں..
2179
Reposted by آصف جمیل
muzamil @muzamil.bsky.social · 19/11/2024
بزرگ پٹواری بھی نیلے آسمان پر تشریف لے آئے ہیں فالو فرما لیں
181
آصف جمیل @asifviews.bsky.social · 19/11/2024
Hi, I am new here....
130