Ash neh @ashneh.bsky.social · 03/09/2025اللہ اور خاتم النبیںن رحمۃ اللعالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا ماننا قرآن میں اللہ تعالیٰ نے اور احادیث میں خود آقاءنمدار صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بارے خود فرمایا اس سے کم یا زیادہ ماننے والے نِری گمراہی میں ہیں 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 03/09/202514 اگست ہم مذہب کے طور پر نہیں مناتے قومی دن ہے مگر 12رییع الاول کو عین عبادت سمجھ کر منایا جاتا ہے اسلیۓ بدعت بولتے ہیں 010
Reposted by Ash nehZareen Gull Awan @zareengullawan.bsky.social · 28/11/2024باب الاسلام کانفرنس سکھر میں آج قائد جمعیت خطاب فرمائینگے_ 0126
Reposted by Ash nehAbdul Baseer @abyousufzay.bsky.social · 25/11/2024مولانا کے چاہنے والے کوئی ہے یہاں پر؟ جلدی سے حاضری لگا کے ریپوسٹ کریں!!❤🤝 072
Reposted by Ash nehJAWAD MARWAT JTI🔵 @jawadmarwat.bsky.social · 27/11/2024کسی کی حمایت ہو یا مخالفت، ہمارے جماعتی ساتھی اکثر اپنا بیانیہ بھول جاتے ہیں لہذا ہر صورت میں اپنی جماعت کے مؤقف اور نظریے کو مقدم رکھیں تاکہ ہماری جدوجہد واضح، مضبوط اور مؤثر رہے۔ 022
Ash neh @ashneh.bsky.social · 27/11/2024اصل میں جھوٹ کون پھیلا رہا ہے یہ تم سنی ٹیوٹ کو پڑھ کے بتاؤ 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 27/11/2024درخت پہلے بھی پی ٹی آئ کے دہشت گردوں نے جلسے تھے جس کو لے کر ایک عمرانڈو جج نے کہا تھا آنسو گیس کی شدت کم کرنے کے لیۓ آگ لگائی تھی یہ وطیرہ خالصتاً اہل یہود کی طرح پی ٹی آئ کرتی ہے 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 27/11/2024 کون جیتا کون ہارا 4 دن کی دھماچوکڑی سے پاکستان ریاست نے خود کو کمزور اور بے بس پایا دہشت گرد اتشاریوں اور ہجوم نے طاقت ور بنایا ہارا پاکستان جیتا دہشت گرد 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 27/11/2024کراس بھی کر لی ور ڈی چوک پر آۓ بھی اور حکومتی ن لیگ کا منہ کالا کر کے گۓ 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 27/11/2024رانا ہو کہ نہیں مگر سچ تو یہ ہے کہ پی ٹی آئ نے حکومتی ن لیگ کو چت کر دیا شکست قبول کرو 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 27/11/2024طاقت صحافت عدالت کی سہولت کاری کی وجہ سے فتنہ گروپ کے آگے حکومت گٹھنے ٹکنے پر مجبور ہو کر مزاکرات پر مجبور ہوئ 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 27/11/2024حکومت کو احتجاجی سیاسیت کے ذریعے پی ٹی آئ نے زیر کر لیا حکومت اب جو بھی دعوہ کرتی ہے وہ صرف جھوٹ ہوگا پی ٹی آئ نے حکومت کی منتوں کے بعد مذاکرات کی حامی بھری حکومت نے اطراف کی بجلی بند کر کے دہشتگرد گروہوں کو فیس سیونگ دے کر جانے کی اجازت دی 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 20/11/2024 جو لوگ 24 نومبر کو عمران بشریٰ بی بی اور عمران کی بہنوں کے بچوں کے لیۓ کہہ رہے ہیں میرے سوال کا جواب دیں انقلاب وہ لایا ہے یوتھیوں کے لیۓ ورنہ اس کو کیا ضرورت تھی انقلاب کی لازمی قربانی بھی یوتھیۓہی دیں گے نا 000
Ash neh @ashneh.bsky.social · 20/11/2024پہلے کون سے اعلان پر ڈٹا رہا یہ اعلان اسلیۓ کیا تھا کہ فوج سے مزاکرات کا شوشا ختم کیا جاۓ 000
Reposted by Ash nehMulana Muhammad Saifullah @msaifi313.bsky.social · 19/11/2024#JamiatUlemaeIslam ٹیم جے یو آئی کا ہیش ٹیگ ہے اس سے پوسٹ کرے اور ایک دوسرے کو فالو اور فالو بیک کریں #JamiatUlemaeIslam 02419
Reposted by Ash nehKamrankhan @kamranjui10.bsky.social · 19/11/2024السلام علیکم ۔ جے یوآئی فیملی سے وابستہ تمام ساتھیوں کو خوش آمدید 2214
Reposted by Ash nehM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024🚨🚨اہم اعلان 🚨🚨 جمعیت علمائے اسلام پاکستان آج رات 9 بجے بلیو سکائی پر اپنا پہلا ھیش ٹیگ ٹرینڈ شروع کرنے جا رھی ھے ۔ تمام دوست نماز عشاء اور کھانے سے فارغ ھو کر جلد از جلد بلیو سکائی پر حاضری کو یقینی بنائیں ۔ شکریہ 🙏 1265
Reposted by Ash nehMuhammad Saleem Sulemani @isaleemkhan34.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 جمعیت علمائے اسلام کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️ 3166
Reposted by Ash nehM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 19/11/2024اسلام آباد سے تازہ ترین 🚨 🚨 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن کی رھائش گاہ آمد وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ھوا 24014
Reposted by Ash nehM Tauseef Ahmed @ayousufpk.bsky.social · 18/11/2024چاچو جی چاچو جی چاچو جی چاچو جی تاخیر کی معذرت 🙏❤️🙏 011
Ash neh @ashneh.bsky.social · 18/11/2024عاصم منیر کو نہیں ملنا چاہیۓ اکیلے میں اگر ننگا کرنے کا الزام دیا تو 010
Reposted by Ash nehAsh neh @ashneh.bsky.social · 18/11/2024لوگ بے حیائ اور جھوٹ میں امن تلاش کر رہے ہیں جبکہ امن حیا اور سچائ کے ساتھ نظر آتا ہے ( چاچا ) 042