Sign in

Kamrankhan

@kamranjui10.bsky.social
364 followers 279 following 8 posts
PostsRepliesMedia
Kamrankhan @kamranjui10.bsky.social · 28/11/2024
باب الاسلام کانفرنس سکھر آج بروز جمعرات 28 نومبر 2024 ، دوپہر 03:00 بجے بمقام : شکارپور روڈ سکھر #JuiUpdates
010
Kamrankhan @kamranjui10.bsky.social · 25/11/2024
سب راستے بند ہیں صرف ایک ہی راستہ کھلا تھا جس کے ذریعے لاکھوں یوتھیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور وہ راستہ ہے فیس بک کا🧐🤣
020
Kamrankhan @kamranjui10.bsky.social · 25/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
020
Reposted by Kamrankhan
Team JUI @teamjui.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے #JamiatUlemaeIslam
411555
Reposted by Kamrankhan
Zia ur Rehman @ziaurrehman76.bsky.social · 19/11/2024
ھرظالم سے بغاوت ھر مظلوم کی حمایت #JamiatUlemaeIslam
40332144
Reposted by Kamrankhan
Minakhan Armani @minakhan.bsky.social · 19/11/2024
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥 #JamiatUlemaeIslam
1014763
Reposted by Kamrankhan
Ababeel @ababeel1.bsky.social · 19/11/2024
ساتھیوں پوسٹ کرکے ہیش ٹیگ پر کلک کریں اور جو بھی ٹرینڈ میں شامل ہو اس کو فالو بیک دیں۔ بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ۔ #JamiatUlemaeIslam
16224105
Kamrankhan @kamranjui10.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ۔ جے یوآئی فیملی سے وابستہ تمام ساتھیوں کو خوش آمدید
2214
Kamrankhan @kamranjui10.bsky.social · 19/11/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
151