Reposted by @aqeel0087.bsky.social

حکومت ایک بات سن لے اور جتنی جلدی عمل بھی کرے اگر آپ چاہتے اس ملک میں سکون رہے سرمایہ کاری آئے اور آپ جو محنت کر رہے اس کا پھل آپ سکون سے انجوائے کریں تو آپ ایک مکمل اور حتمی آپریشن یوٹیوبرز اور دیگر ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف کریں ورنہ اسلام آباد یوں ہی اجڑتا رہے گا