Reposted by انوارالحق چغتائی

وزیراعظم شہباز شریف کا سری نگر ہائی وے پر احتجاجیوں کی جانب سےرینجرز اور پولیس اہلکاروں پر گاڑی سےحملےکی شدید الفاظ میں مذمت
وزیراعظم کی حملے میں زخمی ہونے والے رینجرز و پولیس اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور واقعےمیں ملوث افراد کی فوری نشاندہی کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایت