Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 18/09/2025سعودی عرب اور پاکستان کے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کی خوشی میں سعودی ٹاورز پاکستان اور سعودی عرب کے پرچموں کی روشنیوں سے جگمگا اُٹھے۔ 🇵🇰✨🇸🇦 #PakistanSaudiPartnership #PMShehbazInKSA 033
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 11/09/2025سیریا یمن ایران لبنان فلسطین اور اب قطر سٹوری ایک ہی ہے طاقت ہی حق ہے باقی انسانی حقوق انٹرنیشنل قوانین وغیرہ وغیرہ سب کہانیاں ہیں اگر آپ تگڑے ہیں تو کوئی ہمت نہیں کرے گا اٹیک کرنے اگر آپ کمزور ہیں تو کوئی قانون اٹیک کرنے والے کو نہیں روک پائے گا 000
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 10/09/2025*محمد نواز شریف کی بیٹی آپ سے وعدہ کرتی ہے ایک ایک کا نقصان پورا کروں گی۔ وزیراعلیٰ کا اعلان* 043
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabadmwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 22/02/2025افواج پاکستان وطن عزیز کے لیے آپکی جرآت آپکی عظمت آپکی خدمت آپکی محبت آپکی قربانیوں آپکی فیملیز کو لاکھوں کروڑوں سلام پاک افواج زندہ باد پاکستان پائیندہ باد🪖 084
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 19/02/2025الیکٹرک بسز کی افتتاحی تقریب وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے افتتاح کر دیا #ماحول_دوست_پنجاب 0158
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 18/02/2025منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین نارووال میں مسلم لیگ نواز کا جنون آج یوٹیومروں کا وہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے 0103
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadMalik @malikshahzad123.bsky.social · 18/02/2025نارووال جلسہ گاہ میں امڈ آ یا اپنی قائد کی ایک جھلک دیکھنے کے لئیے 087
Reposted by Saleem Ansari PMLN Hyderabadazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 18/02/2025Buzdar tha marriyam ha✨✨ 2115
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 18/02/2025سی ایم پنجاب مریم نواز صاحبہ جلسہ گاہ پہنچ گئیں عوام نے پر جوش استقبال کیا۔ 1117
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 18/02/2025جب آپ عوام کی بے لوث خدمت کرتے ہیں تو عوام آپ کا استقبال کرنے خود آتی ہے ۔ 💁🏼 الحمدللہ پورا نارول جلسہ گاہ میں موجود 1106
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 18/02/2025منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین نارووال میں مسلم لیگ نواز کا جنون آج یوٹیومروں کا وہ بیانیہ بھی دفن ہو گیا کہ 99 فیصد عوام فتنہ کے ساتھ ہے 073
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadSaqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 08/02/2025پچھلے 12 ماہ یعنی 8 فروری 2024 سے 8 فروری 2025 کا ایک سال پاکستان کی معیشت کے لیے انتہائی شاندار رہا مہنگائی کی شرح سے 38% سے کم ہو کر 5% پر آ گئی 2125
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadNaghmana @naghmana.bsky.social · 30/01/2025بریکنگ! ملک ریاض کو واپس لانے کے لئے نیب نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا! خط میں یو اے ای حکومت اور انٹر پول سے رابطہ کرنے کے لئے کہا گیا ھے۔ 0132
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 29/01/2025وزیراعلی غریباں لئی بہت اچھا کام کر رہی اے سانوں مریم نواز نے ریڑھی تے روزگار لئی جگہ فری دتی اللہ تعالیٰ اناں نوں ہور ترقی دیوے ہور کام کرن دی ہمت دیوے اسی اناں تو بہت خوش آں ریڑھی بان کی گفتگو 061
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 29/01/2025وڈیو ڈاون لوڈ کیسے ھوتی ھے یہاں سے ؟؟؟ 120
Saleem Ansari PMLN Hyderabad @ansari1.bsky.social · 27/01/2025سر جیسے کو تیسا 😂 جیسا خود احسان فراموش ھے ایسے ھی لوگ ملیں، 000
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadShahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 27/01/2025شرح سود 👇 میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی 074
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadShahid @binqasimraja.bsky.social · 25/01/2025وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی باغ ضلع خیبر میں خوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پزیرائی وزیرِ اعظم کی اہم خارجی لیڈران سمیت 4 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف. دھشتگردی کی عفریت کے ملک سے مکمل 👇 192
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadNomanQaiser Sulaimani @nomanqaisers.bsky.social · 23/01/2025عمران خان کی سیاست اور گولڈ سمتھ خاندان کا باہمی تعلق پاکستان کی تقدیر سے کھیلنے کی ناکام کوشش ہے ان کی یہ سازشیں پاکستان کے مستقبل کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہیں مگر یہ کبھی کامیاب نہیں ہوں گی. 182
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 23/01/2025ملک ریاض سے درخواست ہے کہ وڈے حاجی صاحب اور انقلابی نہ بنیں۔ 1800 ارب کی زمین ہڑپ کی اور اپنے جج سے 450 ارب میں قانونی مک مکا کروا لیا۔ اس میں سے بھی عمران خان سے 190 ملین ایڈجسٹ کروا لئے جو قاضی فائز نے قومی خزانے کو واپس کئے۔ یہاں جس کی ڈکیتی پکڑی جائے وہ عمران خان بن جاتا ہے۔ 032
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 23/01/2025بریکنگ نیوز! قومی اسمبلی میں پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور، سوشل میڈیا پر جعلی خبر پھیلانے پر تین سال قید اور بیس لاکھ جرمانہ ہوگا۔ 0114
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 20/01/2025چلے تھے مسلم لیگ ن کی سیاست ختم کرنے۔ 0104
Reposted by Saleem Ansari PMLN HyderabadHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 22/01/2025"الحمدللہ ایک اور وعدہ وفا ہوا" وزیراعلی پنجاب نے پاکستان کے پہلے "وزیراعلی پنجاب مینارٹی کارڈ" کا آغاز کر دیا۔۔۔!! #CMMaryamMinorityCard 021